• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اگر کسی ساتھی کو یہ کتاب پڑھنی ہو تو درج زیل لنک سے ڈاون کریں اور پڑھیں...
  2. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    باقی پوری کتاب پڑھ لی ہے وہی مافوق الفطرت واقعات ، حافظہ ، تمام علوم کی تحصیل گویا کہ پانی میں گھول کر پی لیے ہیں اور کرامات ، خواب، پیروں سے بیعت تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ شخص تقیہ کر کے اہل حدیثوں میں داخل ہوا تھا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ کیا سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کی شاگردی...
  3. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اور ان کے پیر جد امجد نے ان ککو درود کبریت پڑھنے کی ہدایت دی (ص 33) کیا کوئی اہل حدیث اس قسم کی خرافات کا قائل ہو سکتا ہے
  4. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    جس کتاب کا ذکر کیا گیا ہے وہ کتاب مجھے مل گئی ہے اللہ کی قسم یہ کتاب اتنی خرافات سے بھری ہوئی ہے جیسا کہ صفحہ نمبر 29 اور30 میں ہے ان کی کرامات بتائی گئی ہیں کہ نقل کفر نہ کفر باشد مولوی صاحب مرحوم اپنے جد امجد کا پاخانہ اپنے ہاتھوں سے صاف کرتے تھے جب جد امجد نے دیکھا کہ میرا پا خانہ اپنے ہاتھوں...
  5. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    یعنی خود اس واقعہ کی داخلی تضاد بیانی بھی جھوٹ کی طرف ہی اشارہ کر رہی ہے
  6. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    ویسے می ویسے تو میرے دیگر ساتھیوں نے کافی مطمئن جواب دے دیے ہیں لیکن پھر بھی جو صفحہ آپ نے سکین کر کے لگایا ہے اس کا پہلا صفحہ ہی خود بول بول کر کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق اہل حدیث سے نہیں ہے کیوں جس طرح کے القاب اور کلمات استعمال کیے گئے ہیں اہل حدیث علما کا یہ انداز نہیں ہے بہرحال پھر بھی یہ بات...
  7. محمد فیض الابرار

    سعودی جامعات کے لنکس

    http://www.4icu.org/sa/saudi-arabian-universities.htm
  8. محمد فیض الابرار

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    اس کی ایک واضح مثال مشہور حدیث جس میں ابوھریرہ رضي اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی کا فرمان ہے : ( ابن آدم مجھے اذیت وتکلیف سے دوچار کرتا ہے ، وہ وقت اورزمانے کو برا کہتا ہے اووميں وقت اورزمانہ ہوں ، میرے ہی ہاتھ میں معاملات ہیں میں دن اور رات کو...
  9. محمد فیض الابرار

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    ایک بات تو واضح ہے کہ اللہ تعالى كے سارے نام توقيفى ہيں اور اس پر تمام علما کا اتفاق بھی ہے يعنى ان ناموں كے متعلق جو كچھ قرآن و سنت ميں وارد ہے اسى پر موقوف ركھا جائے گا اس ميں نہ تو كمى كى جائے گى اور نہ ہى اس سے زيادہ كيا جائے گالھذا اللہ تعالى كو صرف ایسے ناموں سے موسوم كيا جائے گا جن سے...
  10. محمد فیض الابرار

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    ( وباب الإخبار عنه بالاسم أوسع من تسميته به فإنه يخبر عنه بأنه شيء وموجود ومذكور ومعلوم ومراد ولا يسمى بذلك )، المدارج،( 3 / 415 )
  11. محمد فیض الابرار

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    وقال الغنيمان: (( يريد بهذا أن يطلق على الله -تعالى- أنه شيء، وكذلك صفاته، وليس معنى ذلك أن "الشيء" من أسماء الله الحسنى، ولكن يخبر عنه -تعالى- بأنه شيء، وكذا يخبر عن صفاته بأنها شيء؛ لأن كل موجود يصح أن يقال: إنه شيء))
  12. محمد فیض الابرار

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    ویسے مزید کوئی حتمی بات تو مطالعہ کے بعد ہی کی جا سکتی ہے لیکن فی الحال کچھ استفادات درج کر رہا ہوں جو زیر مطالعہ ہیں قال البخاري: ((بَابُ {قُلْ أَيُّ شَيْءٍ أَكْبَرُ شَهَادَةً قُلِ اللَّهُ} [الأنعام: 19] ، «فَسَمَّى اللَّهُ تَعَالَى نَفْسَهُ شَيْئًا، وَسَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
  13. محمد فیض الابرار

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    ابو الحسن بھائی آپ نے لکھا کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی اتباع میں یہ موقف ہے کہ بحث و تحقیق کے بعد اس کی گنجائش موجود ہے؟ کیا یہ ممکن ہے کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی وہ تحریر جس سے آپ یہ گنجائش اخذ کر رہے ہیں وہ اصل تحریر یہاں لکھ سکیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے کیوں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی...
  14. محمد فیض الابرار

    اللہ تیرا شکر

    اللہ تیرا شکر
  15. محمد فیض الابرار

    تدوین سیرت طیبہ کے اصول و ضوابط

    اصول کافی حد تک واضح اور مدون ہیں واضح ہونے کی بات تو ٹھیک ہے لیکن مدون ہونے والا معاملہ کچھ محل نظر ہے اگر مدون ہوتا تو اصول حدیث یا اصول تفسیر یا اصول فقہ کی طرح باقاعدہ کسی کتاب کی صورت میں ہمارے سامنے ہوتے مدون ہی تو نہیں ہیں۔۔۔۔ اور ترتیب کا موقع تو تدوین کے بعد اآتا ہے
  16. محمد فیض الابرار

    اصول سیرت نگاری تعارف، مآخذ ومصادر

    پہلی کتاب تاریخی جائزہ پر مشتمل ہے او ر داناپوری صاحب کی دو جلدوں میں کتاب سیرت پر ہے جیسی کوئی بھی عام سیرت کی کتاب ہوتی ہے البتہ تیسری کتاب ڈاکٹر خالد محمود کی میری لیے نئی ہے اسے میں دیکھ لیتا ہوں
  17. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    منہاج القاصدین اصل میں تمام تر ضعیف اور موضوع روایت نکالنے کے بعد تلخیص کی صورت میں ہمارے سامنے اآتی ہے
  18. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    یہ بھی حیرت کی بات ہے کہ کفایت اللہ صاحب نے یہ توبتادیاکہ انہوں نے اس کتاب کا رد لکھاہے لیکن یہ نہیں بتایاکہ احیاء علوم الدین کی اہمیت وقبولیت عام کے پیش نظراس کا اختصاربھی کیاہے۔ جس کا نام منہاج القاصدین رکھاہے۔
  19. محمد فیض الابرار

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    اسی لیے جمعہ کو جمع کروائے گئے ہیں کہ ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوتی ہے پیر کے دن جب اس پر کوئی کاروائی ممکن ہو گی اس سے پہلے معاملات طے ہو چکے ہوں گے لہذا یہ بھی ایک ڈرامہ اور فیس سیونگ کا ایک طریقہ ہے
  20. محمد فیض الابرار

    تدوین سیرت طیبہ کے اصول و ضوابط

    جزا ک اللہ خیر یہ دونوں کتب میرے علم میں ہیں اور میرے پاس موجود ہیں میں البتہ ایک بات آپ نے بہت خوبصورت کی سیرت اور تاریخ دونوں کے اصول و مصادر میں زیادہ فرق نہیں شاید اسی لیے ابھی تک نہ تو تاریخ کے اصول مرتب کیے گئے ہیں اور نہ ہی سیرت طیبہ کے لیکن بہت زیادہ ضرورت ہے اس امر کی بالخصوص جب تمام...
Top