• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    بیٹھک

    السلام علیکم فورم پر اس وقت ریٹنگ کے لیے درج ذیل نو بٹن موجود ہیں : پسند ، نا پسند ، متفق ، غیر متفق ، معلوماتی ، زبردست ، علمی ، مفید ، غیر متعلق ایک آپشن کی مزید ضرورت ہے ، ’’ تکرار ‘‘ یا ’’ مکرر ‘‘ ، چند موضوعات ہیں جو ہو بہو دوبارہ فورم پر بعض اراکین لگادیتے ہیں ، بعض دفعہ بحث و مباحثہ کے...
  2. خضر حیات

    کیا زمین پر ابھی تک خضر زندہ ہیں؟

    الزهر النضر في حال الخضر نام سے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی اس موضوع پر مستقل تصنیف ہے ۔ اس کےعلاوہ بھی پانچ چھے کتابیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں ۔
  3. خضر حیات

    کیا زمین پر ابھی تک خضر زندہ ہیں؟

    یہ تحریر فورم پر پہلے سے باحوالہ موجود ہے ۔
  4. خضر حیات

    اسلام آباد ایئر پورٹ پر نامعلوم افراد کا جنید جمشید پر تشدد ...

    روزنامہ دنیا میں 30 مارچ کے کالم میں اس موضوع پر اچھی ’’ تلخ نوائی ‘‘ کی گئی ہے ۔
  5. خضر حیات

    محدث بک

    کرسی ہے ، تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے نشاط
  6. خضر حیات

    پاکستان اور عربی زبان

    یہ ایک المیہ ہے ۔ جس طرح انگریزی فرفر بولنے والا تیار ہورہے ہیں ، اسی طرح عربی بولنے والے بھی ہونے چاہییں ۔
  7. خضر حیات

    پاکستان اور عربی زبان

    پاکستان اور عربی زبان جاوید حفیظ روزنامہ دنیا 29 مارچ 2016ء پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے۔ یہاں سینکڑوں دینی مدارس عربی زبان کا درس دیتے ہیں۔ لہٰذا ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہزاروں پاکستانی فرفر عربی زبان میں گفتگو کے قابل ہوتے لیکن یقین مانیں ماڈرن عربی میں حالات حاضرہ پر بے تکان بحث کرنے والوں کے...
  8. خضر حیات

    ’ کیا آپ خیریت سے ہیں؟‘ لاہور دھماکے کے بعد فیس بک نے سیفٹی فیچرمتعارف کرادیا

    ابھی چند دن پہلے ہی 23 مارچ کے موقعہ پر امن و سلامتی کےبڑے بڑے دعوی کیے جارہے تھے ، لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا ۔ ہمارے اداروں کا حال یہ ہے کہ جب بھی کوئی حادثہ ہوتا ہے ، ہم کہتے ہیں : ’ اگر جرأت ہے تو اب مار کر دکھاؤ ! ‘ وہ دوبارہ پھر مار کر دکھا دیتے ہیں ، اور ہم دوبارہ پھر وہی چیلنج...
  9. خضر حیات

    ’ کیا آپ خیریت سے ہیں؟‘ لاہور دھماکے کے بعد فیس بک نے سیفٹی فیچرمتعارف کرادیا

    زلزلے وغیرہ کے موقعے پر بھی یہ سہولت فیس بک پر چل رہی ہوتی ہے ۔ ویسے اس دفعہ اضافی کام یہ ہوا کہ مجھے موبائل پر پیغام آیا کہ کوئی حادثہ ہوگیا ہے ، اپنے جاننے والوں کو خیریت کی خبر دیں ۔
  10. خضر حیات

    قرآن مجید کا یہ ترجمہ قابل اعتماد ہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر تقی عثمانی صاحب کا ہے ، تو وہ معروف دیوبندی عالم دین ہیں ، امید ہے اچھا ترجمہ ہوگا ۔
  11. خضر حیات

    ایک درد مند کا پیغام ورثائے اسلام کے نام

    کتاب کا موضوع اور محتویات سے تعارف ؟
  12. خضر حیات

    مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیک، اغوا کار نے سیاسی پناہ کا مطالبہ کردیا

    کمال ہے !! خط تو ڈاک کے ذریعے بھی جاسکتا تھا ۔ ابتسامہ
  13. خضر حیات

    اہل علم سے ایک اہم سوال

    جی اس کا نکاح ٹوٹ گیا ، دوبارہ اگر مسلمان ہوئی تو اسی سے یا کسی اور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے نکاح کرنا پڑے گا ۔ پہلے شوہر سے جب نکاح باقی رہا ہی نہیں تو طلاق کس چیز کی ؟ اللہ نہ کرے ایسی صورت حال اگر کہیں پیش آجائے تو کسی عالم دین کے پاس جاکر انہیں تمام تفصیلات بتاکر شرعی حال جاننا...
  14. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ، اور فرمایا :کیا ہے کہ تمہیں ایسے ہاتھ بلند کیے ہوئے دیکھ رہا ہوں گویا کہ شریر گھوڑوں کی دمیں ہیں ، نماز میں سکون اختیار کرو ۔۔ یہ ہے حدیث کے متعلقہ حصے کا ترجمہ ، اب آپ اپنا ترجمہ ملاحظہ کرلیں : صرف آپ کی علمی لیاقت واضح کرنے کے لیے عرض کر رہا...
  15. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    حاشا و کلا ۔ اس شخص پر آسمان ٹوٹ پڑے ، زمین پاؤں تلے سے سرک جائے ، جو بد بخت قرآن وسنت کے کسی چھوٹے سےچھوٹے حکم کے ساتھ بھی استہزاء کرے ۔ قرآن وسنت کی تعلیمات تو اپنی جگہ روشن اور واضح ہیں ، یہاں بات آپ کے فضول اور مضطرب دعوی کی ہورہی ہے ، کہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے والوں کو ’’...
  16. خضر حیات

    قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ اور 7 مشہور زبانوں میں ویڈیو شکل میں

    لیکن اس طرح سات ترجمے اکٹھے کرنے کا مقصد کیا ہے ؟ ہدف کون لوگ ہیں ؟ یہ بات واضح ہو تو مزید واضح رائے دی جاسکتی ہے ۔
  17. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    قادری صاحب ! ذرا تھوڑا غور و فکر سے کام لیں ، پہلے حضرت عمر تک سند تو صحیح ثابت کردیں ، پھر ان کے سکوت یا اعتماد کو حجت ٹھہرا لیں ۔ اس رجل مجہول کی وجہ سے سند حضرت عمر تک جاتی ہی نہیں ۔ حد ہے کہ سیدھی سی بات سمجھ نہیں آرہی ہے ۔ اور یہ بھی نہیں کہ اس بات کی سابقہ مراسلوں میں وضاحت نہیں ، لیکن اس...
  18. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    ایک چھوٹی سے عبارت میں بھی آپ تضاد سے نہیں بچ سکے ، حوالہ تو آپ نے دیا کہ مجہول کی روایت فضائل اعمال میں چل جاتی ہے ، لیکن آپ نے جو ثابت کرنا ہے وہ عقیدہ ہے ۔ کام آپ کا بھلا کیسے ہوگیا ؟ آپ کہاں ثابت کرآئے ہیں کہ ضعیف حدیث سے کوئی عقیدہ ثابت ہوجاتا ہے ؟ آپ نے صرف اتنا کہا کہ ظنی عقیدہ خبر واحد...
  19. خضر حیات

    قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ اور 7 مشہور زبانوں میں ویڈیو شکل میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ۔ یعنی آڈیو میں عربی تلاوت اور اردو ترجمہ اور 7 زبانوں( جن میں ایک اردو بھی ہے ) میں ترجمہ ویڈیو میں لکھا ہوا نظر آئے گا ۔ ؟ جب آڈیو میں اردو ترجمہ چلے گا تو غیر اردو اس میں دلچسپی کیسے لیں گے ؟ اور اگر یہ صرف اردو والوں کے لیے ہے تو پھر ویڈیو میں دیگر...
Top