• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    ماشاءاللہ ، بہت زبردست معلوماتی تھریڈ بن گیا ہے ۔ لاہوریوں کو بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لینا چاہیے ۔ اور دیگر شہروں کے باسیوں کو بھی اس سنت حسنہ پر عمل کرتے ہوئے الگ الگ دھاگوں میں مساجد کی فہرست ترتیب دینی چاہیے ۔
  2. خضر حیات

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    @مقبول احمد سلفی صاحب ! ’’ سینئر رکن ‘‘ ، ’’ مشہور رکن ‘‘ ، ’’ مبتدی ‘‘ وغیرہ یہ ’’ القابات ‘‘ فورم پر اراکین کی فعالیت کو مد نظر رکھتے ہوئے خود کار طور پر لگتے ہیں ۔ ان کو فورم انتظامیہ کے ساتھ اتفاق و اختلاف کے معنی میں نہ لیں ۔
  3. خضر حیات

    بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟

    اراکین سے گزارش ہے کہ ’’ لب و لہجہ ‘‘ کو بہتر بنائیں ۔شکریہ
  4. خضر حیات

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    محترم @حافظ اختر علی صاحب کی وساطت سے اہلحدیث نیوز نام سے ایک ویب سائٹ دیکھی ہے جس میں قصور شہر میں موجود مساجد کی فہرست بمع مختصر تعارف پیش کی گئی ہے ۔ ویب سائٹ والوں کو آپ سے اور آپ کو ویب سائٹ والوں سے رابطہ کرنا چاہیے تاکہ اس سلسلے کو مزید بڑھاواملے ۔
  5. خضر حیات

    آخرت کے موضوع پر کتب

    قیامت آخرت اگر لنک آپ کے فائدے کے نہ ہوں تو یہ سمجھ کر درگزر کیجیئے گا کہ اس جگہ آنے والے کسی اور شخص کا فائدہ ہو سکتا ہے ۔
  6. خضر حیات

    میرا تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید محترم سجاد صاحب ۔
  7. خضر حیات

    "نقصان اللہ کی جانب یا انسان کے اپنے اعمال کی وجہ سے نازل ہوتا ہے؟" قرآن پر اعتراض (عمر اعوان )

    طلحہ بھائی ملحدوں کے لنک یہاں دینے کی بجائے ملحدوں کو فورم کا لنک دیں اور ان کو یہاں لے کر آئیں ۔
  8. خضر حیات

    "نقصان اللہ کی جانب یا انسان کے اپنے اعمال کی وجہ سے نازل ہوتا ہے؟" قرآن پر اعتراض (عمر اعوان )

    جس طرح باقی کئی اقسام کے اراکین موجود ہیں ، اللہ کسی ملحد کی نعمت سے بھی نواز دے تو شاکر بھائی اور دیگر احباب کی طرف سے پیش کردہ الحاد کے متعلق تحریریں بھی ازبر ہو جائیں گی ۔ ابتسامہ ۔ ویسے ہمارے جامعہ کے ساتھیوں کا واٹس ایپ پر ایک مجموعہ ہے جس میں باہر سے بھی کئی لوگ شامل ہیں ، تقریبا ایک ڈیڑھ...
  9. خضر حیات

    چیونٹیوں کے رہنے سہنے کا طریقہ اور اطلاعات کا نظام قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں

    ماشاءاللہ ، کیا بات ہے چیونٹی کی ، یہ تو انسان سے بھی زیادہ سمجھدار لگتی ہے ۔
  10. خضر حیات

    تین طلاق اور حلالہ

    ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اس کا شرعی حل : http://kitabosunnat.com/kutub-library/aik-majlis-ki-teen-talaq-ki-sharee-hasiyat-islamia.html موضوع سے متعلق مزید کتابیں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔
  11. خضر حیات

    :: انڈا چھیلنے کا آسان طریقہ ::

    ’’ بال کی کھال ‘‘ اور ’’ انڈے کی چھال ‘‘ لگتا ہے دونوں ہی بہت ڈھیٹ ہوتے ہیں ۔ ابتسامہ ۔ ویسے ابلا ہوا انڈہ چھیلنے کا طریقہ تو سمجھ آگیا ، اب کوئی اہل فن کچا انڈہ توڑنے کا بھی کوئی آسان طریقہ بتادیں تو بہتر رہے گا ۔ (نوٹ : توڑنے سے مراد استعمال کے لیے ، ضائع کرنے میں ہم خود مہارت تامہ رکھتے ہیں ۔...
  12. خضر حیات

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    محترم شیخ صاحب ! اس دھاگے میں کچھ اراکین کی طرف سے دو متضاد آراء سامنے آرہی ہیں : 1۔ اس دھاگے کو فورا بند کیا جائے کیونکہ اس سے کچھ اراکین کی حوصلہ شکنی وغیرہ ہوتی ہے ۔ 2۔ اس دھاگے کو کھلا رکھنا چاہیے تاکہ مسئلہ پر مزید کھل کر گفتگو ہو جائے اور کوئی بہتر فیصلہ کیا جاسکے ۔ شاکر بھائی نے پہلی بات...
  13. خضر حیات

    کیا جاہل هندو ، یہودی،ععیسائی بےگناہ ہے۔

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AC%DB%81%D8%A7%D9%84%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A8%D8%A8-%D8%A8%D8%AF%D8%B9%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92%DB%94-%DB%94-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%DB%81...
  14. خضر حیات

    کیا جاہل هندو ، یہودی،ععیسائی بےگناہ ہے۔

    توحید سے جاہل شخص کے بارے میں شرعی حکم اللہ تعالی ٰ نے جن و انس کو محض اس لیے تخلیق فرمایا ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں،یعنی توحید کو عقیدہ وعمل کے اعتبار سے مان کر دکھائیں۔اسلام کا اساسی ترین مسئلہ،توحید ہی ہے ۔کوئی شخص اس وقت تک مسلمان نہیں ہوسکتا جب تک وہ توحید سے با خبر نہ ہو۔لیکن افسوس کہ آج...
  15. خضر حیات

    نماز استخارہ كا طريقہ

    استخارہ ، احکام و مسائل
  16. خضر حیات

    انگوٹھی سے متعلق بعض مسائل

    جزاکم اللہ خیرا۔
  17. خضر حیات

    نوجوان لڑکیوں کا مردانہ کھیلوں کی جانب بڑھتا ہوا رجحان

    عورتوں کی اس طرح کی کھیل کود منع ہے ، کیونکہ اس میں بہت ساری شرعی مخالفتیں پائی جاتی ہیں مثلا : 1۔ عورت کا پردہ برقرار نہیں رہتا ، غیر محرم مرد اس کو دیکھتے ہیں ۔ بلکہ بعض دفعہ بطور تربیت یعنی ٹریننگ دینے والے بھی مرد ہی ہوتے ہیں ۔ 2۔ کھیل کے دوران جس قسم کا لباس پہنا جاتا ہے ، وہ اسلامی تعلیمات...
  18. خضر حیات

    میرا تعارف-

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ سلفی طالب علم بھائی ، فورم پر خوش آمدید ، دین کی سمجھ اور پھر اس پر عمل پیرا ہونا ، اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے ۔
Top