• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    چھوٹے بچے اور معاشرے کا ایک المیہ ، دستاویز یا سازش ؟

    شرعی اعتبار سے تو کوئی قباحت نہیں ہے ۔ لیکن اس میں نفسیاتی پیچیدگی محسوس ہورہی ہے ، اس لیے کوئی رائے نہیں دے سکتا ۔ کسی بڑے عالم دین سے پوچھیں جو عملی زندگی میں قدم رکھ چکے ہوں مثلا کسی مسجد کے امام یا مدرسے کے استاذ صاحب کیونکہ وہ بچوں کی نفسیات سے واقف ہوتے ہیں ۔ ویسے تو بچے کے باپ یا بڑے...
  2. خضر حیات

    علیک بتقوی اللہ۔۔۔۔ترجمے کی اصلاح!

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اچھا ترجمہ کیا گیا ہے کیونکہ اس طرح کی چیزوں کا لفظی ترجمہ مطلوب نہیں ہوتا ۔ صرف دو جگہوں پر اصلاح کی ضرورت ہے : ما اکل العصفور مع النسر میں ’’ النسر ‘‘ ( باز ( عقاب ) کا ترجمہ موجود نہیں ہے ۔ ( اگر رزق کی تقسیم قوت و طاقت کے زور پر ہوتی تو باز کی موجودگی میں...
  3. خضر حیات

    پکڑ

    لیکن میرے خیال میں سنجیدہ لوگ اس طرح کے انداز سے اچھا تاثر نہیں لیتے ۔ ضیاء الدین صاحب کو اسلام اور اسلام پسندوں کے حق میں لکھنے والے چند بہترین کالم نگاروں میں سے سمجھتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح کی زبان اور لب و لہجہ مخالفین کے لیے تنقید کی راہ ہموار کرنے کے سوا اور کوئی فائدہ نہیں...
  4. خضر حیات

    چھوٹے بچے اور معاشرے کا ایک المیہ ، دستاویز یا سازش ؟

    معاشرے کے مختلف رنگ ہیں ۔ کہیں اسلام پسند ایک دوسرے سے نالاں ہیں اور کہیں دین سے بیزار لوگ اسلام پر اعتراض کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ خود کو محب وطن سمجھتا ہوں ، اسلامی تعلیمات کے پرچار کا خواہشمند اور بے دین لوگوں سے انتہائی بیزاری محسوس کرتا ہوں ۔ اس لیے دین اسلام کے مخالف بکواس...
  5. خضر حیات

    ترانہ جامعہ سلفیہ بنارس

    یہ جامعہ میں صبح پڑھائی کے آغاز میں پڑھا جاتا ہے ۔؟
  6. خضر حیات

    جعلی پیروں فقیروں کے رد میں ایک خاتون کی بہترین نصیحت

    سمجھدار عورت لگتی ہے ۔ اللہ اسے شرعی پردہ کی توفیق عطا فرمائے ۔
  7. خضر حیات

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    ماشاءاللہ ۔
  8. خضر حیات

    کتاب وسنت کانفرنس جامعہ لاہور الاسلامیہ(بیت العتیق)۔ ویڈیوز

    ڈیلی موشن کے علاوہ کسی اور جگہ بھی ان کو چڑھائیں ۔ میرے جیسے کتنے ہوں گے جو ان کو نہیں دیکھ سکتے ہوں گے ۔ کم از کم کوئی اس طرح کا لنک ہی عنایت کردیں کہ جس کے ذریعے ان کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہو ۔
  9. خضر حیات

    پکڑ

    دونوں کالم پڑھ کر مزہ آگیا ۔ لیکن یوسف ثانی صاحب پہلے کالم کے لب و لہجہ کے بارے میں کیا رائے ہے ۔؟
  10. خضر حیات

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اس نا انصافی کو روکنے کے دو راستے اور بھی ہیں: 1۔ رپورٹ کردیا کریں ۔ 2۔ ذاتی پیغام میں گرفت کیا کریں ۔
  11. خضر حیات

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    عودۃ مبارکۃ ۔ ( اللہ یہ لوٹنا مبارک بنائے ۔ ) و أہلا و سہلا ۔
  12. خضر حیات

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    آمين ۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی محسوس ہوئی ۔ بعض دفعہ اس طرح کی چوک ہوجاتی ہے لیکن یہ اسلوب عربی زبان بلکہ شاید کسی بھی زبان میں مستعمل نہیں ہوگا کہ ایک ہی کلام اور سیاق میں دو خطاب جمع ہو جائیں ۔ یوں کہا جاسکتا ہے : اللهم اجعلني خيرا مما يظنون يا جعلني الله خيرا مما تظنون
  13. خضر حیات

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    میں نے جو بات کی تھی وہ سنجیدہ ہی کی تھی ۔ اوپر جو میں نے گزارش کی تھی وہ اس بات کا ایک احتمالی عذر تھا کہ کہ میری ’’ سنجیدہ بات ‘‘ کو غیر سنجیدہ کیوں سمجھ لیا گیا ہے ۔ خیر میں سمجھتا ہوں اس بات کو اتنا بڑھانے کی ضرورت نہیں ۔ کیونکہ یہ میرا اور لولی صاحب کا معاملہ ہے ، ہم آپس میں حل کریں تو...
  14. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    یہ سلسلہ کسی ایک بھائی یا بہن کی بجائے کچھ اراکین فورم نے مل کر شروع کیا تھا ۔ جن کو عموما ہم ’’ انٹرویو پینل ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں ۔ جس میں ابھی تک درج ذیل 5 اراکین شامل ہیں : ساجد تاج محمد نعیم یونس دعا اخت ولید خضر حیات وضاحت : عبقری ریڈر صاحب آپ کا یہ مراسلہ سرفراز فیضی صاحب کے انٹرویو میں...
  15. خضر حیات

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    اہلا و سہلا ۔
  16. خضر حیات

    امداد اللہ مہاجر مکی کون ؟ اور ان کا عقیدہ کیا تھا ؟

    یہ لڑی اپنے انجام ( تالا ) کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ اب دیکھتے ہیں کہ اس کی سعادت کس کے ذمے آتی ہے ۔ اس سے پہلے ایک مشورہ ہے کہ جو اراکین صحیح لب و لہجہ میں گفتگو نہیں کرسکتے وہ خاموشی اختیار کرلیں اور دیگر ساتھیوں کو بات کرنے دیں ۔
  17. خضر حیات

    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی

    علی معاویہ بھائی آپ نے تو کسی اور طرز کی شاعری شروع کردی ہے ۔ مسکراہٹ خیر یہ شعر یا قطعہ یا رباعی جو بھی ہے یہ ایسے نہیں ۔ ساغر خیامی (بے دین سا آدمی لگتا ہے )نام کے ہندی شاعر نے اسے یوں کہا ہے : حسین تم ہی نہیں ہو جمیل ہم بھی ہیں اڑا کے رکھ دیے ساقی کے ہوش ایک پل میں ملی نگاہ تو وہ بھی...
  18. خضر حیات

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    ماشاءاللہ ۔ محمد نعیم یونس صاحب کمال کرتے ہیں کہ ہم جیسے ہزاروں کلو میٹر کے فاصلے پر بیٹھے ہوئے اراکین کو بھی ’’ مجلس ‘‘ سے محظوظ ہونے کا موقع فراہم کرتے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔ بطور ثبوت عرض ہے کہ ’’ چراغ تلے اندھیرا ‘‘ کے مصداق آپ اپنے پاس بیٹھے ہوئے ایک اہم رکن کو تعارف دینے والوں کی...
  19. خضر حیات

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    راشدی صاحب آپ جب عربی عبارت لکھیں ایڈیٹر میں اوپر ایک جگہ ’’ عربی ‘‘ لکھا ہوا ہے ۔تمام عبارت کو سیلیکٹ (ctrl+a) کرکے ’’ عربی ‘‘ والا بٹن دبا دیا کریں ۔ فی الحال میں نے کردیا ہے ۔
  20. خضر حیات

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    صبر کا دامن تو کئی دفعہ ہاتھ سے چھوٹا ہوگا لیکن اس کے نتیجے میں بد تمیزی ، بد اخلاقی کی کوئی مثال آپ کو یاد ہے تو یہاں بیان فرمادیں ۔ میرے نزدیک کسی درست بات کو بیان کرنے میں ’’ بد اخلاقی ‘‘ یا ’’ بد تمیزی ‘‘ کا رویہ اپنانا خود اپنی کہی ہوئی بات کی توہین ہے ۔ جس طرح اچھے اور اعلی اخلاق کے لوگ...
Top