الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آیت وضو میں پاوں کے مسح پر شیعہ کا جو استدلال ہے وہ اسی طرح رد کیا گیا ہے اور یہ واضح رہے کہ اعراب لگنے پر کسی عالم کی طرف سے یہ بات سامنے نہیں آئی کہ یہ قرآن میں اضافہ ہے ورنہ حفاظت قرآن کا ذمہ اللہ تعالی نے لیا ہوا ہے وہ بالکل ہی ختم ہو جاتا ہے نعوذباللہ من ھذہ الخرافات
1) صناعة المعجم وعلم المصطلح
2) القاسمي، علي. (علم المصطلح) النظرية العامة لوضع المصطلحات وتوحيدها وتوثيقها، اللسان العربي، 1980، المجلد 18، ج1، ص 9-12.
اور اگر کہیں گے تو مزید بھی حوالے لکھ دوں گا
وضع اصطلاحات کا موضوع الگ عنوان کا متقاضی ہے لیکن میں پھر بھی آپ کی تسلی کے لیے کچھ باتیں لکھ رہا ہوں
اصطلاحات دراصل اشارے ہیں جو خیالات کے مجموعوں کی طرف ذہن کو فورا منتقل کر دیتے ہیں اور یہ امر واضح ہے کہ جس فن سے متعلقہ اصطلاح سازی کی جا رہی ہے تو اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اگر اصل اصطلاح...
آپ قرآن وحدیث سے ثابت کریں دینی امور میں اصطلاح قائم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔نیز فقہا محدثین اور مفسرین ،متکلمین کی جو اصطلاحات ہیں ،اس پر قرآن و حدیث سے نص پیش کریں۔؟۔ نیز لفظ تصوف یا اصطلاح تصوف پر متقدمین کے جو اعتراضات پیش کریں؟
عامر صاحب آپ سوال پر سوال کرتے رہتے ہیں اور اعتراض پر اعتراض اور...
بلکہ آج تک اس پر اتفاق نہیں ہو سکا یہ اس کے باطل ہونے کی سب سے بڑی ہے اس کے مقابلے میں آپ کسی بھی قرآنی اصطلاح کا مجھ سے پوچھیں میں آپ کو اس کی تعریف پر محققین کا اتفاق بیان کرتا ہوں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق ہر جگہ ایک ہوتا ہے اور باطل ہر جگہ اپنی شکل تبدیل کرتا ہے بدعت کے مختلف مفاہیم میں ایک...
عامر صاحب میں بھی یہی کہہ رہا ہوں اور میں اپنا اعتراض تو پہلی پوسٹ سے ہی بیان کر رہا ہوں کہ اس اصطلاح کو آپ ثابت کریں یا یہ ثابت کریں کہ قرآنی اصطلاحات کو ایسی تعبیرات سے یاد کیا جا سکتا ہے جن کا پس منظر یونانی فلسفہ یا غیر اسلامی افکار ہیں تو میں نے آپ کے مطالبے پر تصوف کی وہ تعریف پیش کر دی جس...
جزاک اللہ خیر عبدہ بھائی یہ سب اساتذہ کی دعائیں اور ان کی محنتیں ہیں اور عملی محبتیں ہیں اور اس سے بھی پہلے اللہ کا فضل و کرم جس نے توفیق عطا فرمائی الحمدللہ
حافظ صاحب مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتی کہ آخر ہمیں اس بات پر کیوں اصرار ہے کہ ہم اصطلاحات نبویہ کی جگہ غیر نبوی اصطلاحات استعمال کریں آخر احسان کو ہم تصوف اور درویشی سے ہی کیوں موسوم کر رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم غیر اسلامی اصطلاحات کو اسلامی اصطلاحات پر فوقیت دے رہے ہیں۔
اس بارے میں آپ کی کیا...
آخرمیں یہ بتانا ضروری ہے کہ ہم نے صوفیاءکے متعلق محض ا س لئے لکھاتاکہ منہج اہل السنۃ والجماعۃ کو دیگر مناہج باطلہ سے ممتاز کیا جاسکے کیونکہ اس امت کا آخر اسی منہج سے درست ہوگاجس سے اس کے اول کی اصلاح ہوئی اور یہی وہ اللہ کادین ہے جسے اللہ نے اپنے رسول محمدپر نازل فرمایا یہی سلف صالحین کا فہم...
اور صوفیاءکی اقطاب اور اوتاد کی تقسیم بھی اسماعیلیت اور شیعیت سے مشابہت کی بنیاد پر ہے(ابجد العلوم از صدیق حسن خان :160/2)
ان دونوں فرقوں (صوفیت اور شیعیت)کے رونما ہونے کی وجوہات اور ان کے مزاج قریب قریب ہیں شیعہ سیاسی میدان میں سرگرم رہے اور صوفیہ میدان زندگی میں اور تمام مسلمان اقوام میں سب سے...
نتائج :
ہمارے بیان کردہ ان تمام حقائق کے پیچھے وہ کون سے محرکات کارفرماتھے جس نے تفرقہ بازی کی آگ کو ہوا دی اور صراط مستقیم سے دوری میں اضافہ ہوتاگیا اورلوگ منہج اہل السنۃ والجماعۃ سے اعراض کرنے لگے اس کے لئے ہم چند مشترک عوامل ومحرکات کا تذکرہ کریں گے کہ جس نے صوفیت کو حالیہ صورت تک پہنچایا ہے...
عصر حاضر کے صوفیاء
کیا صوفیاءبدل گئے او رکچھ ہم نے ان کے متعلق سابقہ صفحات میں لکھا ہے مثلاً وحدت الوجود ،مشائخ میں غلو ،اقطاب واوتاد،بدعات ومعصیات کیاانہوں نے یہ سب چھوڑ دیا؟حقیقت یہ ہے کہ اب بھی وہ ان تمام خرافات کو مکمل طور پر تھامے ہوئے ہیں اور ان افکار کوعالم اسلام میں پھیلارہے ہیں جیسے...
صوفیاءاور جہاد
ابتدائی مسلمانوں کو جہاد کی تربیت دی جاتی تھی و باطل سے ٹکرانے اور حق کا دفاع کرنے اور امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کرنے کے لئے ہمہ تیار رہتے تھے اس طرح وہ اللہ کے احکامات نافذ کرتے تھے اگر شر کو خیر سے دور نہ کیاجائے توزمین بگاڑ کا شکار ہوجائے سلف صالحین سرحدوں کا پہرہ دیتے تھے...