الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صرف اتنی سی بات تھی ۔ جس کو بیان کرنے کے لیے آپ نے ’’لیس فی الدنیا مبتدع إلا وہو یبغض أہل الحدیث ‘‘ پر پورا پورا اتر کر دکھادیا ہے ۔
خیر گذارش ہے کہ آئندہ اگر اس قدر عالمانہ گفتگو ہوئی تو منظر عام پر نہیں آسکے گی ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
حسکانی شیعہ مولف ہیں ۔ بعض نے ان کو رافضی ثابت کرنے کی بھی کوشش کی ہے ۔ شواہد التزیل لقواعد التفضیل کتاب لکھنے کا مقصد ان آیات کو جمع کرنا ہے جو اہل بیت اور خصوصا حضرت علی رضی اللہ عنہم کے بارے میں نازل ہوئی ہیں ۔ ( بقول مصنف )
حسکانی اگرچہ خود معرفت حدیث رکھتے تھے لیکن...
اس کو آپ کو دینی مسئلہ نہ سمجھیں ۔ پھر یہ اشکال ذہن میں نہیں آئیں گے ۔
یہ ایک تجرباتی اور مشاہداتی چیز ہے جو احمد بن سنان الواسطی نے بیان فرمائی ہے کہ اہل حدیث سے بغض رکھنے والے عموما اہل بدعت ہی ہوتے ہیں ۔ سیدھی سی بات ہے کہ جب حدیث سے محبت نہیں رہی تو اہل حدیث سے کہاں رہے گی ۔
جس طرح آج مختلف...
ایک دھندلا سا احتمال ذہن میں آرہا ہے کہ شاید یہ میاں بیوی دونوں ہی ہواباز ہوں ، اور ملکر سفر کرتے ہوں ۔ اور پردہ کی وجہ دیگر غیر محرم افراد ہوں ۔
لیکن یہ ایک احتمال کے سوا کچھ نہیں ۔ کیونکہ اگر ایسا معاملہ ہوتا یقینا خبروں میں یہ بھی شور ضرور ہوتا ۔
حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق اہل حدیث کا عقیدہ یہ ہے کہ یہ ’’ حیات برزخی ‘‘ ہے ۔ قبروں میں انبیاء دنیاوی زندگی بسر کر رہے ہیں ، یہ عقیدہ اہل حدیث کا نہیں بلکہ اس کو اہل بدعت کا عقیدۃ قرار دیا گیا ہے ۔ مکمل تفصیل جاننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں :
کتاب: مسئلہ حیاۃ النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ...
زیر بحث مسئلہ میں یوسف ثانی صاحب نے جو وضاحت پیش کی ہے ، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سود کے زمرے میں نہیں آتا ۔
لیکن دوسری طرف اس کے سود ہونے کی رائے محترم شیخ رفیق طاھر صاحب کی ہے ۔ جوکہ ماشاءاللہ پختہ عالم دین ہیں وہ اپنی بات کی بہترین وضاحت اور دفاع کرسکتے ہیں ۔
ہم اسی جگہ جہاں ان کا فتوی لگایا...
الشيخ إحسان إلهي ظهير وجهوده في تقرير العقيدة والرد على الفرق المخالفة
http://www.alukah.net/PersonalPages/Articles/Files/Article_211/%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%A9%20%D8%A7%D9%84%D8%AF%D9%83%D8%AA%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%87.DOC
http://www.alukah.net/social/10105/19269/
کہتے ہیں جب یہ قبے شبے گرانے کا واقعہ پیش آیا ، تو ان کو پسند کرنے والے لوگوں نے علماء کے ایک وفد کے ذریعے سعودی حکومت سے شکوہ کیا اور ناراضی کا اظہار کیا ـ
کہتے ہیں سعودی بادشاہ نے کہا :
اگر قبروں کو پکاکرنا ، اور ان کو اس طرح قبوں کی شکل دینا ، شریعت سے ثابت کردیا جائے تو میں ان سب کو سونے سے...
زین فورو نے جس طرح اور مسائل حل کیے ہیں ، اس مشکل کو بھی دور کردیا ہے ، آپ کو نام لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ۔
نام کی جگہ ای میل ایڈریس لکھیں اور فورم میں شامل ہو جائیں ۔
زین فورو کی اسی سہولت کی بنا پر کسی اردو فورم پر میں نے دیکھا ، انہوں نے اردو کے سوا نام رکھنا ممنوع قرار دے دیا تھا ۔
میرے خیال میں اس بات پر کسی کو اختلاف نہیں ہوگا کہ ’’ انشاء اللہ ‘‘ کو ’’ ان شاء اللہ ‘‘ لکھنا ہی بہتر ہے ۔
اور اس میں بھی کسی کو اختلاف نہیں ہوگا کہ ’’ انشاء اللہ ‘‘ کو ’’ ان شاء اللہ ‘‘ لکھنا اردو زبان میں حرام نہیں ہے ۔
اس کے باوجود ’’ انشاءاللہ ‘‘ پر اٹکے رہنا یہ ایک دوسری انتہا ہے اور وہی...
نام تبدیل کروانے کی بات ہورہی تو میری ایک گزارش ہے کہ
محترمہ دعا بہن اپنا نام اردو میں کروالیں تاکہ تذکرہ ( ٹیگ ) کرنا تو آسان ہو ۔
Dua
ان کا تذکرہ کرنے کے لیے پہلے خاصا غور و فکر کرنا پڑتا ہے کہ جلدی جلدی انگریزی کے تین حروف کہاں لکھے جاسکتے ہیں ، پھر وہاں سے اٹھانا ، پھر اس کے ساتھ @ لگانا...