الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں ، جن کے بہت سارے طبعات (ایڈیشنز) ہوتے ہیں ، مختلف مکتبوں والوں نے اسے چھاپا ہوتا ہے ، اس لیے علماء جب کسی کتاب کا حوالہ دیتے ہیں تو اس کے ساتھ طبعہ کا تعین بھی کردیتے ہیں ، الرسالۃ والے کا حوالہ میں نے اس لیے دیا کہ اس میں مسند احمد کی تمام احادیث کے حاشیہ کے اندر محققین...
اسحاق سلفی صاحب نے تو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ آپ سامنے ہوں تو جوا ب دیا جائے ۔
اور میں آپ کے سامنے آنے سے بھی پناہ مانگتاہوں اور اپنےہارنے کا اعلان کرتا ہوں ۔
عنبرین ، تبسم یا نور سبا آپ جو بھی ہیں ، گزارش ہے کہ اپنی زبان کو غسل دے لیں ، ورنہ پھر فورم کو آپ سے پاک کرنا پڑے گا ۔
اسحاق سلفی صاحب...
بھائی میرے ’’ کاپی پیسٹ ‘‘ کرنے کے علاوہ پوسٹیں ’’ پڑھی ‘‘ بھی جا سکتی ہیں اور ان پر ’’ غور وفکر ‘‘ بھی کیا جاسکتا ہے ۔ اور دوسروں سے شکوے کرنے کی بجائے اپنے طرز عمل پر بھی غور کرنا چاہیے ، آپ ہر دوسری پوسٹ میں ’’ نگرانوں ‘‘ پر تبصرہ کرنا اور انہیں پوسٹ شائع کرنے کی نصیحت کرنا تو نہیں بھولتے ،...
پہلے قاعدہ ٹھیک کر لیں !
اور پھر سنیں کہ اگر کوئی کہہ دے کہ ’’ حضور جو سوموار کا روزہ رکھتے تھے وہ 24 گھنٹے کا ہوتا تھا ، حضور میلاد منانے کے لیے روزہ رکھتے تھے اور عید میلاد ’’ یوم میلاد ‘‘ اور ’’ شب میلاد ‘‘ دونوں کو شامل ہے لہذا سنت نبوی کے مطابق 12 ربیع الأول کی رات اور دن کو یعنی چوبیس...
اموی دور کے ایک نامور خلیفہ عمر بن عبد العزیر تھے ۔ اور ’’ عمر ‘‘ نام حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں پایا جاتا ہے ۔ جیساکہ اوپر آپ ملاحظہ کر چکے ہیں ۔
لہذا یہ کہنا غلط ہے کہ امویوں میں اہل بیت والے نام نہیں رکھے جاتے تھے ۔
’’ اللہ تعالی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بٹھائیں گے ‘‘ یہ بات امام مجاہد جو جلیل القدر تابعی ہیں نے ’’ مقام محمود ‘‘ کی تفسیر کے طور پر کہی ہے ۔
محدثین اور اہل سنت کےنزدیک راجح موقف یہی ہے کہ امام مجاہد رحمہ اللہ کی اس تفسیر کو نہیں لیا جائے گا ، کیونکہ اس طرح کی چیزیں ثابت کرنے کے...
لولی صاحب اس اقتباس کا معنی مجھے سمجھا دیں ، پھر میں آپ کے مکمل مراسلے کا جواب لکھوں گا ۔
یعنی
دامانوی صاحب کا اصل کلام نقل کردیں ۔
بخاری نے احمد کے خلاف کیسا رویہ اختیار کیا ؟
احمد کا بخاری کےخلاف کیا فتوی ہے ۔؟
بالکل جیسا بدعتیوں کے لیے کوئی الگ سیارہ خاص نہیں کیا گیا ، وہ بھی اسی دنیا میں بستے ہیں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے ’’ پھوکے ‘‘ نعرے تو ہیں لیکن جب بات ’’ سنت نبوی ‘‘ پر عمل کی آتی ہے تو کانمایساقون إلی الموت و ہم ینظرون ۔
میلادیوں کو حضور سے بہت محبت ہے تو اس طرح کیوں نہیں کرتے جس...
جن کو عربی نہیں آتی ، پہلے عربی سیکھنی چاہیے ۔ لیکن عربی کے بعد اگر تبلیغ کے نکتہ نظر سے کوئی اور زبان سیکھ لی جائے تو بہت اچھی بات ہے ۔ اور تبلیغ دین کا بہترین ذریعہ ہے ۔
میرے خیال میں اس طرح کے معاملات میں خود فیصلہ کرتے ہوئے تو حساسیت ہونی چاہیے لیکن کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے میں حساسیت...
لولی آل ٹائم صاحب !
میں چاہتے ہوئے بھی آپ کے بارے میں یا جن سے آپ نقل کر رہے ہیں ، حسن ظن رکھنے میں کامیاب نہیں ہورہا ہے کہ آپ واقعتا ایک علمی معاملے کو علمی بنیادوں پر سلجھانا چاہ رہے ہیں ۔
آپ کے مراسلات میں دو باتیں میں نےشدت سے محسوس کی ہیں :
1۔ مراسلات جاری بحث کے تناظر میں لکھے ہوئے نہیں...
بھائی آپ سے بہت احترام سے گزارش ہے کہ اس طرح کے موضوعات کو فورم پر زیر بحث نہ لائیں ، حق کیا ہے ؟ باطل کیا ہے ؟ اگر آپ اس کا فہم یا تبلیغ چاہتے ہیں تو کسی اور پلیٹ فارم کا انتخاب کر لیں ، آپ کی بہت مہربانی ہوگی ۔
اور بہت سے دینی ، دعوتی ، اسلامی ، فکری ، اصلاحی موضوعات ہیں ، ان پر بات کریں ، آپ...
و علیکم السلام ور حمۃ اللہ
حافظ زبير علی زئی صاحب کی بات کا حوالہ مل جائے تو مسئلہ ڈھونڈنا آسان ہو جائے گا ۔
حدیث کی صحت و ضعف کا فیصلہ اس طرح کرنا کہ یہ فلاں کتاب کی احادیث کے خلاف ہے یا موافق ہے ، یہ محدثین کا منہج نہیں ہے ۔ ہاں البتہ سند میں کلام ہو اور اس طرح کی چیزوں سے قرائن کے طور پر...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید بھائی ، اللہ تعالی آپ کو اسلام کا عظیم مفکر بنائے ۔
امید ہے آپ کے غور و فکر کی جھلکیاں فورم پر دیکھنے کو ملتی رہیں گی ۔ ان شاء اللہ ۔
انگریزی زبان سیکھنے سکھانے کی بات ہورہی ہے ، اور اساتذہ سکھانے کی ذمہ داری بھی لے رہے ہیں ، میرے جیسے کئی طالب علم بھی تیار ہوں گے ۔
تو پھر بسم اللہ کرنی چاہیے ۔
اور محترم کنعان صاحب فلک شیر صاحب فورم پر شاید اب نہیں آتے ، کیونکہ چند ماہ پہلے وہ کسی وجہ سے ناراض ہو کر چلے گئے تھے ۔