• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    35۔ اراكينِ محدث فورم کے لیے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟ باتیں تو بہت ساری ہیں لیکن فی الحال ایک پر اکتفا کر رہا ہوں جب بھی کوئی موضوع پر بحث کیا کریں تو کوشش کیا کریں کہ آداب گفتگو کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے اور ذاتیات پر نہ اترا جائے اور سب سے اہم یہ تمام معاملات اس وقت درپیش ہوتے ہیں جب...
  2. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    34۔ اب تک محدث فورم کے کن کن اراکین سے آپ کی مُلاقات ہو چُکی ہے۔ سوائے ایک رکن کے شیخ عبدالمجید بلتستانی حفظہ اللہ جنہوں نے اس سال جامعہ ابی بکر کو تدریس کے حوالے سے جوائن کیا ہے اللہ تعالی انہیں توفیق مزید عطا فرمائیں آمین
  3. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    33۔ادارہ محدث کے مختلف مشاریع کو آپ کس نگاہ سے دیکھتے ہیں ؟ بہت زبردست اللہم زد فزد مجھے دین کی نشرو اشاعت کے حوالے سے کوئی بھی قدم بہت زیادہ محبوب ہے بالخصوص عصری تقاضوں کے مطابق یہ فورم، کتاب وسنت ڈاٹ کام ، اور محدث فتوی وغیرہ بہت دعائیں نکلتی ہیں میرے دل سے اور اب تو جہاں بھی جاتا ہوں کم از...
  4. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    32۔ آپ کو غصہ کتنا آتا ہے اور اُس صورت میں کیا کرتے ہیں؟ پہلے غصہ بہت زیادہ آتا تھا اور اونچا اونچا بولتا تھا لیکن اب اس غلط عادت کو بہت زیادہ محدود کر لیا ہے اور اگر غصہ آتا ہے تو نسخہ نبوی کا استعمال بہت مفید رہتا ہے
  5. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    31۔امور خانہ داری میں کیا کردار ادا کرتے ہیں؟کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟؟اور اگر خود کھانا بنانا پڑے تو؟؟؟ یہ سوال سب سے زیادہ اچھا کیا ہے (ابتسامہ) ہم سات بھائیوں کی ایک ہی بہن ہے اور وہ سب سے چھوٹی ہے اسکی دنیا میں آنے سے پہلے میری والدہ رحمہا اللہ نے گھر کے بہت سے کام سکھا دیے تھے بالخصوص...
  6. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    30- اپنی پسندیدہ شخصیات اور کتب کے بارے میں آگاہ فرمائیں ۔ بحیثیت مسلمان تو صاحب اسوۃ حسنہ تو مثالی شخصیت ہیں صلی اللہ علیہ وسلم البتہ ان کے علاوہ ہر میدان میں الگ الگ شخصیات پسند ہیں مثال کے طور پر بطور حکمراں سید نا عمر رضی اللہ عنہ ، بطور عسکری قائد سید نا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ الخ لیکن...
  7. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    29۔پاکستانی سیاست میں بطور عالم دین شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں؟؟ پاکستانی سیاست اور اس میں شمولیت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پہلے یہ کنفرم کر لیا جائے کہ کیا یہ واقعی ہی پاکستانی سیاست ہے یا پھر مغربی نظام جمہوریت جو ہمیں تقسیم در تقسیم کے عمل سے ہی گزارتا جا رہا ہے معذرت کے ساتھ مرکزی جمعیت پاکستانی سیاست...
  8. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    28۔ہر انسان زندگی کے کسی نہ کسی شعبہ میں مہارت اور قابلیت رکھتا ہے ، اس حوالے سے اپنی صلاحیتوں کی تلاش کیسے ہوئی ؟ نیز اس مہارت اور قابلیت کا تذکرہ بھی کیجیئے۔ میں اوسط درجے کی ذہانت کا مالک ہوں اور کوئی خاص صلاحیت نہیں ہے ساری صلاحیتیں عام ہی عام ہے جو دین کے طالب علموں میں عام طور پر پائی...
  9. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    27۔ جدید پیش آمدہ مسائل کے دینی حل کے لیے بہترین طریقہ کیا سمجھتے ہیں ؟ مسائل خواہ جدید نوعیت کے ہوں یا قدیم ان کے حل کا طریقہ ایک ہی ہے جو 13 سو یا 14 سو سال پہلے تھا ۔ صرف نیت ہونی چاہیے ارادہ ہو نا چاہیے سب کچھ ممکنات میں سے ہے۔ لیکن مجھے اپنے دین کے طالب علموں اور اساتذہ سے ایک شکوہ عمومی...
  10. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    میں آسان لفظوں میں یہی سوال کر لیتا ہوں کہ: کیا کسی حدیث کی سند اور متن میں صحت کے اعتبار سے تعارض ہو سکتا ہے اگر ہو تو اسے کس طرح دور کیا جا سکتا ہے؟
  11. محمد فیض الابرار

    خواتین کی علم حدیث میں خدمات ایک تحقیقی جائزہ

    https://www.dropbox.com/s/j6lvfu5avo2qzjc/%D8%AF%D9%88%D8%B1%20%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A1%D8%A8%D8%B9%D9%86%D8%A7%DB%8C%DB%83%20%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD%DB%8C%D9%86.pdf?dl=0
  12. محمد فیض الابرار

    خواتین کی علم حدیث میں خدمات ایک تحقیقی جائزہ

    https://www.dropbox.com/s/tnb7ozd3ogb1d41/%D8%B9%D9%86%D8%A7%D9%8A%D8%A9%20%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A1%20%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%AF%D9%8A%D8%AB%20%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%D9%88%D9%8A.pdf?dl=0
  13. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اصل موضوع کو کب شروع کیا جائے گا ؟ مجھے مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت کی پہلی جلد کے کچھ صفحات ایک ساتھی نے فوٹو فارمٹ میں بھیجیں ہیں میں انہیں جے پی جی میں کنورٹ کرنے کے بعد یہاں شئیر کرتا ہوں پھر اس پر بات کریں اور کوشش کریں کہ اصل موضوع پر بات ہوں پھر جزوی طور پر متعلقہ مباحث ضرورت کی حد تک...
  14. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    میں علم حدیث اور اصول حدیث کا متخصص نہیں ہوں لیکن ایک سوال کرنا چاہتا ہوں اپنی رائے بعد میں لکھوں گا کیا کسی حدیث کی تصحیح کے دوران علم درایت اور علم روایت میں اختلاف و تضاد ہو سکتا ہے ؟ اگر ہو تو کس کو ترجیح دی جائے گی؟ اور کیوں ؟
  15. محمد فیض الابرار

    خواتین کی علم حدیث میں خدمات ایک تحقیقی جائزہ

    تراجم المحدثات من التابعيات ومروياتهن في الكتب الستة " جمع ودراسة وتعليق عالية عبدالله محمد بالطو ، الأستاذة المساعدة بكلية إعداد المعلمات بمكة دور المرأة في خدمة الحديث في القرون الثلاثة الأولى ، آمال قرداش بنت الحسين ، الدوحة . وزارة الأوقاف ، 1420هـ . جهود المرأة في رواية الحديث ( القرن...
  16. محمد فیض الابرار

    کتاب الامارۃ من صحیح مسلم

    http://www.islamfort.com/index.php/audios/ilmi-dora-2015 اس علمی دورہ کی ایم پی تری فائلز اس لنک سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہیں
  17. محمد فیض الابرار

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    جزاکم اللہ خیرا اس پوسٹ نے مجھے ایک اور سوال کی طرف منتقل کر دیا کہ فیس بک یا ٹوئٹر وغیرہ پر ذی نفس کی تصاویر شئیر کرنا بھی اس زمرے میں آتا ہے تو میں اپنی حد تک اللہ تعالی سے توبہ کرتا ہوں اور آئندہ کسی بھی سوشل نیٹ ورک پر کسی سیاستدان یا عالم دین کی تصاویر کو شئیر نہیں کروں گا اور یہ اس لیے کہ...
  18. محمد فیض الابرار

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    ویسے میری ذاتی رائے تو اس بارے میں یہ ہے لیکن اسے کوئی فتوی نہ سمجھا جائے اصل حکم تو یہی ہے کہ عکس وغیرہ تصویر کے حکم میں ہی شامل ہیں یعنی جائز نہیں ہیں اب جن لوگوں کا رجحان اور عمل اس رائے کی طرف ہے اللہ انہیں جزائے خیر دے اور وہ لوگ جو دعوت و تبلیغ دین کے حوالے سے گنجائش کے قائل ہیں تو اس...
  19. محمد فیض الابرار

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    تو یوسف ثانی بھائی اس کا مطلب جہاں سے چلے تھے پھر وہاں ہی آپہنچے کہ کیا فوٹو گرافی جسے عکس یا قدرتی عکس یا ہو بہو عکس خواہ کسی بھی طرح حاصل ہو کہا جا رہا ہے اس کا حکم بھی تصویر سازی کے ضمن میں ہو گا یا نہیں اور اگر نہیں تو اس کی کیا دلیل ہے؟
  20. محمد فیض الابرار

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    مجھے ان کا موقف کا علم تو نہیں ہے لیکن ان کے لیکچرز اور دروس کی ویڈیوز تو اس میں یہ ظاہر کر رہی ہے کہ ان کا موقف شیخ رفیق طاہر سے الگ ہے کیونکہ جتنا میں نے اس تحریر سے سمجھا ہے اس کے مطابق شیخ رفیق طاہر تصویر یا ویڈیوز کے حق میں نہیں ہیں اور بہتر ہے کہ دروس بھی آڈیو کی صورت میں مرتب کیے جائیں...
Top