• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    محمد بن عمر بن واقد الواقدی کو ’’ امام فی المغازی ‘‘ کہا جاتا ہے ، لیکن اس کے باوجود ان پر سخت قسم کی جرحیں بھی موجود ہیں ۔ و للحدیث بقیۃ
  2. خضر حیات

    شیعہ دنیا کا بدترین کافر و مشرک کیوں؟؟ للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے

    جس طرح اہل حدیث ، دیوبندی ، بریلوی عوام کو بہت سارے ان عقائد کا پتہ نہیں ہوتا جن کی بنیاد پر ان کے علماء کی تکفیر کی جاتی ہے ، اسی طرح شیعہ و روافض کے عوام اور علماء میں فرق کرنا چاہیے ۔
  3. خضر حیات

    ابن عربی کا نظریہ وحدت الوجود یقیناً کفر ہے

    ابن عربی کے متعلق ایک اور اہم عربی کتاب : ابن عربي عقيدته وموقف علماء المسلمين منه من القرن السادس إلى القرن الثالث عشر
  4. خضر حیات

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ڈاکٹر حضرات ہاتھ میں ٹیکہ پکڑ کے جھوٹ بولتے ہیں کہ : بیٹا کچھ نہیں ہوگا ۔ مسکراہٹ ۔
  5. خضر حیات

    تحیۃ الوضو کب ادا کرنے چاہییں ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورا بعد ادا کرنا بہتر ہے ، لیکن اگر تھوڑا بہت وقفہ آجائے تو ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں ہوگا۔ تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضوء وغیرہ کسی بھی وقت ادا کیے جاسکتے ہیں ۔ واللہ اعلم
  6. خضر حیات

    ابن عربی کا نظریہ وحدت الوجود یقیناً کفر ہے

    یہ لیں : https://ia902701.us.archive.org/27/items/Wahdakari/wahdakari.pdf
  7. خضر حیات

    الكتاب المستطاب في رد فصل الخطاب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی ماشاءاللہ ، میں بھی تبصرہ کرنے کے لیے بے تاب بیٹھا ہوں ۔ مسکراہٹ
  8. خضر حیات

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! دو ہفتے پہلے مجھے مادر علمی جامعہ رحمانیہ گارڈن ٹاؤن سے فون آیا تھا کہ طاق راتوں میں قیام میں شرکت کرنی ہے ، اور ساتھ یہ کہا گیا کہ کسی دن افطاری پروگرام رکھنا ہے ، اس میں بھی حاضر ہونا ضروری ہے ، وقت بعد میں بتایا جائے گا ، ابھی ابھی فون آیا ہے کہ وہ افطاری...
  9. خضر حیات

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    چلو جی ہم آپ سے معذرت کرتے ہیں ۔
  10. خضر حیات

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    الحمدللہ آج تراویح کے بعد فورم کے ایک قابل قدر رکن محترم @سجاد صاحب سے ملاقات ہوئی ، ماشاءاللہ سنت رسول کے مطابق چال ڈھال اور دینی جذبہ رکھنے والے معلوم ہوئے ، مل کر بہت خوشی ہوئی ، کل کہیں ان کی مصروفیت ہوگی ، اس لیے دینی محبت و اخوت کا ثبوت دیتے ہوئے آج ہی تشریف لائے ، اور دل باغ باغ ہوگیا۔...
  11. خضر حیات

    فالودہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ کن فی الدنیا کأنک غریب ۔
  12. خضر حیات

    فالودہ

    ’’ ناکارہ ‘‘ والی صفت شادی سے پہلے کی پائی جاتی ہے ۔ :)
  13. خضر حیات

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    جس دن نعیم یونس اور آصف صاحب تشریف لائے تھے ، اس دن میں نے سورہ یوسف ریکارڈ کی تھی ، اس میں کچھ تکرار اور کچھ غلطیاں درست کرنے کے لیے ’’ ایڈیٹنگ ‘‘ کا کام ہو جائے تو اپلوڈ کی جاسکتی ہے ۔
  14. خضر حیات

    فالودہ

    لیکن جب قرینہ ہو تو اس وقت تو ان اللہ علی کل شئ قدیر سے بھی استثناء ہوجاتا ہے ۔
  15. خضر حیات

    فالودہ

    جگ بیتیاں ۔ :)
  16. خضر حیات

    الكتاب المستطاب في رد فصل الخطاب

    کتاب تو ادارہ محدث کی لائبریری میں بھی موجود ہے ۔ بس اسکیننگ وغیرہ کے مراحل سے گزر رہی ہے ۔ کام کہاں تک پہنچا یہ پوچھنا مقصود تھا ۔
  17. خضر حیات

    فالودہ

    @کلیم حیدر صاحب نے یہ موضوع فورم کے کچن کارنر میں شروع کیا تھا ، لیکن اب تو لگتا ہے کہ گھر کے کچن سے ہی وقت نہیں ملتا کہ فورم پر تشریف لا سکیں ۔ :) کلیم بھائی ! بھابی سے مدد لے لیا کریں تاکہ برتن وغیرہ دھونے میں وقت کم صرف ہو ، آخر آپ بھی تو ان کے ساتھ کپڑے وغیرہ دھونے میں تعاون کرتے ہوں گے۔...
  18. خضر حیات

    نیند نہ آنے پر دعاء۔۔۔۔ والی حدیث کی تحقیق

    جزاکم اللہ خیرا محترم اسحاق بھائی۔
  19. خضر حیات

    اس وقت آپ کیا سن رہے ہیں :

    لاہور تشریف لے آئیں ، آڈیو کے ساتھ ویڈیو بھی ملاحظہ فرما سکیں گے۔ :)
  20. خضر حیات

    اسلام کے خلاف ایک اورسازش ,تراویح پڑھانے کاعجیب وغریب انداز :

    ’’ مذاق ‘‘ جس کے لیے عربی زبان میں ’’ استہزاء ‘‘ کا لفظ استعمال ہوتا ہے ، اس کی مختلف نوعتیں ہیں ، اگرچہ اس طرح تیز تیز یا جلد بازی میں نماز ادا کرنا شریعت کے بالکل مخالف ہیں لیکن باہر صورت اس کو اس طرح کا استہزاء نہیں کہا جاسکتا ، جو ڈنمارک وغیرہ والے اسلامی شعائر کے ساتھ کرتے ہیں ، کیونکہ مؤخر...
Top