کشف عربی میں فہرست یعنی ’ لسٹ ‘ کو بھی کہتے ہیں ۔ کسی چیز کے کشف نہائی کا مطلب ، فائنل فہرست یا لسٹ ۔
کشف بمعنی معائنہ یعنی چیک اب بھی استعمال ہوتا ہے ۔
صوفی کشف کا عمل دوسرے معنی کے مطابق ہے ، جب کہ اس کا نتیجہ پہلے معنی کی صورت میں نکلتا ہے ، یعنی کائنات کے معائنہ کا دعوی کرکے مزعومہ معلومات...