الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیانئے ھجری سال پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے برکت کی دعا دینایا ہرسال تم خيریت سے رہو کہنا یا کوئي خط وغیرہ ارسال کرنا جس میں اسے نئے سال کی خير وبرکت کی دعا لکھنا جائز ہے ؟
جواب:
الحمد للہ
شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی سے پوچھاگیا کہ نئے سال کی مبارکباد دینے کا حکم کیا ہے...
عربی کتب سیرت میں دو نمایاں اضافے دار السلام نے کیے ہیں بہت ہی جاندار کام ہے اہل علم کو مطالعہ ضرور کرنا چاہیے بالخصوص پہلی کتاب تو بعض جوانب کے اعتبار سے مستغنی کردینے والی کتاب ہے
سیرت نبوی دکتور مہدی رزق اللہ مطبوع دارالسلام مترجم شیخ الحدیث حافظ محمد امین
سیرت نبوی دکتور علی محمد محمد...
آصف بھائی نکتہ چینی بھی لوازمات میں سے ہے اختلاف رائے ہونا کوئی غیر فطری عمل نہیں لیکن اسے مخالفت بنا لینا یہ غیر مستحسن عمل ہے جس کی اسلام نے حوصلہ افزائی نہیں کی اسی لیے ازدواجی زندگی میں زوجین کے لیے صبر و تحمل بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں وگرنہ زندگی کی گاڑی چلنا بہت مشکل ہے بلکہ؟؟؟؟
میں جب سے اس فورم پر آیا ہوں عمومی طور پر بہت سے تھریڈز پر ایسے مباحث دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی اہل حدیث عالم کی کسی بات کو بنیاد بنا کر پوری جماعت کو مطعون ٹھہرانا یا غلط ثابت کرنا مقصد ہوتا ہے جبکہ ایسے ہر تھریڈ میں ساتھیوں نے وضاحت سے یہ لکھ دیا ہوتا ہے کہ ہمارا منھج کتاب و سنت...
حافظ صاحب عقیدہ کی یہ تقسیم صرف برصغیر پاک و ہند میں ہی پائی جاتی ہے جبکہ اس کی بنیاد ہی صحیح نہیں ہے لیکن پھر بھی آپ اپنے لیے اس نام کو صحیح سمجھتے ہیں تو بالکل استعمال کریں لیکن ان کلمات کا استعمال درست نہیں ہے
خالد حسین گورایہ صاحب باصلاحیت نوجوان ساتھی ہیں جو اس وقت کراچی سے سہ ماہی رسالہ البیان بھی نکال رہے ہیں اور کچھ شمارے تو بہت ہی جاندار ہیں بالخصوص اقتصادیات پر خاص نمبر بہت کمال کا ہے
یہ کتاب ان لوگوں کو بطور جواب پیش کی جا سکتی ہے جو یہ کہتے ہیں کہ اہل حدیث یا غیر مقلدوں کا فقہ یا اصول فقہ سے کوئی تعلق نہیں تو صرف مصادر میں سے ایک مصدر قیاس پر تقریبا 42 مثالیں ہی اس غلط سوچ کا رد کرنے کے لیے کافی ہیں
ویسے کیا حق کو بیان کرنا ۔۔۔۔۔ مسلکی رگ پھڑکنے کے زمرے میں آتا ہے ؟
مسلکی رگ پھڑک اٹھے تو علم اور وسعت مطالعہ کچھ نہیں کر سکتے
تو کیا محمد عمار خان نے حافظ صلاح الدین یوسف پر جہالت اور بداخلاقی کا فتوی نہیں لگا دیا ؟
اور کیا یہ اسلوب انہیں زیب دیتا تھا کہ : فقہی اختلاف کے ادب و آداب سب طاق...