• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    گوگل میپ میں معلومات کے اضافے یا اندراج کا طریقہ

    مسجد اہل حدیث اٹاوہ ، گوجرانوالہ ۔
  2. خضر حیات

    شلوار اتروائی، رسم ختنہ اور چپ کرائی

    ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں ایک بچے کا ختنہ ہوتے دکھایا گیا تھا ، ایک آدمی نے اس کو مضبوطی سے پکڑا اور باتوں میں لگالیا ، جب کہ نائی نے اپنا کام سر انجام دے دیا ۔ بچے کو جونہی احساس ہوا تو اس نے بھاری بھر کم گالیاں دینا شروع کردیں ، بچے کا تلفظ اور مغلظات کے مفہوم سے اندازہ ہوتاتھا کہ بچہ...
  3. خضر حیات

    شلوار اتروائی، رسم ختنہ اور چپ کرائی

    میرے خیال میں تو ’’ سوچ کی بلندی ‘‘ کے حساب سے توپوں کی تعداد ٹھیک ہے ۔آپ کے کہنے پر مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے ، اور رخ تو ظاہر ہے اس ’’ عقل رفیع ‘‘ کی طرف ہی ہوگا ۔
  4. خضر حیات

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    بیسویں پارے کا پہلا رکوع أمن خلق السموات والأرض ۔۔۔ یہ سارے کا سارا معیار الوہیت کی وضاحت ہے ۔ ’’ داتا ‘‘ اور ’’ مشکل کشا ‘‘ یہ اللہ کے سوا کوئی اور نہیں ہوسکتا ، یہ معیار الوہیت ہے ۔
  5. خضر حیات

    شلوار اتروائی، رسم ختنہ اور چپ کرائی

    عجیب ۔ اس طرح کی چیزوں دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی نے بطور مزاح کے ایسے اشتہار تیار کیے ہیں ۔ لیکن اگر یہ بات واقعتا سچی ہے تو ایسے مہذب لوگوں کی سوچ کو 21 توپوں کی سلامی ہے ۔
  6. خضر حیات

    مشتعل عیسائی مظاہرین نے 2 مسلمان زندہ جلا دیئے :

    انا للہ و انا الیہ رجعون ۔ اے اللہ اسلام کو غالب فرما اور مسلمانوں کو عزت و سطوت عطا فرما ۔
  7. خضر حیات

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    بھائی جو مسائل آپ کے بس کی بات نہیں ، ان میں دخل نہ دیا کریں ، اب اگر آپ سے حوالہ پوچھ لیا جائے کہ ابو بکر الفقیہ کی عبارت دکھائیں جس میں انہوں نے یہ کہا ہو کہ ’’ ابن مسعود بھول جاتے تھے ‘‘ تو آپ بھی آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کردیں گے ۔ اور پھر آپ کو ابن ابی حاتم اور البانی کے درمیان ’’ بغض...
  8. خضر حیات

    آسیب چڑھنا

    لولی آل ٹائم بھائی ! اللہ کرے آپ کو جن چمٹ جائیں تاکہ آپ کو عین الیقین ہوجائے کہ ایسا ہوتا ہے ۔ ابتسامہ ۔
  9. خضر حیات

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    ابھی تک بات یہاں تک پہنچی ہے کہ ’’ انٹرویوز ہونے چاہییں ‘‘ اور جنہیں کوئی انٹرویو پڑھ کر بے راوی کا خدشہ محسوس ہوتا ہے وہ نہ پڑھیں ۔ اور میرے علم کے مطابق یہ موضوع اصلاح کے لیے شروع کیا گیا تھا ، کسی اور کا مجھے نہیں پتہ ، لیکن مجھے اس موضوع میں اس معاملے کوسمجھنے میں مدد ملی ، اس کے لیے میں...
  10. خضر حیات

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    ماشاء اللہ آپ نے سب کو لا جواب کردیا ہے ۔ اللہ آپ کو اور ہمت دے ۔
  11. خضر حیات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
  12. خضر حیات

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ہم محترم نعیم یونس صاحب سے سیکھیں گے ۔ استاد جی اگر مسجد تلاش کرنے میں کامیاب ہوئی ہے تو اگلا سبق بھی پڑھادیں کہ گوگل میپ بر ’’ مسجد اہل حدیث ’’ کیسے تعمیر کی جاسکتی ہے ؟
  13. خضر حیات

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ حزاکم اللہ خیرا محترم نعیم یونس صاحب ۔ آپ نے جس غلطی کی طرف توجہ دلائی اس کی اصلاح کردیگئی ہے ۔ اور اٹاوے کی گلیوں کااحوال سن کر تو مجھے شک ہونے لگا ہے کہ آپ وہاں کہیں گھوم پھر کر آئے ہیں ۔ ویسے میں نے جب خود تلاش کرنے کی کوشش کی تو مجھے نقشہ اتنا واضح نظر نہیں...
  14. خضر حیات

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    محترم سجاد بھائی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا اس میں کسی مسلمان کے لیے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ۔ لیکن : اس کا مطلب کیا ہے ؟ سب پابندیاں عورتوں پر ہیں ، مردوں سےکچھ مطلوب نہیں ؟ ’’ فتنے ’’ کے اس ’’ خدشے ’’ کو اگر اس انداز سے لیا گیا تو کہیں ہمیں ’’ زن مکاؤ مہم ’’ شروع نہ کرنا پڑ جائے ۔...
  15. خضر حیات

    احرام والی خاتون کو نقاب پہننے سے کیوں منع کیا گیا ؟

    حج میں چہرے کا پردہ قرآن حکیم میں عورت پر باہر نکلتے وقت جلباب (ایسا کپڑا جو اس کے جسم ،سر پاؤں اور زینت کوڈھانپ لے ) کو اوڑھنا فرض قرار دیا گیا ہے ۔ لہذا عورت جب احرام کی حالت میں باہرنکلتی ہے تو بھی اس جلباب سے جسم اور چہرہ ڈھانپنا فرض ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں دورانِ حج جلباب نہ اوڑہنے کا...
  16. خضر حیات

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    جزاکم اللہ خیرا محترم نعیم یونس صاحب ۔ گوگل میپ کے بارے میں بتائیں اس میں تمام جگہوں کے نام پہلے ہی سے محفوظ ہوتے ہیں یا یہ خود کیے جاتے ہیں ۔؟ مثلا ہمارے ایک گاؤں کی مسجد اہل حدیث کو اگر میں گوگل میپ پر تلاش کروں تو وہ کس طرح ملے گی ؟ یا نہیں ملے گی ۔؟ اس گاؤں کا لنک یہ ہے ۔ اس چھوٹے سے گاؤں...
  17. خضر حیات

    اسلام آباد ،راول پنڈی مساجد فہرست

    راولپنڈی ، اسلام آباد والے احباب ’’ لاہوریوں ‘‘ سے بہت پیچھے ہیں ۔ ابتسامہ ۔
  18. خضر حیات

    پاکستان بھر کی اہل حدیث مساجد ۔۔تبصرہ جات

    لاہوری مساجد کی فہرست میں تو دن بدن اضافہ ہورہا ہے کہ لیکن یہ دھاگہ بالکل خاموش ہے ۔
Top