• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیات

    جدید تعلیم کیا ہے؟ محمد دین جوہر اس میں کوئی شک نہیں کہ جدید تعلیم ایک خوشحال، ترقی یافتہ اور طاقتور معاشرہ بنانے کی شرط اول ہے۔ ہمارے ہاں یہ سوال کا ایک حصہ ہے اور غیر اختلافی ہے۔ سوال کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ کیا اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے جدید تعلیم معاون ہے یا نہیں؟ یہ حصہ اختلافی ہے۔ اسی وجہ...
  2. خضر حیات

    میڈیا کی بے لگام افواہیں اور مسلمانوں کے لئے لائحہ عمل :

    میڈیا جہاں افواہیں پھیلانے میں معروف ہے ، وہیں سچ کو ہضم کرنے کا بھی ان میں بڑا حوصلہ ہے ، درج ذیل کہانی ملاحظہ کیجیے : میر شکیل الرحمان کے بیٹے کی دبئی میں گرفتاری پر پاکستانی ذرائع ابلاغ پر موت کا سناٹا! پاکستان میں سب کی خبریں دینے والے میر شکیل الرحمان گزشتہ رات سے سب سے بڑی خبر بن چکے ہیں...
  3. خضر حیات

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    محترم @رانا ابوبکر صاحب @قاری مصطفی راسخ صاحب توجہ فرمائیں ۔
  4. خضر حیات

    محدث بک

    سنو ذرا !! قرآن مجید میں : ’’و ما أرسلناک إلا رحمۃ للعالمین ‘‘ بھی ہے ، لیکن اسی رحمت عالم نے قرآن مجید کی یہ آیات بھی سنائی ہے : ’’فاضربوا فوق الأعناق و اضربوا منہم کل بنان ‘‘ اور ’’ و قاتلوہم حتی لا تکون فتنۃ و یکون الدین کلہ للہ ‘‘ اور ’’ و مالکم لا تقاتلون فی سبیل اللہ و المستضعفین من الرجال...
  5. خضر حیات

    مدینہ منورہ میں ایک سوڈانی جادوگر کو بطور قصاص قتل کیا گیا !!!

    لفظ ’ قصاص ‘ کا استعمال درست محسوس نہیں ہورہا ، قصاص کی جگہ ’ حد الساحر ‘ ہونا چاہیے تھے ۔
  6. خضر حیات

    وتر میں دعا کو لمبا کرنا

    کوئی حرج نہیں ، لیکن قنوت میں دعا جتنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ، وہی بہتر ہے ۔
  7. خضر حیات

    کوثر نیازی کی ایک کتاب

    فیس بک کی طرح اپنی ہی پوسٹ پر ریٹنگ کی سہولت ہوتی تو اسے ’ تکرار ‘ کی ریٹنگ دیتا ، درج ذیل پوسٹیں بعد میں دیکھیں :
  8. خضر حیات

    کوثر نیازی کی ایک کتاب

    ان کی ایک کتاب ’ اور لائن کٹ گئی ‘ کے ٹائٹل پر بھٹو اور ضیاء الحق کی تصویر چھپی ہوئی ہے ۔
  9. خضر حیات

    قرآن کی فصاحت و بلاغت پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    امرؤ القیس کی طرف منسوب بعض اشعار اور ان کے بعض قرآنی آیات کے اصل ہونے کا دعوی سید عبد المتین عابد فیس بک پر موجود ملحدین کے گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین شاہ (معلوم نہیں یہ اصل نام ہے یا قلمی ) نے کچھ عرصے سے قرآن اور اس کے اعجاز کے خلاف قسطوں میں پوسٹیں تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے...
  10. خضر حیات

    کوثر نیازی کی ایک کتاب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نمایاں لفظ کا مطلب ؟
  11. خضر حیات

    سورۃ البقرہ 102

    اگر جاہل ہیں ، تو سیکھنے کا انداز اپنانا چاہیے تھا ۔ اور اگر سیکھانا چاہتے ہیں تو عالمانہ شان کچھ نہ کچھ ہونی چاہیے تھی ۔ بہرصورت بہت بہتر ، سب باتیں قیامت کو ہی کریں گے ، فورم پر فضولیات پھیلانے کی ضرورت نہیں ۔ اللہ حافظ ۔
  12. خضر حیات

    کیا مداری کو شرم آئے گی

    ⁠⁠⁠عامرلیاقت اور ہارون الرشید کا جھگڑا۔۔قصور وار کون؟ عامر لیاقت نے معروف صحافی ہارون الرشید کے خلاف بد تمیزی اور بے غیرتی سے بھرپور کالم لکھا جو عنوان ہی سے بدتمیز لگتا ہے۔عنوان تھا"دنیاکابوڑھاکیڑا"۔ بہرحال عامرلیاقت ایسے بدتمیز اور چھچورے کی عادت ہی یہ ہے۔حیرت ہے جنگ جیسے اخبار نے بھی بےغیرتی...
  13. خضر حیات

    ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

    میں نے صرف تصدیق کے لیے لنک دیا تھا ، اور میں نے اس کو بنیاد بنا کر کوئی بھی الزام نہیں لگایا ۔ اس کے باوجود آپ کی لمبی چوڑی تقریر ، اس بات کی غماز ہے ہے کہ آپ ٹو دی پوائنٹ بات نہیں کرسکتے ، بلکہ ہر بات کے جواب میں آپ ایک لمبا فلسفہ لکھنے کے عادی ہیں ، تاکہ کوئی بھی مسئلہ حل نہ ہو پائے ۔ یہ بھی...
  14. خضر حیات

    قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

    غیرت کے نام پر قتل ، دو باتیں زاہد صدیق مغل - بے نظیر کے قتل پر بے نظیر سے محبت کرنے والوں نے ملک میں کروڑوں روپے کی املاک کو نقصان پہنچادیا اور سینکڑوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا - سیاسی ریلیوں، دھرنوں و احتجاجوں میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا روز مرہ کا معاملہ ہے - محلے میں کوئی ڈاکو ھاتھ چڑھ...
  15. خضر حیات

    قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

    غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی سے متعلق ، دینی اسکالرز کا نقطہ نظر مولانا زاہد الراشدی صاحب کا تبصرہ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب کا تجزیہ
  16. خضر حیات

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    یہ ایک کافی پرانا کالم ہے ، لیکن بطور ریکارڈ ، یہاں ذکر کرنا فائدہ سے خالی نہیں ہوگا ۔ ہم الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا کالم نگار :عطاء الحق قاسمی ہمارے ذہنوں میں مولوی کا تصور وہی ہے جو آدھی رات کو مسجد کے چیختے چنگھاڑتے لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے ہم تک پہنچاہے یا سیاسی مولویوں کی دو عملی...
  17. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی الحمد للہ ، اللہ کاشکر ہے ۔ محترم @اسحاق سلفی صاحب نے کسی جگہ ناسازی طبع کا ذکر کیا تھے ، کیسے ہیں اب ؟
  18. خضر حیات

    قلم گویدشہنشاہ جہانم: شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)

    آپ کے علاوہ @سرفراز فیضی @راشدحسن مبارکپوری صاحبان فورم پر بھی موجود ہیں ۔ باقی بھی شاید ہوں ۔
  19. خضر حیات

    قلم گویدشہنشاہ جہانم: شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)

    اگر ’ ریٹنگ ‘ والے دس گیارہ بٹن ، سب کے سب ’ زبردست ‘ ہوتے ، تو سب کو یکجا اس تحریر پر وار دیا جاتا ۔ عبد المعید مدنی صاحب کی یہ خاصیت ہے ، جو کہنا چاہتے ہیں ، بالکل وہی کہہ لیتے ہیں ، جو لکھنا چاہتے ہیں ، بالکل اسی انداز سے موتی پرو دیتے ہیں ۔ ’ سلطان القلم ‘ کا لقب بالکل صحیح عطا ہوا ہے ، شیخ...
  20. خضر حیات

    نکاح میں لڑکی والوں کی طرف سے دعوت کا حکم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے سوال کے اندر جتنی چیزوں کا ذکر کیا ہے ، ان میں سے ’ ولیمہ ‘ مسنون ہے ، یعنی کرنا چاہیے ، شریعت نے اس کی ترغیب دلائی ہے ، بلکہ بعض علماء نے اس کو واجب قرار دیا ہے ۔ کیونکہ اللہ کےر سول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابی کو حکم دیا تھا ، ولیمہ ضرور کرو ، چاہے ایک...
Top