• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    بیٹھک

    مراسلے کافی سارے گزر گئے ، بہتر تھا کہ اقتباس لے کر اظہار رائے کیا جاتا ، لیکن اب ایسے ہی قبول فرمائیں ۔ 1۔ محدث فورم کی انتظامیہ کی طرف سے بہنوں کے لیے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے ، وہ اپنے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے فورم کو اچھے مقاصد کے لیے اپنی منشاء کے مطابق استعمال کرسکتی ہیں ۔ اس کے...
  2. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ نہ جی ، میرے علم میں تو یہ بات نہیں ۔ مزید ذرا وضاحت کریں ، تاکید کرکے بتائی جاسکتی ہے، کہ کسی جگہ سے کوئی مراسلہ غائب ہوا ہے کہ نہیں ، بلکہ خود آپ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
  3. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سجاد صاحب ! فورم کے محترم رکن ہیں ، یہ تھریڈ شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں ان کی سرگرمیاں مفید ہی ہیں ۔ لاہور میں میری ان سے ملاقات ہو چکی ہے ، پھر دعوت بکری میں بھی انہوں نے شمولیت فرمائی تھی ، سمجھدار اور سنجیدہ شخصیت کے حامل ہیں ، باقی اونچ نیچ ہر شخص سے ہو...
  4. خضر حیات

    سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ

    سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ تحریر : عبد المالک مجاہد سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ عظیم صحابی رسول اور عشرہ مبشرہ میں سے ایک تھے‘ یعنی ان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جن دس خوش نصیبوں کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان اقدس سے جنت کی خوشخبری اس دنیا ہی میں دے دی تھی وہ ان...
  5. خضر حیات

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت نوازش محترم ، آپ نے بہت اہم امور کی طرف توجہ دلائی ہے ۔
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    محترم @سجاد صاحب کے شروع کردہ اس تھریڈ کا اختتام تو بظاہر بہت اچھے انداز سے ہوگیا تھا ، اس کےباوجود بہنوں کی اس ہڑتال پر بھائیوں کا احتجاج کرنا بنتا ہے ۔
  7. خضر حیات

    بیٹھک

    حاضر ، لبیک ، موجود ، ( ابتسامہ )
  8. خضر حیات

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    بھائی یہ اصل نہیں ، بلکہ نقل ہے کسی اور کی ۔ پاکستان ، ہندوستان میں چند مثالیں پیش کریں کہ درباروں ، مزاروں پر ہیئۃ الامر بالمعروف والنہی عن المنکر کا کام ہورہا ہو ۔ ہاں یہ بھی خوب ہے ، گویا ’ زیارۃ القبور ‘ کا معنی یہ ہے کہ بڑے بڑے محلات نما قبوں کی زیات کرنا ، عام قبرستان میں بھی تو قبریں ہی...
  9. خضر حیات

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    جی ، ثبوت تو بہت سارے ہیں ، اور وہ آپ کے علم میں بھی ہوں گے، تکرار کا کوئی فائدہ ہوگا ؟
  10. خضر حیات

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    جی اگر کسی نے آپ سے بزرگوں کو دفنانے پر اعتراض کیا ہے تو آپ شادی پر پابندی لگانے کا الزام دے سکتے ہیں ۔
  11. خضر حیات

    شاہ رخ خان اور حافظ سعید

    Hafiz Muhammad Saeed ‏@HafizSaeedJUD01 Nov 3 Any such Muslim, even Shahrukh who is facing difficulty and discrimination in India because of Islam are invited to stay in Pakistan - End حوالہ
  12. خضر حیات

    مسواک ہی کیوں ؟

    جی ۔ واللہ اعلم ۔
  13. خضر حیات

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بالکل ، یہ بھی بہت اہم بات ہے ۔
  14. خضر حیات

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    الیکشن جیتنے والوں کے لیے کچھ گزارشات ہر حلقے کے امیدوار عموما اس قسم کی اچھی باتیں کرتے ہیں : 1۔ حلقے میں بہترین سڑکیں بنائی جائیں گی . 2۔. اسکولز بنائے جائیں گے یا ان کو ترقی دی جائے گی . 3۔ بائی پاس بن جائیں گے . 4۔ ذرائع مواصلات میں ترقی و سہولت پیدا کی جائے گی . 5۔ نکاسی کا بہترین انتظام...
  15. خضر حیات

    مسواک ہی کیوں ؟

    دونوں کی ہے ، مختلف مقامات پر مسواک مسنون ہے ، مثلا 1۔ نماز کے وقت 2 وضو کے وقت 3۔ گھر داخل ہوتے وقت 4۔ رات نیند سے بیدار ہونے کے بعد 5۔ جمعہ کے لیے تیاری میں بھی مسواک شامل ہے ۔
  16. خضر حیات

    یزید بن معاویہ

    دو تین سال مسلسل آپ کے مراسلات جھیلنے کے بعد کہ شاید آپ کو اصلاح کا موقعہ ملے ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ، مسلسل ہٹ دھرمی ، اور بد تمیزی کی پاداش میں آپ کو فورم سے پکی پکی رخصت دی جاتی ہے ، اگر آپ آنا چاہیں ، تو دو میں سے ایک کام کر لیں : 1۔ اپنی مکمل شناخت انتظامیہ کو ارسال کریں ، مزید تقیہ نہیں...
  17. خضر حیات

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    جیتنے کے بعد اس طرح کا خطاب بہت کم دیکھنے سننے میں آیا ہے ، ورنہ سب باتیں الیکشن ہونے سے پہلے ہوتی ہیں ، بعد میں فورا لہجہ ، تعبیرات و تصورات بدل جاتے ہیں ۔ محترم عبد اللہ بھائی ! ایک مفید مراسلے پر شکریہ قبول فرمائیے ۔
  18. خضر حیات

    مسواک ہی کیوں ؟

    مختصر : علماء کا اختلاف ہے ، کچھ کے نزدیک سنت کسی بھی دانت صاف کرنے والی چیز سے ادا ہوجاتی ہے ، جبکہ بعض کے نزدیک لکڑی کی مسواک کے استعمال کو ہی سنت کہا جائے گا ۔ تفصیل : حالیہ موضوع کا 4 نمبر مراسلہ پڑھ لیں ۔
  19. خضر حیات

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    !!! تقلید کی حرمت اور وجوب پر اجماع !!! محققین علماء اہل الحدیث کے نزدیک "کتاب وسنت کے مخالف کسی کی بات ماننے کا نام تقلید ہے" اور "کتاب وسنت کے موافق کسی کی بات ماننے کو اتباع کہتے ہیں" اور محققین احناف و شوافع و حنابلہ وغیرہ کے ہاں : "کتاب وسنت سے مستنبط کسی مسئلہ کی دلیل معلوم کیے بغیر ماننے...
  20. خضر حیات

    اسحاق جھال والا کی حقیقت کیا ہے ؟

    دو تین جگہ پر اس طرح کے عناوین نظر آئے ہیں ، لیکن تمام لنک پرانے ہوچکے ہیں ۔ مثلا یہاں دیکھیں ۔
Top