الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب تک کے مباحثے میں دو تین باتیں متفقہ نظر آرہی ہیں :
1۔ فورم پر موجود قابل قدر بہنوں سے ان کے ذاتی معاملات کے بارے میں پوچھ گچھ نہ کی جائے ، انٹرویو وغیرہ میں بھی اور عام حالات میں بھی ۔ اگر بہنیں آپس میں کوئی ضرورت سمجھتی ہیں تو ذاتی پیغام والی سہولت استعمال کریں ۔
2۔ دینی و علمی موضوعات میں...
فورم پر جس طرح خواتین و حضرات کا آنا جاناہے اس کو ’’ مردو زن ‘‘ کے ’’ اختلاط ‘‘ سے تعبیر کرنا مشکل ہے ۔ اور نہ ہی یہاں وہ خطرات و خدشات پائے جاتے ہیں جو ’’ مخلوط جگہوں ‘‘ پر پائے جاتے ہیں ۔
لیکن بہر صورت مرد حضرات کا خواتین کی ذاتی معلومات سے باخبر ہونا یا خواتین کا مردوں کی ذاتیات کے متعلق...
@عبدہ بھائی آپ کے ایک سنجیدہ موضوع کی حفاظت کی خاطر یہ سب کچھ یہاں منتقل کرنا پڑا ۔
خوش آئند بات یہ ہےکہ آپ ابھی تک ’’ کاپی پیسٹ ‘‘ سے بچے ہوئے ہیں ۔ شاید یہ آپ کے اخلاص اور سنجیدگی کا ہی اثر ہے ۔
علامہ معلمی رحمہ اللہ کا ایک اور بہترین اقتباس :
"و اعلم أن الله تعالى قد يوقع بعض المخلصين في شيء من الخطأ ابتلاء لغيره ، أيتبعون الحق ويدعون قوله ، أم يغترون بفضله و جلالته ؟ و هو معذور بل مأجور لاجتهاده و قصده الخير و عدم تقصيره ۔ و لكن من اتبعه مغترا بعظمته بدون التفات الى الحجج الحقيقية من...
ویسے میرے ذہن میں ایک عملی صورت یہ آرہی ہے کہ کسی خاص عالم دین سے ہفتے میں یا مہینے میں ایک بار کچھ وقت لیا جائے ، اور ان سے موضوع بھی پوچھ لیا جائے ، اور اراکین فورم کو بتادیا جائے کہ اس موضوع پر جتنے سوالات ہیں پیش کردیے جائیں ، پھر ان سوالات کو عالم دین کے سامنے پیش کیا جائے ، اور ان کے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بہترین تجویز ہے ۔
ویسے میں نے بھی ذاتی طور پر اس سلسلے میں غور و فکر کیا ہے ، لیکن کوئی عملی صورت نظر نہیں آرہی ۔
کیونکہ علماء کی ایک کثیر تعداد انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے مثلا فیس بک ، واٹس ایپ وغیرہ لیکن ان میں سے اکثریت ’’ فورمز کی دنیا ‘‘ سے ناواقف ہے ۔
جب آپ...
جماعۃ الدعوۃ کے بالخصوص مسئولین حضرات ’’ علماء ‘ کا عزت و احترام کرنے میں بہت کوتاہی کرتے ہیں ۔
یہ اعتراض میں نے علماء کی زبانی سنا بھی ہے ، کتابوں میں پڑھا بھی ہے ، جبکہ خود مشاہدہ بھی کیا ہے ، اس خامی کے ازالہ پر توجہ دینی چاہیے ۔
باقی مجموعی طور پر الحمدللہ اس میں بہت ساری خوبیاں بھی ہیں جو...
ہم اس کےالٹ کہتےہیں :
اگر حقیقی عزت سے جینا چاہتے ہو تو مسلمان ہو جاؤ ۔
’’ اسلام ‘‘ ہی وہ مذہب ہے جس نے ’’ عزت ‘‘ و ’’ ذلت ‘‘ کے درست مفاہیم متعین کیے ہیں ۔
بعض اہل علم نے موطا کو صحیحین پر فوقیت دی ہے بعض نے اس کو سنن اربعہ اور صحیحین کے درمیان رکھا ہے ۔ اور بہت سارے اہل علم نے اس کو سنن کے درجہ میں رکھا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ موطا میں بہت ساری صحیح روایات بھی ہیں ، جبکہ غیر صحیح بھی اس میں کافی ہیں ، لیکن اگر موطاء سے ہٹ کر ان کے طرق کو دیکھا جائے تو...
’’ دعوت دین ‘‘ کہاں ؟ کیسے ؟ اس کے تقاضے اور اصول کے موضوع پر محدث لائبریری میں کافی کتب ہیں بالخصوص درج ذیل کتاب کا مطالعہ کریں :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/dawat-w-islah-k-chnd-aham-usool-quran-w-sunnat-ki-roshni-me.html
گزارش ہے کہ ایک ہی بات کو جگہ جگہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ، کسی جگہ کوئی موضوع شروع ہوتا ہے تواس کے تمام پہلؤوں پر اسی جگہ گفتگو کرلیا کریں ۔ تاکہ پڑھنے والے کو بھی کوئی فائدہ ہو جائے ۔
بلکہ موضوع شروع کرنے سے پہلے یہ خیال رکھنا چاہیے کہ اس سے متعلق پہلے کوئی تھریڈ موجود ہے یا نہیں ۔
حالیہ موضوع...
ہم نے تو تصویر کا ایک رخ ہی دیکھا ہے ، جب تک دوسرا نہیں دیکھیں گے ان کےلیے اچھے جذبات رکھنے پر مجبور ہیں ۔
اسلام ، مسلمان ، پاکستان ، ائی ایس آئی وغیرہ کے خلاف ان کے کسی بیان ، تقریر وغیرہ کا لنک ۔؟؟
اہل سنت نے کب کہا ہے کہ ان کا دین سب کا سب ’’ کتب ستہ ‘‘ کے اندر ہے ۔ سنیوں کی حدیث کی سینکڑوں کتابیں ہیں ۔ ان کی الگ الگ اعتبارات سے تقسیم ہے اور ہر ایک کا اپنا درجہ او رمقام ہے ۔
اہل سنت نے اس ورثہ نبویہ پر مشتمل تمام مصادر و مراجع کی حسب استطاعت خدمت اور حفاظت کی ہے ، اور ایسی کی ہے کہ ابھی...