الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
[اللہ کو گالی دینے والے کے سلسلے میں راجح قول اور گالی کی اقسام]
اور سچائی یہ ہے کہ: جس نے اللہ تعالیٰ کو گالی دی، اسے قتل کرنا ضروری ہے اور اس سےتوبہ نہیں کروایا جائے گا، اور اُسکی توبہ اللہ کے حوالے ہے جس سے وہ اپنی باطن کے ساتھ ملاقات کرے گا، اور اللہ اسکے ساتھ عدل ،یا عفو سے معاملہ...
[اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گالی دینے میں فرق ]
جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے کا معاملہ اسکے برعکس ہے،کیونکہ یہ ایسا حق ہے جسکا لینا ضروری ہے؛ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی موت کی وجہ سے ہر گالی دینے والے شخص کو معاف نہیں کیا ہے۔
اور اس سلسلے میں اصل : آپ صلی...
اللہ کو گالی دینے والے کی سزا
علماء کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اللہ کو گالی دینے والےکو کُفر کرنے کی وجہ سے قتل کردیا جائے گا،اور وہ قتل کئے جانے کے بعد مسلمانوں کے احکام : اس پر جنازہ کی نماز ،غسل،کفن،دفن، اور دعا کا مستحق نہیں ہوگا۔چنانچہ انکا خیال ہے کہ اُس پر (جنازہ کی) نماز پڑھی جائے...
اور ابلیس کی دسیسہ کاری اور شبہات میں سے یہ ہے کہ: وہ انسان کی نیکیوں کو سامنے کرکے اسکی نگاہ میں کفر اور معصیت کو حقیر اور ہلکا بنا دیتا ہے، جسکی وجہ سے سیاہ کار انسان کے دل میں نافرمانی کی تکلیف اور گناہ پر پچھتاوا ختم ہوجاتا ہے؛ جیسے کہ عوام میں سے اللہ کو گالی دینے والے کو یہ باور کرانا کہ...
اور بلال بن حارث رضی اللہ عنہ کی حدیث میں آیا ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا :‘‘بےشک تم میں سے ایک شخص اللہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے جسکی بڑائی کا اسے اندازہ نہیں ہوتا ہے،لیکن اللہ اسکے سبب اسکے لئے قیامت تک کی ناراضگی لکھ دیتا ہے) (مسند احمد:3/469 رقم:18852)،...
اور ہروہ شخص جس پر- اُسکے ظاہری کفر کےظاہرہونے کیوجہ سے- کفر کا حکم لگایا جاتا ہے وہ باطن میں اللہ کے پاس (بھی) کافر نہیں ہوتا ہے؛ اس لئے کہ باطن کے معاملات اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے حوالے ہیں، اور ظاہری چیزوں پر دنیا کے اندر بندے کی پکڑ ہوگی۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اُس شخص پر کفرکا حکم لگایا...
اللہ کو گالی دینا کُفرہے گرچہ کُفرکا ارادہ نہ ہو
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے اسمیں کوئی اختلاف نہیں ہے، اور عوام کی اس لا پرواہی کا کوئی اعتبار نہیں ہے کہ انکا ارادہ کُفر کا نہیں تھا، اور گالی پر مبنی انکی بات اللہ کے حق میں بُرائی کا ارادہ کئے بغیر جاری ہوگئی ہے۔اور یہ عُذر پیش...
اور امام احمد سے اللہ کو گالی دینے والے شخص کے بارے میں پوچھا گیا ؟تو انہوں نے فرمایا:
‘‘ایسا شخص مرتد ہے ،اسکی گردن ماردی جائے گی’’ ۔،جیسا کہ ان کے بیٹے عبد اللہ نے اپنی کتاب ((المسائل )) میں اپنے باپ سے نقل کیا ہے۔)(المسائل،ص:431)
اور اللہ کو گالی دینے والے کےکفرپراوراسکے قتل کا مستحق ہونے...
اورامام لیث نے مجاہد کے واسطے سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا:
‘‘کہ جس مسلمان نے بھی اللہ کو، یا کسی نبی کو گالی دیا، تو اسنے اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا، اور یہ دین سے مرتد ہوجانا ہے، اس سے توبہ کروایا جائے گا، اگر وہ اسلام کی طرف لوٹ آتا ہے تو...
امام حرب اپنی کتاب ‘‘مسائل’’ میں مجاہد کے واسطے سےعمررضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا :
‘‘کہ جوشخص اللہ کو گالی دے، یا نبیوں میں سے کسی نبی کو گالی دے تو اسکی گردن اُڑادو ) (الصارم المسلول ص:102)۔(
اللہ کو گالی دینے والے کے کُفر پر علمائے کرام کا اجماع
ایمان کوقول وعمل کا نام دینے والے تما م مذاہب کے علماء کا اللہ کو گالی دینے والے شخص کے کُفر پر اتفاق ہے،اور اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ اللہ کو گا لی دینے والے یا اسکی صریح تنقیص بیان کرنے والے شخص کے کسی بھی اعذار وبہانے کا اعتبار نہیں...
% اور جب اللہ نے عیسائیوں کے کفر،اور انکی اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف بیٹے کی نسبت کرکے گالی دینے کا تذکرہ کیا، تو انکے جُرم کا تذکرہ کیا ہے اور اسکے اثر کا وصف ، بت پرستوں اور ستارہ پرستوں کے شرک کے وصف سے بڑھکر کیا ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا 88 لَقَدْ...
کسی ملک میں اللہ کوگالی دیکر اسکا پرچار کرنا ،اسمیں زنا کو حلال سمجھنے اور اسے مشروع ٹہرانے سے بڑھکر ہے، اورلوط علیہ السلام کے قوم کی بُرائی اور اسے جائز ٹہرانے سے بڑھکر ہے؛ کیونکہ فواحشات کو حلال سمجھنے کا کُفر ایسا کفر ہے جسکا سبب اللہ کے آسمانی قوانین میں سے ایک قانوں کا انکار کرنا اور اللہ...
% اللہ کوگالی دینے کےبعض الفاظ الحاد سے بڑھکر ہیں؛کیونکہ ملحد وبےدین شخص نےاللہ کے وجود کا انکار کیا ہے،اورزبان حال سے یہ گویا ہے: ‘‘کہ کاش اگر میں اس کے وجود کومانتا تو اس کی تعظیم کرتا!’’۔
لیکن جو اللہ پر ایمان رکھنےکا گمان رکھتا ہے؛ تو وہ اپنے رب کو ثابت مانتا ہے اور اسے گالی بھی دیتا...
پھر اللہ تعالیٰ نے یہ ذکر فرمایا کہ اس نے اپنے تکلیف دینے والے کے لئے:‘‘رسواکن عذاب’’ [سورہ احزاب:57]تیار کررکھا ہے،اوررب العالمین نے رسواکن عذاب کا تذکرہ قرآن کریم میں صرف اللہ کے ساتھ کفر کرنے والوں کے بارے میں ہی کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کو گالی دینا ہرکفر سے بڑھ کرکفرہے،اور یہ بت پرستوں کے کفر...
چنانچہ حدیث قدسی میں اللہ تعالی ٰ نے فرمایا:
‘‘ اے میرے بندو! اگرتم مجھے تکلیف پہنچانا چاہو تو تم مجھے ہرگز تکلیف نہیں دے سکتے ) (صحیح مسلم ،باب: ظلم کرنا حرام ہے اور استغفار اور توبہ کرنے کا حکم، حدیث نمبر:2577)۔(
% اللہ تعالیٰ نے اس شخص پر دنیا اور آخرت میں لعنت کی ہے جو اُسے تکلیف...
اللہ تعالیٰ کو گالی دینے کا حُکم
اہل اسلام کا اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو گالی دینا کُفر ہے، اور
اللہ تعالیٰ کو گالی دینے والا قتل کردیا جائے گا۔ انہوں نے صرف اسکی توبہ کے قبول کئے جانے کے بارے میں اختلاف کیا ہے، اور کیا – اگر اس نے تو بہ کرلیا ہے تو- اسکی توبہ اسے...
گالی کی حقیقت اور اسکا مطلب
ہروہ چیز جسے لوگ اپنے عُرف میں گالی ،یا مذاق،یا تحقیر ورسوائی کا نام دیتے ہیں تو وہ شریعت میں بھی اُسی طر ح ہے؛ کیونکہ لوگوں کے عرف عام کی طرف لوٹانے کا اعتبار کیا جائے گا،جیسے لعنت،اہانت،فُحش کلامی،ہاتھ کے ذریعہ فحش اور بُرا اشارہ کرنا،اسی طرح ایسے کلمات جسے کسی...
اسطرح کی چیزوں کی وضاحت ضروری ہے- جبکہ صحیح عقل والوں اور آسمانی شریعتوں میں اسکے خطرات ومفاسد واضح ہیں–تاکہ شیطان کے چالوں اور اسکے رسّیوں کو کاٹ دیا جائے،اوراللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم واحترام کی جائے، اور اُسے ہر عیب وبُرائی سے پاک ٹہرایا جائے،چاہے وہ زبان پر کسی بھی شکل میں جاری ہوا ہو،...
% اوراللہ کی تعظیم میں سے: اسکے قوانین اور اسکے اوامر ونواہی کی معرفت حاصل کرنا،اور انکی بجاآوری کرکے اوران پر عمل کرکے اسکی تعظیم کرنا ہے،کیونکہ یہی دل کے اندر ایمان کو زندہ کرتا ہے، چنانچہ ایمان کی ایک چنگاری اور شعلہ ہوتی ہے، اس (ایمان) کی گرمی اس وقت سرد پڑ جاتی ہے اور اسکی چنگاری اسوقت...