• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کوئی بھائی کیا مجھے اس عربی فقرے کا ترجمہ بتا سکتے ہیں - آڈیو لنک ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! غالبا یہ عبارت ہے : أجب إسرافيل بحق ( فلان ) آگے مختلف نام لیے ہیں جن میں سےبعض کی سمجھ آئی ہے مثلا ضیاء اللہ ، ضیاء امجد ، ضیاء اکرم ، احکم الحاکمین ۔ شاید یہ کہنا چاہ رہا ہے : 1۔ اے اسرافیل فلاں کے واسطے میری دعا قبول کرلے ۔ یا : 2۔ اے اسرافیل فلاں کے حق میں...
  2. خضر حیات

    جاوید چوہدری صاحب اور اولیاء کی در گاہیں!

    ابھی دیکھا کہ یہی کالم آپ سےپہلے یوسف ثانی صاحب بھی فورم پر لگا چکے ہیں ۔ موضوع مزید آگے بڑھانے کے لیے وہیں تشریف لے جائیں : http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%DB%81%D9%84%DB%8C-%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D8%B1%D8%A7.22170/
  3. خضر حیات

    جاوید چوہدری صاحب اور اولیاء کی در گاہیں!

    مجھے تو یہ ’’ طنز بلیغ ‘‘ محسوس ہورہا ہے ۔ آپ کے ساتھ متفق اور صرف یہی کہہ سکتے ہیں کہ :’’ اللہ ان کو ہدایت سے نوازے ۔ ‘‘
  4. خضر حیات

    بھائی جان فورم کے قوانین میں سے ایک قانون ہے ۔ جس طرح آپ اپنے گاؤں ، علاقےمیں کوئی قانوں...

    بھائی جان فورم کے قوانین میں سے ایک قانون ہے ۔ جس طرح آپ اپنے گاؤں ، علاقےمیں کوئی قانوں بناسکتےہیں ، اہل فورم کو بھی یہ حق حاصل ہے ۔
  5. خضر حیات

    اس کا کیا مطلب ہے؟

    ’’مہر نبوی ‘‘ کے بارے میں احادیث صحیحہ کے اندر اس قدر صراحت ہے کہ اس پر یہ عبارت نقش تھی : ’’محمد رسول اللہ ‘‘ اور یہ عبارت تین سطروں میں نقش تھی ۔ جیساکہ صحیح بخاری میں موجود ہے : عَنْ أَنَسٍ: «أَنَّ أَبَا بَكْرٍ [ص:83] رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَمَّا اسْتُخْلِفَ بَعَثَهُ إِلَى البَحْرَيْنِ...
  6. خضر حیات

    ابو ارسلان جدہ سے

    و علیکم السلام ، اہلا وسہلا ۔ یقینا فورم اسلامی معلومات کا ایک ذخیرہ ہے ۔ البتہ ’’ اچھے ، برے ‘‘ کا فیصلہ یہ آپ کی دلچسپی پر مبنی ہے ۔ یا یوں کہہ لیں کہ ’’ غیر ضروری باتوں سے اعراض کرتےہوئے اچھی باتوں کو تلاش کرنا ‘‘ یہ آپ کی ہمت پر منحصر ہے ۔
  7. خضر حیات

    چند مفید اسلامی ویب سائیٹس

    حقیقی وجہ تو اللہ بہتر جانتا ہے ۔ ایک اندازہ ہےکہ ’’ باب الاسلام ‘‘ ویب سائٹ ان لوگوں کی ہے جنہیں ہمارے معاشرے میں بعض لوگ ’’ تکفیری یا طالبان ‘‘ وغیرہ کہتے ہیں ۔ سعودیہ میں ایسی کوششوں کو ’’ ارہابی ‘‘ سرگرمیاں قرار دیا جاتا ہے ۔ اور وہاں اس قسم کے مواد کی قطعا گنجائش نہیں ۔
  8. خضر حیات

    مفتی تقی عثمانی صاحب کا اعتراف

    کہنے میں حرج کوئی نہیں البتہ عرف یہ نہیں ہے ۔ ہاں مفتی تقی صاحب کی زبانی اس ممانعت کو ’’ انتظامی فیصلہ ‘‘ سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
  9. خضر حیات

    فورم پر خوش آمدید ۔ فورم پر جاندار کی واضح تصویر لگانے کی اجازت نہیں ۔ لہذا تصویر تبدیل کرلیں ۔

    فورم پر خوش آمدید ۔ فورم پر جاندار کی واضح تصویر لگانے کی اجازت نہیں ۔ لہذا تصویر تبدیل کرلیں ۔
  10. خضر حیات

    میری زندگی کا مقصد ترے دین کی سرفرازی

    ملک کاشف اعوان صاحب ! خوش آمدید بر محدث فورم۔ فورمی دنیاکی رِیت ہے کہ یہاں مختلف ذہن اورمتفرق دلچسپیاں رکھنےوالے افرادہوتےہیں ۔ جو اپنے اپنے پسندیدہ موضوعات میں دلچسپی رکھتے اوراس پر دوسروں کو بھی ابھارتےہیں ۔ آپ نےاس اسلامی فورم کا انتخاب کیا یقینا اچھی نیت سے ہی کیا ہوگا ۔ امید ہےکہ آپ بہت...
  11. خضر حیات

    ڈاکٹر طاہر مسعود بمقابلہ ڈاکٹر آصف فرخی: بقلم ابو نثر

    ثانی صاحب عنوان میں’’اسلم فرخی‘‘ جبکہ ’’تحت العنوان ‘‘ ہرجگہ’’آصف فرخی ‘‘ لکھا ہوا ہے ۔ یہ بھی کوئی طنز و مزاح والا معاملہ تو نہیں ؟ یہ بھی واضح کردیں کہ یہ ابونثر صاحب کی طرف سے ہے یا آپ کی کاوش ہے ؟
  12. خضر حیات

    ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ ، آپ یوں لکھنا چاہ رہے تھے شاید : السلام علیکم ، جزاکم اللہ ، جزاک اللہ ۔ اگر آپ املاء اور کتابت صحیح کرنے کے لیے کسی مدد کی ضرورت سمجھتے ہیں تو فورم کے قابل قدر رکن محمد ارسلان صاحب سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔
  13. خضر حیات

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم شیخنا الکریم ۔ شکر گزار ہیں کہ آپ نے محنت اور توجہ کے ساتھ سوالات پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار فرمایا ۔ آپ کا یہ اِقدام یقینا دیگر اراکین فورم کے ہاں انٹرویوز کے اس سلسلہ کی اہمیت اجاگر کرنے میں اور اسے جاری رکھنے میں مفید ثابت ہوگا ۔ انٹرویو پینل کی طرف سے جو سوالات...
  14. خضر حیات

    بنت نعیم یونس

    جی واقعتا مان گئے ۔ اور یہ بھی اعتراف کے ا س سلسلے میں ہماری معلومات ناقص تھیں ۔
  15. خضر حیات

    میرا تعارف

    مومل بیٹا خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو دین سے پیار ، محبت اور محنت کرنے والی بنائے ۔ ماشاء اللہ آپ کا امتیاز یہ ہے کہ آپ فورم پر امی ابو کے ساتھ موجود ہیں ۔ عموما اس طرح کے جملے یوں لکھے جاتے ہیں : ’’ بہن نسرین ‘‘ یا ’’ نسرین آپا ‘‘ وغیرہ ۔ یقینا ارسلان بھائی سے جلدی میں یہ لفظ رہ گیا ہے ۔ کیونکہ...
  16. خضر حیات

    12 سالہ کمسن برطانوی ماں

    یہی خبر پہلے یہاں بھی لگ چکی ہے ۔ اس لیے مزید تبصرہ جات کرنے کے لیے وہیں تشریف لے آئیں ۔ تاکہ ایک ہی موضوع کے تعلق سے بات مختلف جگہوں پر منتشر نہ ہو ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  17. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    نمایاں کردہ جملے سےمیں بالخصوص متفق ہوں ۔ اللہ آپ کا بھلا کرے آپ نے میرے لیے مشکل کوآسان بنادیا۔ میں یہی بات اپنے تئیں میں ان الفاظ میں بیان کرچکا ہوں : بہرصورت آپ نے صورت حال کی بہتر عکاسی کی ہے ۔ شکریہ قبول فرمائیے ۔
  18. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    جی یہ بات میرے ذہن میں بھی تھی ۔ اس کے لیے سب سے بہترین حل یہ ہے کہ ہر انٹرویو کے نیچے یہ عبارت لگادی جائے : ( تمام اراکین سے بصد احترام گزارش ہے کہ جب تک اوپر پیش کیے گئے سوال مکمل نہ ہوجائیں مزید کوئی سوال جواب یا تأثرات کا اظہار ( سوائے ریٹنگ کے ) نہ کریں ۔ تاکہ انٹرویو میں ایک تسلسل برقرار...
  19. خضر حیات

    فشارالدم قوی / ہائی بلڈ پریشرکوکیسے قابوکریں ؟

    عبید اللہ صاحب ! غالبا آپ فورم پر ابھی بالکل نئے ہیں اس لیے شاید ’’ لنک ‘‘ شامل کرنے میں دقت ہورہی ہے ۔ محترم شاکر بھائی کو زحمت دی ہے وہ آپ کر کچھ بتاتے ہیں ۔
Top