• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    احادیث کے اصول

    پیارے بھائی ایسی تو کوئی کتاب میرے علم میں نہیں ہے ، اورنہ ہی لگتا ہے کہ ایسی کتاب کوئی آسکتی ہے ، کیونکہ اہل حدیثوں میں تقلید کی بجائے تحقیق کا رجحان ہوتا ہے ، ہر کتاب میں کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جن میں کئی علماء مؤلف کے نقطہ نظر سے متفق نہیں ہوتے ۔ البتہ ایسی بہت سی کتابیں ہیں جو اہل حدیث...
  2. خضر حیات

    بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں

    حافظ صاحب ماشاءاللہ مجتہدانہ صلاحیت رکھتے ہیں ، لیکن افسوس تصنیف و تالیف کی طرف توجہ نہیں کرسکے ۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ جب جامعہ اسلامیہ سے واپسی وہ جامعہ ابی بکر میں بطور استاذ مقرر ہوئے ان دنوں انہوں نے عربی زبان میں ایک کتاب تحریر کرنا شروع کی تھی : اصول الفقه عند أهل الحديث من خلال كتاب الجامع...
  3. خضر حیات

    تیمم کا طریقہ کار

    طہارت وضو ، تیمم اور غسل قرآن وحدیث کی روشنی میں
  4. خضر حیات

    احادیث کے اصول

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ ایک ہی روایت کو جب ایک سے زیادہ راوی روایت کریں تو ان تمام راویوں کی روایات کے مجموعہ کو اس حدیث کے ’’طرق ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ 2۔ اگر روایات کے تمام طرق میں ’’ صحابی ‘‘ ایک ہی ہو تو ان روایات یا طرق کو ’’ متابعات ‘‘ کا نام دیا جاتا ہے ، اور اگر’’ صحابی ‘‘ مختلف...
  5. خضر حیات

    خواتین نقاب نہ اوڑھیں: سعودی عالم کا نیا فتویٰ

    سعودی معاشرہ کی صورت حال سے جو شخص واقف ہے ، وہ بخوبی جانتا ہے کہ خالد الغامدی کا اپنی عورت کو سر عام ننگے منہ لے آنا اس کے ’’ بے غیرت ‘‘ ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ اور پھر مجھے ابھی تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ قرآن وسنت کی وہ کون سی دلیل ہے یا کسی عالم دین کا کون سا قول ہے جس میں پردے نہ کرنے...
  6. خضر حیات

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    ماشاءاللہ ، زاہد بھائی خاموش خاموش رہتے ہیں ، لیکن انٹرویو بہترین تھا ، اس کا مطلب ہے اگر لکھنا چاہیں تو کسی سے کم نہیں ۔ اللہ مزید برکت دے ۔
  7. خضر حیات

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    بھائی جزاکم اللہ خیرا ، یہ اسکین آپ نے کہاں سے لیا ہے ؟ ان معلومات کا مصدر وغیرہ تو بتائیں ۔؟
  8. خضر حیات

    کل کا چھوکرا

    انا للہ و انا الیہ رجعون دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام ہزاروں پھرتے ہیں ویسے ڈاکٹر عبد الروف ظفر صاحب نے اس پر کوئی صفائی پیش نہیں کی ۔؟
  9. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا۔ جی آپ کا نام تبدیل کردیا گیا ہے ۔
  10. خضر حیات

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    میں تقریبا روز اول سے اس موضوع کو دیکھ رہا ہوں ، بلکہ حسب توفیق بغور سمجھنے کی بھی کوشش کی ۔ دو تین دن ہوگئے میں نے بعض اراکین کی کچھ باتیں نوٹ کیں تاکہ ان پر کچھ تبصرہ کروں لیکن پھر دیکھا ان میں سے کئی باتیں ایک رکن محمد عثمان بھائی اپنے انداز میں کر چکے ہیں ، لہذا میں نے مزید انتظار کرنا مناسب...
  11. خضر حیات

    کل کا چھوکرا

    پتہ نہیں تنخواہ تھوڑی ہوتی ہے یا پھر مصروفیات زیادہ ہوتی ہیں ، پنجاب یونیورسٹی وغیرہ کے بعض رسالے میں نے دیکھے ہیں ، معروف ’’مشرفین ‘‘ کی زیر نگرانی لکھے گئے ہیں ، لیکن ہیں سارے ہی ’’ قلم ‘‘ کی بجائے ’’ قینچی ‘‘ سے لکھے ہوئے ۔ اور مقالے بھی اچھے نمبروں سے پاس ہیں ۔ کوئی بڑی محنت کرتا ہے تو کسی...
  12. خضر حیات

    علم بلاغت

    بلاغہ مومن
  13. خضر حیات

    غیر مسلم کیا پوچھتے ہیں

    ماشاءاللہ ، خوش آمدید بھائی ۔
  14. خضر حیات

    نماز پڑھانےکے لئے بھی فوج بھیجی جائے

    بہت خوب ۔ جہاں پابندیاں لگنی چاہییں وہاں ’’ حریت ‘‘ کے نعرے اور جہاں ’’ حریت ‘‘ ہونی چاہیے وہاں فوج کشی ۔ اللہ ان کو ہدایت دے ۔
  15. خضر حیات

    سی آئی اے: ایذا دہی کی بھیانک کہانی

    اگر یہ باتیں درست ہیں تو اس کا مطلب ہے سعودیہ اور پاکستان کی انٹیلی جنس کا موقف وہ نہیں جو بعض جہادی سمجھتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    کچھ اپنےبارےمیں

    خوش آمدید جناب ۔
  17. خضر حیات

    تقلید کے رد میں اماموں کے اقوال

    مسئلہ تقلید کی وضاحت ۔
  18. خضر حیات

    توحید کےمتعلق کتابیں

    آئینہ توحید http://kitabosunnat.com/kutub-library/aina-e-toheed.html کتاب التوحید http://kitabosunnat.com/kutub-library/kitab-al-toheed.html ارکان ایمان http://kitabosunnat.com/kutub-library/arkan-e-eman.html اللہ عز و جل کی پہچان...
  19. خضر حیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أہلا و سہلا و مرحبا خوش آمدید جناب ۔ اس سے پہلے اردو مجلس پر یہ نام دیکھا گیا ہے ۔
Top