’ بچے وہی کرتے ہیں ، جو دیکھتے ہیں ، وہی بولتے ہیں ، جو سنتے ہیں ‘
یہ جملہ بہت پہلے سن رکھا تھا ، اب اس کا تجربہ بھی ہورہا ہے ۔
لوگ کہتے ہیں ، آئینہ دیکھ لیں ، میں سمجھتا ہوں ، آپ کے معصوم بچوں کی حرکات و سکنات آپ کا بہترین امتحان اور محاسبے کا ذریعہ ہیں ، اور آئینے سے بہتر عکس دکھاتی ہیں ۔