• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    عام اصول فقہ · دین کے احکام "البیان" ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اپنے اولین مخاطبین پر بالکل واضح تھے۔ · اللہ تعالی نے اپنے بعض احکام کو اپنی کتاب کے متن میں واضح الفاظ میں بیان کیا ہے اور ان کا مطلب بالکل واضح ہے۔بعض احکامات قرآن مجید میں بیان تو کیے گئے ہیں لیکن ان کی تفصیلات رسول...
  2. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    امام شافعی اور کتاب الرسالہ اس دور میں امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ (150-204ھ) پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق فلسطین میں غزہ کے علاقے سے تھا۔ ان کے والدین ان کے بچپن ہی میں مکہ میں قیام پذیر ہو گئے۔ مکہ میں قیام کے دوران انہوں نے اہل الحدیث کے مشہور اہل علم سفیان بن عینیہ (وفات 198ھ) اور مسلم بن خالد الزنجی...
  3. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    اہل الرائے اور اہل الحدیث بعد کے دور میں فقہاء باقاعدہ دو گروہوں میں تقسیم ہو گئے۔ ایک گروہ اہل الرائے (Rationalists) کا تھا جبکہ دوسرا اہل الحدیث (Traditionalists) کا۔ اہل الرائے زیادہ تر عراق میں پھیلے جبکہ اہل الحدیث کو حجاز کے علاقے میں فروغ حاصل ہوا۔ اہل الرائے قیاس اور اجتہاد کو زیادہ...
  4. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    · تبع تابعین کا دور (150-225﴾ تابعین کا دور کم و بیش 150 ہجری (تقریباً 780ء) کے آس پاس ختم ہوا۔ اپنے دور میں تابعین کے اہل علم اگلی نسل میں کثیر تعداد میں عالم تیار کر چکے تھے۔ یہ حضرات تبع تابعین کہلاتے ہیں۔ اس وقت تک اصول فقہ کے قواعد اور قوانین پر اگرچہ مملکت اسلامیہ کے مختلف شہروں میں...
  5. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    · تابعین کا دور (90-150﴾ پہلی صدی ہجری کے آخری عشرے (لگ بھگ 730ء) تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ سیدنا سہل بن سعد الساعدی، انس بن مالک اور عامر بن واثلہ بن ابو عبداللہ رضی اللہ عنہم آخر میں وفات پانے والے صحابہ ہیں۔ اب تابعین کا دور تھا۔ اس دور میں صحابہ کرام رضی اللہ...
  6. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    · صحابہ کرام کا دوسرا دور (60-90﴾ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، بڑی عمر کے صحابہ جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ارشادات، افعال اور فیصلوں کا براہ راست مشاہدہ کیا تھا، دنیا سے رخصت ہوتے چلے گئے۔ اس وقت تک ان صحابہ کے تربیت یافتہ صحابہ اور تابعین کی بڑی جماعت تیار ہو چکی تھی۔ یہ ان...
  7. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    اصول فقہ کے فن کا تاریخی ارتقاء · عہد رسالت و صحابہ کرام کا دور اول(0-60﴾ چونکہ اصول فقہ کے علم کا انحصار بنیادی طور پر علم فقہ ہی پر ہے اس وجہ سے اصول فقہ کا ارتقاء، فقہ کے ارتقاء کے ساتھ ساتھ ہی ہوا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اللہ تعالی کی وحی کی بنیاد پر دینی احکام جاری...
  8. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    اصول فقہ کا موضوع اصول فقہ کے یہ اصول عقل عام کی روشنی میں اخذ کیے گئے ہیں۔ اصول فقہ کےبعض اصولوں کا ماخذ "اصول حدیث" کا فن ہے جس کے اصول بھی عقل عام کی روشنی میں اخذ کیے گئے ہیں۔ ان اصولوں کا تعلق بالخصوص حدیث سے ہے۔ اسی طرح قرآن مجید سے متعلق اصول، "اصول تفسیر" کے فن سے اخذ کیے جاتے ہیں۔ اصول...
  9. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    اصول فقہ کی تعریف : ان سوالوں کا جواب دینے کے لئے جو فن وجود پذیر ہوتا ہے، اسے اصول فقہ کہا جاتا ہے۔ اصول فقہ کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے: "اصول فقہ" دو الفاظ سے مل کر بنا ہے۔ اس کا مطلب ہے قوانین اور قواعد و ضوابط کا مجموعہ جس کی بنیاد پر شرعی دلائل سے قانونی احکام اخذ کیے جاتے ہیں۔ اس...
  10. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    مقدمہ: اس بات پر پوری امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ ختم نبوت کے بعد اب دین کا تنہا ماخذ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دین دو طریقوں سے عطا فرمایا ہے: ایک اللہ تعالیٰ کا براہ راست کلام جو قرآن مجید ہے اور دوسری حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم...
  11. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

    اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء طالب علم⁄ امجد عبیداللہ بن محمد عبداللہ الاشراف⁄ السید غضنفر احمد اصول فقہ ایم ایس علوم اسلامیہ شیخ زید بن اسلامک سینٹر ،جامعہ کراچی 1430ھجری⁄2010م
  12. محمد فیض الابرار

    تعارف : مفکر اسلام

    خوش آمدید امید ہے آپ کا اور اس فورم کا ساتھ دیرپا ہو گا
  13. محمد فیض الابرار

    تعارف :: Zoya Malik Muhammadi

    اہلا و سہلا
  14. محمد فیض الابرار

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    میرا خیال ہے اگر حوالہ بھی ساتھ میں بیان کر دیا جائے تو مناسب معلوم ہوتا ہے اور اس موضوع پر پیر کام شاہ الازھری کی سیرت کی کتاب ضیاء النبی کی جلد نمبر 6 اور 7 کا مطالعہ ازحد مفید رہے گا بریلوی ہونے کے باوجود تحقیقی انداز بیان کو اختیار کیا گیا ہے اور مستشرقین کے رد میں قابل قدر کام ہے
  15. محمد فیض الابرار

    جنریشن گیپ

    ویسے جس طرح میری ایک بہن نے اپنے والدین کا رویہ اور ایک ساتھی نے بھی اپنا رویہ لکھا اگر تمام ساتھی اس میں اگر محسوس نہ کریں تو اپنے مشاہدات اور تجربات ضرور لکھیں
  16. محمد فیض الابرار

    جنریشن گیپ

    میں اپنی گفتگو کا خلاصہ یہاں درج کروں گا لیکن پروگرام کے بعد ان شاء اللہ
  17. محمد فیض الابرار

    جنریشن گیپ

    آپ کی ساری باتیں ٹھیک لیکن سوائے ایک جملہ ۔۔ جب والدین اور اولاد کی ترجیحات میں فرق آتا ہے۔۔۔ اس لیے اولاد جنریشن گیپ کا شکار اس وقت ہوتی ہے جب اس کی ترجیحات سوائے توجہ طلب کرنے کے کچھ بھی نہیں ہوتی اس وقت تو والدین کا حکم چلتا ہے اور ہمارے معاشرے میں زیادہ تر والدین اپنی مرضی اپنی اولاد پر...
  18. محمد فیض الابرار

    مرد اور عورت کو سمجھنا .... کتنا فرق کتنا فاصلہ؟

    ویسے عموما دیکھا گیا ہے کہ ایسے اعتراف میں کنجوسی کی جاتی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اللہ اور اسکی صفات کی تعظیم ضروری ہے! اور اللہ کی تعظیم میں سے:اسکی تدبیر،اسکے اوامرونواہی کی تعظیم کرنا، انکے پاس رُک کرکے انکی بجاآوری کرنا، اور جس چیز کے بارے میں انسان کو جانکاری نہیں ہے اسکے پیچھے نہ پڑنا ہے ۔ اور اللہ کی تعظیم میں سے ہی : اس کا ذکر کرنا، اسی سے دعا وسوال کرنا، اور...
  20. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اور اللہ کو گالی دینا دو طرح سے ہے: پہلا: ظاہر اور واضح طور پر گالی دینا(ڈائرکٹ گالی دینا): جیسے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو لعن طعن کرنا، اسکی برائی کرنا، اسکا مذاق اُڑانا، اسکے اندر عیب اور کمی نکالنا ؛ تو ایسے شخص پر گذشتہ سبھی احکام نافذ ہوں گے، اور جب علماء اللہ تعالیٰ کو گالی دینے کے احکام کا...
Top