الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
http://banuri.edu.pk/ur/node/291
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/پولیو-ویکسین-،-پر-ایک-تحقیقاتی-رپورٹ-،-حقیقت-کیا-ہے-؟.7860/
http://dailypakistan.com.pk/columns/31-Dec-2012/32254
http://onlineilmkidunya.com/ur/2014/05/پولیو-ویکسین-مہم-کا-خفیہ-ایجنڈا-۔-حقیقت/
یہ بطور مثال چند سائٹس ہیں...
حبیب الرحمن کاندھلوی کے بارے میں مختصر جائزہ سے جو چند امور واضح ہوتے ہیں انہیں نقاط کی صورت میں اس طرح بیان کیا جا سکتا ہے :
۱۔ کاندھلوی صاحب نے اپنی تحقیق کے لیے جو موضوعات منتخب کیے وہ عمومی طور پر اردو داں طبقے کے لیے شدید متنازعہ تصور کیے جاتے ہیں۔
۲۔ ان متنازعہ موضوعات کے لیے...
موضوع چہارم تالیفات کاندھلوی کا تنقیدی جائزہ
حبیب الرحمن کاندھلوی صاحب نے درحقیقت اپنی کتب میں ضعیف روایات کے رد کرنے میں جو کاوشیں کی وہ قابل قدر ضرور ہیں لیکن جب انہی کتب میں صحیح احادیث یا کتب احادیث کے حوالے سے ان کے ایسے تفردات سامنے آتے ہیں جو امت مسلمہ میں پچھلے تیرہ سو سال سے...
ان واقعات کی تحلیل میں کاندھلوی صاحب نے سندا اور متنا یعنی علم روایت اور علم درایت دونوں طریقوں سے جانچ پڑتال کی اور ثابت کیا کہ ان واقعات کی کوئی حقیقت نہیں ۔ اس تحقیقی جائزہ میں حبیب الرحمن کاندھلوی میں جس منہج کو استعمال کیا اس کی تفصیلات نکات کی صورت میں درج ذیل ہے:
۱۔ واقعات کی تحلیل...
موضوع ثالث تالیفات کاندھلوی اور اس کا تحقیقی جائزہ
حبیب الرحمن کاندھلوی جس زمانہ میں ابتدائی تعلیم کے مراحل طے کر رہے تھے اس زمانہ میں مدرسہ کے سامنے نذیریہ لائبریری سے تاریخ اور سیرت کی کتب کے مطالعہ نے یہ واضح کیا کہ ان دونوں موضوعات کی کتب میں ضعیف روایات دیگر موضوعات کے مقابلے میں سب...
موضوع دوم تالیفات حبیب الرحمن کاندھلوی
آپ کی مشہور تالیفات جو قبل ذکر ہیں درج ذیل ہیں :
۱۔ مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت [چار جلدوں میں ہے]
۲۔ شب برات ایک تحقیقی جائزہ
۳۔ عقیدہ ظہور مہدی
۴۔ عقیدہ ایصال ثواب قرآن مجید کی نظر میں
۵۔ تحقیق عمر عائشہ
۶۔ صحابہ کرام...
موضوع اول حبیب الرحمن کاندھلوی کے حالات زندگی
حافظ حبیب الرحمن کاندھلوی دسمبر ۱۹۲۴م میں دلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام مفتی اشفاق الرحمن کاندھلوی جو کہ مدرسہ اشرفیہ کے کتب خانہ کے منتظم تھے۔اور کچھ عرصہ ریاست بھوپال میںمفتی اعظم کی خدمات بھی انجام دیں۔ آپ کے خاندان میں حفظ قرآن...
مجھے اپنی پرانی فائلز میں سے ہاتھ کے لکھے ہوئے کچھ صفحات ملے جو کچھ دن پہلے دریافت ہوئے گو کہ میں اب ان میں سے کچھ امور سے اتفاق نہیں کرتا یعنی خود اپنی ہی باتوں سے لیکن بغرض افادہ درج کر رہا ہوں
حبیب الرحمن کاندھلوی کی تالیفات کا تحقیقی اورتنقیدی جائزہ
حبیب الرحمن کاندھلوی کا شمار پاکستان کے...
دعا سسٹر میں نے یہ کہیں بھی نہیں کہا کہ یہ مسلمانوں کی نسل کے خاتمے کے لیے ہے بلکہ میں تو اس کے مشکوک ہونے پر بات کر رہا ہوں جو آرٹیکل میں نے شئیر کیا اس میں کچھ سوال اٹھائے گئے ہیں کیا ان کا کوئی جواب کسی کے پاس ہے ہرگز نہیں؟
اور مسلمانوں کے اپنی نسل کے خاتمے کے لیے کسی پولیو کی ضرورت نہیں یہ...
اور اگر انٹی بائیوٹک کے استعمال کی بات ہے تو اگر آپ باہر رہتے ہیں تو مجھے بھئ یہ معلومات درکار ہیں کہ وہاں بچوں کو کس عمر سے یہ استعمال کروائی جاتی ہیں اور اگر کروائی جاتی ہیں تو کس نوعیت کی اور کس طرح پھر میں آپ کو یہاں کی صورت حال بتاوں گا
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے...
اور یہ بھی کہ گلف کی مثالیں پاکستان میں نہ دیا کریں ہمارے ساتھ تو وہ کچھ ہوتا ہے جو کسی کے ساتھ نہیں ہو رہا
تجربہ کرنا ہو تو صرف موبائل اور گاڑیاں یا لیپ ٹاپ ہی دیکھ لیں ہماری مارکیٹ میں باقاعدہ یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ باہر کی ہے اور یہ پاکستان کی جب کہ پاکستان میں وہ چیزیں بنائی ہی نہیں جاتی...
کنعان بھائی اس طرح دیکھیں گے تو ہمیں تو پانی بھی صاف نہیں ملتا تو جس حکومت میں لوگوں کو پانی صاف نہ ملے آٹا کے اندر جو کچھ نکلتا ہے وہ اگر آپ دیکھ لیں تو کھانا چھوڑ دیں پھل ، سبزیاں وغیرہ اور گوشت تو وہ پانی لگا ہوا الغرض کس کس بات کا رونا رویا جائے وہاں کیا بچوں میں کیا یہی ایک بیماری رہ گئی ہے...
نہیں عکرمہ بھائی یہ اتنا آسان نہیں ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا تو میں نے تو کہہ دیا تھا کہ جی شوق سے ایس ایچ او تک رپورٹ کروائیں میں تھانہ کچہری بھی کر لوں گا لیکن یہ کام نہیں کرواوں گا اور اسی ٹیم میں ایک صاحب نے جب دھمکی دی تھی تو جوابی طور پر میں نے یہ کہا تھا کہ بھائی میں کراچی میں رہتا...
نعیم بھائی حسن ظن کا حکم کم از کم یہود کے حوالے سے تو ہرگز نہیں ہے لہذا پولیو متعدی ہو یا وبائی یہ ایک الگ موضوع ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف پولیو ہی کیوں کیا کوئی اور بیماری متعدی یا وبائی نہیں ہے اور پولیو ویکسی نیشن کے اصل اھداف ہمیشہ سے مشکوک رہے ہیں اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس بات کی...
شاکر صاحب ایسا نہیں ہے کہ ایسی پوسٹ سے کئی معصوم جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے یہ حقیقت کی طرف سے آنکھیں بند کرنے کے مترادف ہے ساری باتیں ایک طرف صرف ایک سوال
صرف پولیو ہی کیوں ؟؟
اور اگر مزید سوال کرنا چاہوں تو یہ بھی پوچھ سکتا ہوں کہ
ایک طرف تو ہمارا قتل عام اور دوسری طرف ہماری نسل نو کے ساتھ اتنی...
اہل کراچی اے ٹی ٹی سی یعنی تدریب معلمی اللغۃ العربیۃ کے لیے جامعہ ابی بکر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں جس کی شرائط درج ذیل ہیں
فاضل عربی یا
شہادۃ العالمیہ میٹرک کے ساتھ کیا ہو یا
انٹر میں عربی اختیاری مضمون کی حیثیت سے رکھا ہو
گورنمنٹ سکولز میں عربی ٹیچنگ کے لیے اپلائی کرنے کے لیے یہ بنیادی شرط ہے...