• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    محترم نعمانی صاحب اس طرح خالی اور انشائی قسم کی باتیں کرکے آپ نے کون سا خدمت اسلام کا سہرا سر پر سجا لیا ہے ، اگر ان اختلافات میں الجھنا امت کے لیے نقصان دہ ہے ، تو سکون فرمائیے اور امت کے لیے خسارہ و بحران کا باعث نہ بنیں ، اور اگر آپ کے نزدیک ان موضوعات پر بات کرنے کی ضرورت ہے ، تو اس طرح کی...
  2. خضر حیات

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    جہاں جشن میلاد اور جشن بخاری کو ایک جیسا قرار دیا گیا ہے ، وہیں وہ حدیث بیان ہوئی ہے ۔
  3. خضر حیات

    " نبوی تاریخی نصیحت اور امت مسلمہ کا کردار"

    اس خطبے سے متعلقہ مترجم کو اصلاحی خط موصول ہوا ، جو یہاں درج کیا جارہا ہے : السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ تصحيح الألفاظ خطبہ جمعہ 7 ربيع الأول 1: تم اللہ کی حفاظت کرو، تم اسے اپنی سمت میں پاؤں گے تم اللہ کی حفاظت کرو، تم اسے اپنی سمت میں پاؤ گے 2: {لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ...
  4. خضر حیات

    " نبوی تاریخی نصیحت اور امت مسلمہ کا کردار"

    محترم جوش صاحب آپ نے جس بات کی طرف توجہ دلائی ہے ، اس میں اس بات کی نفی نہیں ہے کہ دیگر باتیں من جانب اللہ یا تاریخی ہیں ۔
  5. خضر حیات

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    آپ ’’ جشن بخاری ‘‘ اور ’’ جشن میلاد ‘‘ میں مشابہت ثابت کردیں ، ہم بھی اس کے ثبوت کی ویسی ہی دلیل دیں گے جیسی آپ سے طلب کرتے ہیں ۔
  6. خضر حیات

    کلمہ لکھوانے پر تنازع، سکول بند

    عارف کریم صاحب ، خوش آمدید جناب ۔ بہت مناسب ہے کہ تعارف والے زمرے میں اپنے بارے معلومات سے دیگر اراکین فورم کو آگاہ فرمائیں ۔
  7. خضر حیات

    محترم عارف کریم صاحب ! فورم پر خوش آمدید ، آپ کی پروفائل پکچر انسان نما کسی ذی روح چیز پر مشتمل...

    محترم عارف کریم صاحب ! فورم پر خوش آمدید ، آپ کی پروفائل پکچر انسان نما کسی ذی روح چیز پر مشتمل ہے ، اس لیے اسے تبدیل کردیا گیا ہے ۔ اگر آپ چاہیں تو کوئی اور اچھی سے پروفائل پکچر لگاسکتے ہیں جس میں کسی ذی روح کی واضح تصویر نہ ہو ۔
  8. خضر حیات

    امام ترمذی کے طرزعمل سے متعلق ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    آج ایک بات مزید ذہن میں آئی : ترمذی کا بخاری کی فقہی آراء کا تذکرہ نہ کرنے کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ان کی فقہی آراء ان سے متقدم دیگر فقہاء سے مختلف نہ ہوں ، مثلا کسی مسئلہ میں ان کی رائے عبد اللہ بن المبارک جیسی ہو ، کسی میں ان کی رائے وکیع جیسی ہو ، کہیں وہ اسحاق بن راہویہ اور احمدبن حنبل سے...
  9. خضر حیات

    مفتی نعیم جامعہ بنوریہ ٹاؤن ! شیعہ کے بارے میں میرا قطعاً یہ نظریہ نہیں کہ شیعہ کافر ہے

    علماء نے کسی جماعت یا فرقے پر مطلقا حکم لگانے میں احتیاط کی ہے ، انہوں نے عقائد پر حکم لگایا ہے ، شیعہ کے اندر کئی عقائد ایسے پائے جاتے ہیں جن کا معتقد بالکل واضح کافر ہے ، مثلا رجعت علی اور عقیدہ بداءت وغیرہ ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ عقائد سب شیعوں میں پائے نہیں جاتے ، پھر کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے...
  10. خضر حیات

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    ورڈ فائل کی نظرثانی ہونے کی ضرورت ہے ، اور مزید ترتیب و تنظیم کی ضرورت ہے ، اگر کوئی بھائی یہ کام کردیں ، تو بہتر حالت میں اس کا لنک دیا جاسکتا ہے ۔ البتہ اگر اس لڑی سے مراسلے کاپی پیسٹ کرکے فائل ترتیب دی جائے ، تو نسبتا بہتر ہے ، کیونکہ املاء اور ٹائپنگ کی کئی غلطیاں جو فائل میں ابھی تک موجود...
  11. خضر حیات

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    18 اور 19 نمبر دونوں سوالوں کے جواب شامل کردیے گئے ہیں ۔
  12. خضر حیات

    شکایت میرا آغاز کردہ موضوع کیوں شائع نہیں ہوتا؟

    ۤ آمین ۔ ایک @کھری بات کرنے والے صاحب بھی ہیں ، انہیں بھی اطلاع کردیں ، کہیں وہ بھی غلط فہمی کا شکار نہ رہیں ۔
  13. خضر حیات

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    مستخرج ابی عوانہ کی روایت سے استدلال کی حقیقت مسند حمیدی کی روایت کی حقیقت خلاصہ یہ ہے کہ ابو عوانہ و مسند حمیدی کی یہ روایت رفع الیدین کی دلیل ہے نہ کہ ترک رفع الیدین کی ۔ چاہیے تو یہ تھا کہ آپ حضرات پر ان دونوں اماموں کی بیان کردہ روایات کے ساتھ جو کمی بیشی کرنے کا الزام ہے ، اس کا کوئی جواب...
  14. خضر حیات

    امام النووی كا ریاض الصالحین كی ایك حدیث كے بارے میں قول

    اصل میں امام نووی کا صحیح کہنا ، میری نظر سے نہیں گزرا ، میں نے اس بنیاد پر کہا تھا ، اگر انہوں نے واقعتا اس کو ’’ صحیح ‘‘ قرار دیا ہے ، تو یہ بات خود ان کے قول کے خلاف ہے کہ وہ عاصم بن عبید اللہ کو ضعیف قرار دے چکے ہیں ۔
  15. خضر حیات

    امام النووی كا ریاض الصالحین كی ایك حدیث كے بارے میں قول

    کسی دفتر میں کچھ ملازمین کی ضرورت تھی ، اعلان ہوا ، لوگ آئے ، ایک نابینا شخص بھی آگیا ، ان کا انٹرویو کرنے والے دو الگ الگ آدمی تھے ، ایک آدمی نے نابینے کو یہ کہہ کر رد کردیا ، کہ آب نابینے ہیں ، ہماری شرائط پر پورا نہیں اترتے ، لہذا آپ تشریف لے جائیں ۔ دوسرے آدمی نے اسی نابینا کو رکھ لیا اور...
  16. خضر حیات

    شکایت میرا آغاز کردہ موضوع کیوں شائع نہیں ہوتا؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ حضرت آپ کسی کو کچھ نہ کہیں ، ذرا فورم استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ لیں ۔ حالیہ تھریڈ آپ کا شروع کردہ پہلا موضوع ہے ، جو جوں کا توں موجود ہے ۔ آپ نے بہت کچھ ارشاد فرمایا ، اس کے مقابلے میں ہم بھی بہت کچھ کہنے کا حق رکھتے ہیں ، لیکن آپ کی ’’ جہالت ‘‘ کی بنا پر نظر انداز کیا...
  17. خضر حیات

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    ’’ جشن بخاری ‘‘ منانے والے امام بخاری کی ’’ سالگرہ ‘‘ نہیں مناتے ، بلکہ احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صحیح ترین مجموعہ کے اختتام پر تقریب قائم کرتے ہیں ، علم و عمل کی محفلیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہیں ۔
  18. خضر حیات

    شکایت میں ڈسکوریجڈ یوزر کیوں ہوں؟ اشماریہ

    محترم اشماریہ صاحب ! آپ کی شکایت آپ کی اپنی حد تک مناسب تھی ، لیکن آپ نے ساتھ ایک دوسرے مسئلے کا ذکر بھی کردیا ہے : میں صرف یہاں اس لڑی کا لنک دینا چاہتا ہوں ، جہاں یہ سارا معاملہ زیر بحث آیا ، تاکہ صرف آپ کی بات پڑھنے والے ایک نظر اس دھاگے کو بھی دیکھ لیں ۔ صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف
  19. خضر حیات

    اھلِ حدیث اجماع کے منکر؟

    لیکن آپ کی یہ تحریر پہلی تقریر سے مطابقت نہیں رکھتی :
  20. خضر حیات

    اھلِ حدیث اجماع کے منکر؟

    ایک ہے ’’ مثبت شرع ‘‘ وہ سوائے قرآن وسنت کے اور کچھ نہیں۔ دوسرا ہے ’’ مظہر شرع ‘‘ اس میں اجماع بھی آتا ہے ۔ اگرچہ اجماع بذاتہ کوئی دلیل نہیں ، لیکن چونکہ اجماع کی بنیاد کتاب وسنت میں سے کسی پر ہوتی ہے ، اس لیے اس کو حجت کہا جاتا ہے ۔ باقی وقوع اجماع کا انکار کرنا ، اس بات کا دعوی ہے کہ آج تک...
Top