الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گناہ کے بعد توبہ کی توفیق اور مغفرت کی فکر بہت بڑی نعمت ہے ،جو اللہ کی طرف سے بندہ پر مہربانی کی ایک صورت ہے ،
نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
۳)سیدنا عبادہ بن الصامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی آپ پر قراء ت بھاری ہوگئی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا کہ ’’میں تمہیں دیکھتا ہوں کہ تم امام کے پیچھے( قرآن )پڑھتے ہو؟
‘‘عبادہ بن الصامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :کہ ہم لوگوں نے عرض کیا ...
کہتے ہیں قائم علی شاہ صاحب اتنے پرانے آدمی ہیں کہ "موہنجوداڑو "تہذیب ابھی وجود میں نہیں آئی لیکن شاہ صاحب اس وقت بھی " قائم " تھے ،
اس لئے اگر وہ " کچھ بہکی بہکی" باتیں کرلیں ،تو گرفت کی ضرورت نہیں
آخر قرآنی حقیقت کی زندہ مثال بھی تو ہونی چاہیئے
(وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ...
السؤال:
ما حكم الأكل والبقاء في بيت هندوسي؟ وماذا لو كان الطعام من مصادر حلال وطُبخ طبخاً حلالاً؟ وماذا لو أظهروا بعض طقوسهم أمامي؟ وإذا كان لا يجوز الأكل أو البقاء في بيت كهذا، فلماذا، لا يُعتبرون بشراً يجب مراعاة مشاعرهم واحترام أرائهم؟
ترجمہ ::
سوال :ہندو کے گھر رہنے اور اس کا کھانا کھانے کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
فقہی مسائل
فقہ و فتاویٰ
عبدالسلام کیلانی رحمۃ اللہ علیہ
غیر مسلم غیر کتابی باورچی کے تیار کردہ کھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتی ہے اللہ تعالیٰ کی کتاب اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور محدثین کرام و فقہاء اور صلحائے امت کی آراء اس مسئلہ میں کہ: "آیا غیر مسلم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی :
یہ حدیث امام طبرانی (سليمان بن أحمد أبو القاسم الطبراني (المتوفى: 360هـ) نے المعجم الصغیر میں روایت کی ہے :
فرماتے ہیں :
حدثنا عبد الملك بن محمد أبو نعيم الجرجاني، ببغداد سنة 288 ثمان وثمانين ومائتين , حدثنا عمار بن رجاء الجرجاني، حدثنا أحمد بن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ واقعہ تین مختلف سندوں تین کتابوں میں موجود ہے ،اور اس کی تینوں طرق ضعیف ہیں
(۱) مصنف ابن ابی شیبہ
(۱) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ عِنْدَ عُمَرَ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الْقَلِيلِ ، قَالَ...
جزاکم اللہ تعالی
مصروفیت کے سبب بھول گیا تھا ، میرے پاس ۔۔شاملہ ۔۔کا جو ورژن ہے اس میں بھی موجود ہے ،اور ابھی دوسرے کمپیوٹر میں تلاش کیا تو اس کتاب کا پی ڈی ایف نسخہ بھی موجود ہے، صرف فائل کو کتاب کا نام نہ دینے کے سبب کتابوں کے انبار میں غائب تھا ،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ مکرم جناب حافظ زبیر علی زئیؒ کے نزدیک سجدوں کے درمیان سنن ابوداود والی دعاء ( حسن ) درجہ کی ہے ، ضعیف نہیں ،
اور یہ بات میری موجودگی میں شیخ رحمہ اللہ نے ایک بڑے مشہور جید عالم جو اس وقت مشہور مفتی ہیں ان کو بتائی تھی ،
سنن ابی داود کا جو نسخہ دارالسلام سے...
کچھ عرصہ قبل اس موضوع پر ۔۔الجامعۃ الاسلامیہ ۔۔مدینہ منورہ سے ایک مفصل کتاب شائع ہوئی ، جو شاید کسی کے پی ایچ ڈی کا مقالہ تھا
اگر مل جائے تو بڑی مفید رہے گی ۔
اس موضوع پر ایک تھریڈ پہلے بھی چل رہا ہے ، عنوان ہے
لڑکی کی پسند
اس کا مطالعہ فرمائیں ۔۔۔
اور تفصیلی رہنمائی کیلئے علامہ حافظ مبشر حسین لاہوری کی کتاب ’’ ہدیۃ العروس ‘‘ کا بغور مطالعہ فرمائیں ،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
محترم بھائی : اس واقعہ کی سند ضعیف ہے ،،
البتہ اس واقعہ میں موجود صرف ایک جملہ صحیح ثابت ہے ،کہ ’’ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے ،، اور یہ دوسری صحیح حدیث میں منقول ہے ؛
جو یہ ہے :
عن جابر بن عبد الله، أن رجلا قال: يا رسول الله إن لي مالا وولدا، وإن أبي يريد...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛
محترم بھائی یہ حدیث مسند احمد میں ہے ،
عن حذيفة بن اليمان رضي الله عنه قال أسندت النَّبيَّ صلَّى الله عليه وسلَّم إلى صدري فقال، مَن قال لا إله إلا الله ابتغاء وجه الله خُتِمَ له بها دخل الجنَّة، ومَن صام يومًا ابتغاء وجه الله ختم له به دخل الجنَّة، ومَن تصدَّق...