عامر بھائی، ازراہ کرم تحریر یہاں پر کوٹ کر دیں۔ صرف لنکس دینے کی دراصل یہاں ابھی اجازت نہیں ہے۔ البتہ اگر یہ مکمل کتاب ہو تو آپ کتب سیکشن میں کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک دے سکتے ہیں۔چونکہ آپ کے دئے گئے لنک میں کتاب نہیں ہے بلکہ ایگزی فائل ہے جس میں کہ آرٹیکل یا رپورٹ ہے۔ لہٰذا ازراہ کرم یہ تحریر یا تو...