الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طاہر بھائی جو روایتیں اس مفہوم میں میں نے فیس بک پر آپ کے لیے شئیر کی ہیں انکے رد کے انتظار میں ہوں
اور کچھ نہیں تو حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی کتاب رسومات محرم اور سانحہ کربلا کتاب پڑھ لیں
حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کا فتوی پڑھ لیں اور معاصرین میں سے ایک طویل فہرست ہے جو آپکے اس...
ناصبی جس کی جمع نواصب ہے اور اس کے لیے ناصبہ اور ناصبیہ بھی استعمال کیا جاتا ہے (القاموس المحیط ص177) (فتح الباری 7:437)
اس کی اصطلاحی تعریفات ایک سے زائد ہیں جن میں سے معروف درج ذیل ہیں
1- زمخشری لکھتے ہیں: بغض علی و عداوتہ (الکشاف 4:777) (روح المعانی 30:172)
2- ابن حجر العسقلانی لکھتے ہیں...
الیاسی صاحب کے سوالات کو سمجھنے کے لیے اسی فورم میں http://forum.mohaddis.com/threads/مجاھد-اسلام-جناب-الیاس-ستار-صاحب-حفظہ-اللہ-تعالی.5446/
کا مطالعہ بہت مفید رہے گا یہ الیاسی صاحب ہو سکتا ہے خود الیاس ستار ہو یا ان کا کوئی مرید اس اکاونٹ کو چلا رہا ہو اور یہ افکار اور بات کرنے کا انداز الیاس...
یہ کوئی ضروری نہیں کہ مفسرین کسی لفظ کے معنی میں تمام اقوال ذکر کریں
ہر مفسر کا ایک مخصوص منھج ہوتا ہے اور وہ اس منھج کے مطابق ہی تفسیر کرتا ہے
اور جہاں تک یہ بات ہے کہ ہر کوئی اپنے مفادات کے مطابق تفسیر کرتا ہے تو مفتی صاحب عرض ہے مفادات کی جگہ لفط فہم استعمال کر لیں تو زیادہ مناسب ہو گا
واقعی ایسی کمی محسوس ہوتی ہے بہت سے مفید موضوعات کا علم ہی نہیں ہوتا اور اپڈیٹس بھی اب مکمل نہیں اآتی
باقاعدہ سرچ کرنے پر بہت سے مفید موضوعات کا علم ہوتا ہے جس پر ساتھی بات چیت کر رہے ہوتے ہیں
اچھی تجویز ہے
اگر یاد ہو تو ایسی ایک تجویز میں نے بھی دی تھی شاید اس کا عنوان ۔۔۔۔ اب یاد نہیں اآ رہا کہ
لفظ ناصبی کی اصل کے حوالے سے بات کی جائے تو یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کی اصل نہ تو قرآن مجید میں ہے اور ہی فرامین رسالت سے اس کی کوئی بنیاد پائی جاتی ہے بلکہ صحابہ کرام میں سے بھی کسی سے یہ اصطلاح منسوب نہیں اور یہ امر واضح ہے کہ فتنوں کی ابتدا سید نا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے دوسرے دور سے...
مشہور اصطلاح ناصبی کا تعارف اور تاریخی پس منظر
معروف یہ ہے کہ آل بیت کے دشمنوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
تاہم جس طرح شرک، تکفیر اور بدعات کی اصطلاحات ہمارے معاشرے میں استعمال کی جاتی ہیں اسی طرح لفط ناصبی کا بے محابا استعمال بھی عام ہے
ضرورت ہے کہ اس لفظ کو سمجھا جائے اور اس کا استعمال بھی
سچ تو یہ ہے کہ شاہ سلمان حقیقت میں شاہ فیصل ثانی ہیں جس طرح شاہ فیصل رحمہ اللہ نے عالم مجوس و یہود کو اپنی موحدانہ پالیسیوں سے شکست دی تھی اسی طرح شاہ سلمان حفظہ اللہ بھی اس منھج کے ساتھ انہی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
اللہ تعالی ان کا حامی و ناصر ہو ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
ابھی آپ کی سمجھ میں میری بات نہیں آ رہی میرے کلمات پڑھیں میں نے یہ لکھا ہی نہیں کہ صرف فاسق کی خبر کی تحقیق ضروری ہے باقی آنکھیں بند کر کے یقین کر لیں
ایک مرتبہ پھر میری پوسٹ پڑھ لیں
اور تحقیقات کے نتیجے میں مزید انکشافات ہو رہے ہیں کہ ایران نے 50 افریقی حاجیوں کو اس بھگدڑ کے لیے باقاعدہ رشوت دی تھی اور ان میں سے کچھ پکڑے گئے ہیں اور یہ کون سے ملک سے ہیں اور ان کے نام کیا ہیں اور ان کے اعترافی بیانات
ابھی اور شواہد آ ئیں گے انتظار فرمائیں
اس کے باوجود آپ کو مزید شواہد اور گواہوں کا انتظار ہے آخر کیوں ؟
یہ کہیں کہ حتمی تحقیقات کے نتیجے میں صورت حال واضح ہو جائے گی کہ ان لوگوں نے یہ کیسے شروع کیا اور؟