20 پڑھنے والے سمجھتے ہیں کہ ہم رکعات کی تعداد زیادہ کرکے ثواب میں اضافہ کرلیتے ہیں ۔
جبکہ جو مسنون رکعات پر اضافہ نہیں کرتے وہ سمجھتے ہیں کہ ہم سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ہیں ہمارے لیے یہی کافی ہے ۔
مسنون 11(8 + 3 ) رکعات ہی ہیں ۔ جیساکہ صحیحین کی روایات سے ثابت ہے ۔
احناف کا موقف...