• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کتاب المجتبیٰ کے مصنف کون ہیں اور اس پر ابواب کی تبویب کس نے کی ہے

    اس کا نام یہی ہے ۔ اصل میں امام صاحب نے پہلے یہی بڑی کتاب تصنیف فرمائی تھی ’’ السنن ‘‘ پھر اس کو مختصر اور اس کا نام رکھا ’’ المجتبی من السنن ‘‘ یعنی ’’ بڑی کتاب کا اختصار یا خلاصہ ‘‘ ۔ بعد میں بڑی کتاب ’’ السنن الکبری ‘‘ اور چھوٹی کتاب ’’ المجتبی ‘‘ ’’ السنن الصغری ‘‘ کے نام سے معروف ہوگئیں ۔...
  2. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    خوب ۔ اور حجاز کیا ہوا ؟ اور پھرالدولۃ الاسلامیہ کا لفظ بتائیں ، کس صحابی نے بولا ؟ کس تاریخ میں یہ لکھا ہوا ہے ؟
  3. خضر حیات

    کتاب المجتبیٰ کے مصنف کون ہیں اور اس پر ابواب کی تبویب کس نے کی ہے

    حدیث کی معروف کتاب ’’ سنن النسائی الصغری ‘‘ کا اصل نام ’’ المجتبی ‘‘ ہی ہے ۔ اور اس کے مصنف امام ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب النسائی ہیں ۔ کتب و ابواب وغیرہ عناوین مصنف کے ہی قائم کردہ ہیں ۔
  4. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اگر فرضا تسلیم کر لیا جائے کہ آل سعود نے اسلامی حکومت کے خلاف خروج کیا تھا پھر بھی یہ دو جمع دو چار کی طرح ریاضی کے سوال نہیں ، کوئی بھی اقدام کرنے سے پہلے حالات و واقعات ، توجہات ، عواقب و نتائج میں غور و فکر کرنا ضروری ہوتا ہے ۔ ایک ہی محاذ پر لڑنے والے فوجی کچھ زخمی ، کچھ شہید کچھ غازی قرار...
  5. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    جس علاقے کا نام اس وقت سعودی عرب ہے ، صحابہ کے زمانے میں اس کا نام کیا تھا ؟ یا سعودی عرب نام سے پہلے اسے کیا کہا جاتا تھا ؟ یاد رہے سعودی حکومت صرف تین چار شہروں پر مشتمل نہیں ہے ۔
  6. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    ما نعبدہم إلا لیقربونا إلی اللہ زلفی والے وسیلے کو تو خود قرآن مجید میں شرک کہا گیا ہے ، اسی کے متعلق ذاکر نائیک صاحب نے قرآنی آیات پیش کی ہوں گی ۔ اور اس کی تصدیق شیخ توصیف صاحب نے کی ہوگی ۔ محل نزاع یہ ہے کہ بدعی وسیلہ بھی شرک ہے یا نہیں ؟ میرے خیال میں اہل سنت میں سے کوئی بھی اسے شرک نہیں...
  7. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔ جی محترم بھائی درستی کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن م ختم کرنے سے آپ کا ہم نام ’’ محمد وسیم ‘‘ پہلے سے فورم پر موجود ہے ، اس لیے آپ کو کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی ۔ فی الوقت آپ کا نام آپ کی اجازت کے بغیر ’ وسیم محمد ‘ کردیا ہے ۔ اگر اس کے علاوہ کچھ چاہتے ہیں تو بتادیں ۔
  8. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    بات کہیں سے کہیں نکل گئی ۔ خیر جو بھی زیر بحث آئے ، مفید موضوعات ہیں ، جن پر صاحب علم اور مطالعہ رکھنے والے اراکین کا مباحثہ ہونا چاہیے ۔ تاکہ لوگوں کے ذہن میں حقائق راسخ ہوں اور غلط فہمیاں دور ہوں ۔ میرے خیال میں جہاں تک شہزادی کی سیر کرانے والی بات ہے تو بالکل سفید جھوٹ محسوس ہوتا ہے ۔ ایسا...
  9. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    چلیں جی آپ کی مثال سے ہی ہم بھی سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں ، اگر کوئی قادری اپنی طرف سے کہانی گھڑ کر بیان کردے ، کہ مجھے حضور کی زیارت ہوئی ، اس میں انہوں نے مجھے طاہر القادری صاحب کے پاس بھیجا ، میں نے وہاں جاکر ادارہ منہاج میں بھرے جلسے میں قادری صاحب کو یہ واقعہ بیان کیا ،،،، کیا خیال ہے ، یہ...
  10. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    غیر متعلق بات ، عقیدہ کے ثبوت کی بات ہورہی ہے ۔ ثبوت عقیدہ پر کوئی حوالہ نقل کریں ۔ ویسے شخص توصیف سے آج ملاقات ہوئی تھی ، انہوں نے آپ کی اس بات کی تردید کی ہے ، لیکن پھر بھی آپ جس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں ، اس میں شیخ کے الفاظ نقل کردیں کہ انہوں نے ’’ بدعی وسیلے ‘‘ کو شرک کہا ہو ۔ اور اس کے...
  11. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    کافی سارا وقت صرف کرکے بیس پچیس صفحات پڑھ کر 42 نمبر کے مراسلہ نمبر 414 پر پہنچا ہوں ۔ بہت دقت اور تکلیف ہوئی سب پڑھ اور دیکھ کر ۔ اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔ و من کان یؤمن باللہ و الیوم الآخر فلیقل خیرأ أو لیصمت ۔ اللہ تعالی اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والے کو چاہیے ، اچھی بات کہے یا...
  12. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    گو اس کی وضاحت بھی پہلے ہو چکی ، کہ رجل مجہول سند کا حصہ ہے ، اگر سند سے اسے نکال دیا جائے تو سند منقطع ہو جاتی ہے ۔ اور اس کی واضح اور سمجھ آجانے والی دلیل یہ ہے کہ واقعہ میں رجل مجہول کا خواب بھی بیان کیا گیا ہے ، مالک الدار کے پاس کون سی عینک تھی جس سے انہوں نے اس خواب کا مشاہدہ کرلیا تھا ؟...
  13. خضر حیات

    محدث بک

    آمین ۔ شروع شروع میں کچھ بے چینی سی ہوئی ، لیکن اب ایک مہینہ سے اوپر ہونے والا ہے ، ذہنی طور پر انتہائی سکون و اطمینان ہے ۔ یقینا کئی مفید معلومات ، اور اہل فکر و دانش کے تبصروں سے محرومی ہوئی اور ہوگی ، لیکن اس کے بدلے میں جو کچھ حاصل ہورہا ہے ، دل الحمدللہ اس کی اہمیت و افضلیت پر قانع اور...
  14. خضر حیات

    محدث بک

    اس سلسلے میں فورم پر کئی ایک تحریریں موجود ہیں ، مزید محترمہ @اخت ولید اور @Dua بہن بہتر رہنمائی کرسکتی ہیں ۔
  15. خضر حیات

    اقوال سلف

    کردیا گیا ہے ۔ عبد الرحیم بھائی نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ، احباب سے گزارش ہے کہ ادھر ادھر کی مشہور زمانہ بحثیں ہر جگہ شروع نہ کریں تو اس طرح کے اور بہت سے تھریڈ بھی خلط مبحث سے بچ سکتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھ لیں ، لیکن حیرانی اگر مثبت ہو تو پھر زبردست ، پسند ، مفید ، معلوماتی ریٹنگ آسکتی ہے ۔ اور اگر منفی ہو تو پھر نا پسند ، غیر متفق وغیرہ ریٹنگ دی جاسکتی ہے ۔
  17. خضر حیات

    مرد اور عورت کے طریقہ عمرہ و حج میں فرق ہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرد و عورت دونوں کے لیے حج اور عمرہ کا طریقہ کار ملتا جلتا ہے ، لیکن کئی ایک چیزوں میں فرق ہے ، مثلا 1۔ مرد کے لیے مخصوص لباس احرام پہننا ضروری ہے ۔ جبکہ عورت کے لیے اس طرح کی کوئی قید نہیں ، اس کے عام کپڑے ہی اس کا لباس احرام کہلائے گا ۔ 2۔ مرد کے لیے مکمل سر...
  18. خضر حیات

    "ملّا کی گالیاں" اسلام خطرے میں

    انتہائی افسوس ناک اور شرمناک افاعیل کا اظہار کیا ہے ان جاہلوں نے ۔ ویسے بطور معلومات عرض ہے ، مجدد بریلوی کی بعض تحریروں میں بھی مغلظات کے بدترین نمونے پائے جاتے ہیں ۔ اللہ تعالی ہم سب کو زبان و بیان کی حفاظت کی توفیق عنایت فرمائے ، اور اس طرح کی ذلت و رسوائی سے پناہ میں رکھے ۔
  19. خضر حیات

    محدثین ارسال پر تدلیس کا حکم لگاتے ہیں ؟

    تدلیس اور ارسال میں موٹا سا فرق ہے کہ اول میں سماع و عدم سماع دونوں کا احتمال ہوتا ہے ، لیکن راجح یہ ہوتا ہے کہ یہاں سماع نہیں ہے ۔ دوسرے میں چونکہ لقاء ہی نہیں ہوتی ، اس لیےسماع کا احتمال تک نہیں ہوتا ۔
Top