• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    قاھر صاحب نے جو الفاظ استعمال کیے ، ان کی وضاحت وہ خود کریں گے ۔ لیکن انتظامی معاملے کے متعلق وضاحت ہے کہ دونوں باتیں جو آپ نے انتظامیہ کے متعلق کہیں وہ درست نہیں ہیں ، شاید آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی ۔
  2. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    اس بات کا مجھے احساس ہے کہ درخواست پیش کرنے یا تبدیلی و معلومات حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحتی تصاویر اردو زبان میں ہی ہونی چاہییں تھیں ، لیکن کہتے ہیں کہ ’’ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے ‘‘ اس لیے یہ عربی والی تصاویر ہی جامعہ کی سائٹ سے اٹھا کر لگادی گئی ہیں ۔ امید ہے بہت سارے ساتھیوں کے لیے...
  3. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    درخواست کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا طریقہ 1۔ پہلا مرحلہ وہی جو نئی درخواست پیش کرنے کا ہے ۔ 2۔ جس ’’ اختیار ‘‘ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس کو ’’ دبائیں اور ’’ درخواست نمبر ‘‘ داخل کریں ۔ آپ کو درخواست کے بارے میں معلومات مل جائیں گی ۔ مثلا ’’ آپ کی درخواست تبدیلی کی مدت کے اندر ہے ‘‘ ’’ آپ...
  4. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    درخواست میں تبدیلی کا طریقہ 1۔ پہلا مرحلہ وہی ہے جو نئی درخواست پیش کرنے کا ہے ۔ 2۔ 3۔ یہاں اپنا درخواست نمبر داخل کریں ۔ 4۔ اس سے آگے والے تمام مراحل وہی ہیں جو ’’ نئی درخواست ‘‘ کے لیے پیش آتے ہیں ۔ گویا آپ ’’ نئی درخواست ‘‘ پیش کرتے وقت جس جگہ آپ 7 ویں مرحلے میں پہنچے تھے ، ’’ درخواست...
  5. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    13۔ 14۔ جو جو کاغذات آپ کے پاس ہیں ان خانوں کو ’’ چیک ‘‘ کرلیں ، جو نہیں ہیں انہیں ویسے ہی رہنے دیں ۔ اور آئندہ مرحلے میں ایک ایک کرکے اپلوڈ کرتے جائیں ۔ 15۔ 16۔ یہ آخری مرحلہ ہے جس میں درخواست کے متعلق ضروری معلومات ، درخواست نمبر ، درخواست کی تاریخ ، کس سال کے لیے درخواست جمع کی...
  6. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    7۔ مذکورہ صفحے میں مطلوب تمام معلومات لکھیں ، اور آخر میں دیے گئے بٹن سے آگے بڑھیں ۔ 8۔ 9۔ 10۔ 11۔ 12۔
  7. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ میں درخواست بھیجنے کا طریقہ اس لنک پر جائیں : http://admission.iu.edu.sa اور درج ذیل تصویروں کی مدد سے درخواست ’’ پُر ‘‘ کرتے جائیں ۔ 1۔ زبان اختیار کریں : 2۔ 3۔ کچھ تنبیہات آئیں گی ان سے گزر کر 4۔ 5۔ ترحیبی کلمات کے بعد شروط و ضوابط سے اتفاق کریں : 6۔
  8. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    داخلے کے لیے مطلوبہ کاغذات سکنڈری کی تعلیمی سند سکنڈری کے درجات ( مارکس شیٹ) حسن سیرت وکردار کی سند پیدائش کی سند پاسپورٹ شناختی کارڈ (6×4) سائز کی ایک صاف اور تازہ فوٹو فوٹو لازماً کھلے سر، بغیر چشمے،اور سفید پس منظر کے ساتھ ہو اگلے لنک پر دیے گئے نمونے کے مطابق، کسی قابل اعتماد طبی مرکز سے دی...
  9. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    بعض اہم معلومات 1- جامعہ میں داخلے کی درخواستیں قبول کرنے کے لئے دنیا بھر میں کہیں بھی جامعہ کا کوئی دفتر یا نمائندہ نہیں ہے، اسی طرح جامعہ اپنے ہاں داخلے کی درخواست دینے کی کوئی فیس بھی نہیں لیتا ہے۔ 2- طالب علم کو چاہیے کہ وہ بذات خود درخواست پیش کرے، اور درخواست پیش کرنے کی کاروائی مکمل ہونے...
  10. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ میں داخلے کی شرائط داخلے کے امیدوار کا ان شرطوں پر پورا اترنا ضروری ہے: 1- طالبعلم مسلمان اور اچھی سیرت وکردار کا مالک ہو 2- مملکت سعودی عرب یا بیرون مملکت سے عام سکنڈری اسکول یا اس کٍے مساوی سند یافتہ ہو 3- اس کی سکنڈری کی سند کسی سرکاری اسکول یا (جامعہ میں) منظور شدہ مدرسے کی ہو 4- سند...
  11. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    وظیفہ یاب طلبہ کو دی جانے والی خصوصی سہولیات 1. متعین قواعد کے مطابق طالب علم کے داخلے کے وقت اور ہر تعلیمی سال کے آخر میں سفر کے ٹکٹ کا انتظام 2. ماہانہ وظیفہ (840 ریال) 3. ممتازطلبہ کے لئے نمایاں کارکردگی کا وظیفہ (1000 ریال سالانہ) 4. فرنشڈ رہائش کا انتظام 5. بہت کم پیسوں کے بدلے جامعہ کے...
  12. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    مختصر تعارف جامعہ اسلامیہ سعودی عرب کی ایک سرکاری یونیورسٹی ہےجو مملکت سعودی عرب کی ’’ وزارت اعلی تعلیم‘‘ کے ماتحت ہے، اس کا قیام سن 1381ہجری میں عمل میں آیا، اور یہ اپنے مقصد کے لحاظ سے ایک اسلامی و عالمی اور ذمہ داری کے اعتبار سے عربی اور سعودی ادارہ ہے. اس وقت جامعہ میں پانچ فیکلٹیز (کالجز)...
  13. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت سارے ساتھی وقتا فوقتا جامعہ اسلامیہ (مدینہ یونیورسٹی) میں داخلے کے بارے میں سوالات کرتے رہتے ہیں ، خود بھی حسب توفیق رہنمائی کرتا ہوں ، لیکن جامعہ کی سائٹ کی طرف رہنمائی کردیتا ہوں کہ وہاں ہر چیز عربی کے ساتھ ساتھ اردو ، انگریزی اور کئی معروف زبانوں میں پوری تفصیل کے...
  14. خضر حیات

    حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید اردو ترجمہ!

    بہن جی آپ نے جو لنک دیا ہے وہ حلیۃ طالب العلم کی آڈیو شرح ہے ، شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کی ۔ شیخ بکر رحمہ اللہ کی کتاب کا نام فقط ’’ حلیۃ طالب العلم ‘‘ ہے ۔ اس کتاب كا انگریزی ترجمہ لنک اسی سائٹ پر موجود ہے ۔ ویسے آپ کی تجویز اچھی ہے صرف 50 صفحوں پر مشتمل یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ اگر فورم...
  15. خضر حیات

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    @عبدالقیوم بھائی
  16. خضر حیات

    مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ کا طریقہ کار

    بھائی یہاں تشریف لے جائیں ، ہر چیز اتنی تفصیل سے لکھی ہوئی ، شاید وہاں کے کسی طالب علم کو بھی اتنی تفصیلات یاد نہیں ہوں گی :
  17. خضر حیات

    محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ

    صحیح طرح سے اندراج سے آپ کی مراد اگر نام میں کمی بیشی یا تبدیلی وغیرہ ہے تو یہ ایسے ہی ہوسکتی ہے ۔ حذف کرکے نئے سرے سے اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں ۔
  18. خضر حیات

    مینار پاکستان: 19 خیمہ بستیاں قائم

    ’’ تنظیم و ترتیب ‘‘ جماعۃ الدعوۃ کا ’’ طرہ امتیاز ‘‘ ہے ۔ میرے خیال میں اس سلسلے میں کوئی سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ ان کے برابر کیا ، قریب بھی نہیں پہنچ سکا۔ سیکورٹی کا نظام بھی بہترین ہوتا ہے ۔ ماشاءاللہ ، اللہ مزید برکت دے ۔
  19. خضر حیات

    داڑھی کٹوانا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! داڑھی کٹوانا حرام ہے جیساکہ اوپر گزر چکا۔ داڑھی کٹوانا ایسا گناہ نہیں جس کی اسلام میں کوئی خاص سزا بیان کی گئی ہو جیساکہ ’’ چوری ، قتل ‘‘ وغیرہ کی سزا ہے ۔ لیکن حاکم وقت اپنی رعیت پر تادیبا کوئی سزا مقرر کرسکتا ہے ، سنا ہے سعودیہ میں ایک زمانے میں داڑھی کٹوانے...
  20. خضر حیات

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    ان شاءاللہ اہلا و سہلا ۔ اس انٹرویو کے بعد فورم کے تین اور معزز اراکین سے بھی شرف ملاقات حاصل ہو چکا ہے ۔ علی الترتیب نام یوں ہیں : @ابن آدم @عبدہ @ابو عبدالله
Top