• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    اس تھریڈ کا خلاصہ یہ ہے کہ جس حدیث کو زیر بحث بنایاگیا ہے ، اس کو کچھ علماء نے ضعیف اور کچھ نے صحیح کہا ۔ دلائل دیکھیں جس کی بات درست ہے ، اس پر عمل کریں ۔ یا مزید اصول حدیث کی روشنی میں اس پر بحث کی ضرورت ہے تو کریں ۔ اسی تھریڈ میں ایک دوسرا کام بھی کیا جارہا ہےکہ ’’ اہل سنت ‘‘ کو برا بھلا اور...
  2. خضر حیات

    فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ علیہ اسلام کو ہبہ کر دیا تھا۔

    مسئلہ فدک کے متعلق فورم پر اس سے پہلے تین چار جگہ گفتگو ہو چکی ہے ...
  3. خضر حیات

    درگزرکرنا

    بارک اللہ فیکم۔
  4. خضر حیات

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    بس کریں یار ! دونوں طرف سے کافی کچھ ہوگیا ہے ، اللہ سب ساتھیوں کو اس ’’ حسن تعامل ‘‘ اور ’’ معاملہ فہمی ‘‘ پر اجز جزیل سے نوازے ۔ اللہ ہمیں دین کے لیے اپنی کوشش و کاوشوں کو صرف کرنے کی توفیق مزید عطا فرمائے ۔
  5. خضر حیات

    کل کا چھوکرا

    ایک بات شاید آپ کے تو علم میں ہوگی لیکن دیگر قارئین کے لیے مفید رہے گی کہ ملتقی اہل الحدیث پر صرف عام لوگ ہی نہیں ہوتے ، بلکہ بڑے بڑے مکتبات نے بھی اس طرح کے ملتقیات و منتدیات پر رکنیت حاصل کی ہوتی ہے ، چنانچہ کتب اور طبعات پر مثبت تنقید بھی ہوتی ہے ، لیکن کئی دفعہ تنقید کی وجہ پیشہ ورانہ تعصب...
  6. خضر حیات

    کل کا چھوکرا

    قاہر بھائی ! اس معاملے کو دوسرے پہلو سے دیکھیں تو اس میں عوام الناس کے لیے فائدہ ہے ۔ مثلا یہ نقطہ نظر بنالیا جائے کہ مجھے معلومات و تحقیقات چاہییں ، چاہے لکھنا والا جو مرضی ہو ۔ چوری کرنے والا نے جو کام کیا ، اس کا معاملہ اللہ کے ساتھ ، لیکن بعض دفعہ اس میں زیادہ فائدہ نظر آتا ہے مثلا ایک مصنف...
  7. خضر حیات

    اصطلاحات

    محترم @یوسف ثانی صاحب ۔
  8. خضر حیات

    اردو زبان میں لفظ مشترک کی مثالیں ہوں تو رہنماءی فرماءیں

    پہلے تو بھائی آپ کسی اور زبان میں اس کی مثال دے دیں ، شاید ’’ مثال مثال کو دیکھ کر ’’ راہ ‘‘ پکڑ لے ‘‘۔
  9. خضر حیات

    مسلکی اختلاف ؟

    موضوع سے غیر متعلق بات شروع ہو چکی ہے تو پھر میری بھی ایک تقریر بصورت تحریر سماعت نہ ہوسکے تو بصارت فرمالیں ۔ پہلی گزارش : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کبار صحابہ میں سے ہیں ، لوگ ان سے قرآن وسنت کی باتیں سننے کے لیے بے تاب رہا کرتے تھے ، جلیل القدر تابعی شقیق بن سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے...
  10. خضر حیات

    احادیث کے اصول

    آپ کو پتہ ہے کہ محترم طلحہ بھائی طالب علم ہیں اور وہ کسی کتاب کی تلاش میں ہیں تاکہ مطالعہ کرسکیں اور خود حقیقت جان سکیں ، اسی لیے اوپر کئی ایک کتابوں کے لنک پیش کیے گئے ہیں ، اگر آپ کے ’’ درایت کے اصول ‘‘ پر کوئی کتاب موجود ہے تو یہاں لنک دیں ۔
  11. خضر حیات

    مسلکی اختلاف ؟

    سنجیدگی سے مراسلات ملاحظہ کرنے پر آپ کا بہت شکریہ ، لیکن میرے خیال میں بات سمجھنے سمجھانے میں کوتاہی ہوگئی ہے ۔ کچھ مسائل ہوتے ہیں جن میں اختیار ہوتا ہے ’’ یوں بھی ٹھیک اور یوں بھی ‘‘ لیکن کچھ مسائل میں ’’ حق بات ‘‘ ایک ہی ہوتی ہے ۔ مسئلہ رفع الیدین آخری قبیل سے ہے ۔ جو سنت سمجھتے ہیں ان کے...
  12. خضر حیات

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

    اس طرح کے عقیدہ کے فاضلین کسی ’’ عالم دین ‘‘ کے پاس پانچ منٹ نہیں بیٹھ سکتے ۔ اور ’’ جہالت ‘‘ کی انتہاء دیکھیں جو لفظ خود اللہ اور اس کے رسول نے استعمال کیے ہیں ان سے اللہ کی توہین ہوتی ہے جبکہ قرآن وسنت کے الفاظ کی ’’ تاویل ‘‘ کرکے جو ’’ معنی ‘‘ یہ بیان کرتے ہیں اس میں کوئی ’’ حرج ‘‘ نہیں بلکہ...
  13. خضر حیات

    مسلکی اختلاف ؟

    شیخین کا جو واقعہ بیان کیا گیا ہے ، اس کی صحت کے بارے میں اللہ بہتر جانتا ہے ، لیکن میرے خیال میں ایسی رواداری تو سنت کی قربانی کرکے ہوتی ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ دونوں اختلاف رکھنے والے جس کو حق سمجھتے ہیں اس پر عمل کریں ، اور پھر دوسرے کو ناک بھوں چڑھانے کی بجائے رواداری کا مظاہرہ کریں ۔
  14. خضر حیات

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85-%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84-%D8%B3%DB%81%DB%8C%D9%84-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.26556/
  15. خضر حیات

    انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اراکین فورم امید ہے سب بخیریت ہوں گے ، آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو کرنے جارہے ہیں ان کانام تو آپ جان چکے ہیں ، محدث لائبریری پر ان کی کئی ایک کتابیں بھی موجود ہیں جن سے ان کے علمی ذوق و شوق کا اندازہ لگایا...
  16. خضر حیات

    دہشت گردی براستہ مذہبی شدت پسندی!

    یہ جملہ لکھنے سے پہلے بھی اگر کم از کم اپنے بیٹے سے رابطہ کرلیتے تو یقینا یہ کبھی نہ لکھتے ۔ ’’ اہم کام ‘‘ سے قاسمی صاحب کی پتہ نہیں کیا مراد ہے ۔۔؟ زیادہ دور کیا جانا ہے شیخ البانی کے سلسلہ صحیحہ و ضعیفہ کے بارے میں ہی کسی سے معلومات لے لیتے ۔ شاید قاسمی صاحب کی مراد ہے کہ ’’ ضعیف روایات ‘‘ کو...
  17. خضر حیات

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    ماشاءاللہ ، بھائی جان اللہ آپ کے علم و عمل اور جذبہ دعوت وجہاد میں برکت عطا فرمائے ، بہت ہی بہترین خیالات پڑھنے کو ملے ۔ اور آپ کی کچھ عادات تو مجھے بہت ہی پسند آئیں ۔ فی الوقت آپ اتنے سارے سوالات کے جوابات لکھ کر تھک گئے ہوں گے ، اب آپ کو ذرا آرام کی مہلت ( میری طرف سے ) دی جاتی ہے ، کوئی سوال...
Top