• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر بے جا الزام کا جواب

    یہی ویڈیو ایک اور جگہ بھی لگی ہوئی ہے : یہاں http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%86%D8%A8%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9.21790/ لیکن چونکہ یہاں پوسٹیں شروع ہوگئ ہیں اس لیے لولی بھائی کے شروع کردہ دھاگہ کو بند...
  2. خضر حیات

    بیٹھک

    ساجد بھائی ! اب جو مشاورت کرنی ہے وہ خفیہ کرنی ہے ۔ لہذا بیٹھک میں ایسی باتیں کم ازکم آپ تین اراکین نہیں کریں گے ۔ ہاں اس کے علاوہ اگر کوئی رکن آپ کے ساتھ شرکت کرنا چأہتا ہوں یا آپ کو مشورہ دینا چاہتا ہو تو وہ الگ بات ہے ۔
  3. خضر حیات

    بیٹھک

    یہ سارے کام انٹرویو کرنے والے اراکین کی ذمہ داری ہے ۔ جس کو چاہیں منتخب کرلیں ۔
  4. خضر حیات

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    بظاهر تو یہی لگتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  5. خضر حیات

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    حاکم یا قاضی اپنی صوابدید پر کسی شرعی یا انتظامی مخالفت پر تعزیرا ( حدا نہیں ) سزا تجویز کرسکتا ہے ۔ اس طرح کی سزائیں اسی قبیل سے ہوتی ہیں ۔ واللہ اعلم ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ تارک صلاۃ کو قید کی سزا سنائی جائی اگر تین دن کے اندر توبہ کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو اس قدر مار ماری جائے...
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    انٹرویو کے لیے سوالات کیا ہوں گے ؟ کیسے ہوں گے ؟کتنے ہوں گے ؟ اس کے لیے فی الوقت میرے ذہن کے مطابق تین اراکین فعال ہیں ’’ دعا بہن ، اخت ولید بہن ، ساجد تاج بھائی ‘‘ یہ تینوں اراکین چاہے اسی جگہ چاہے ذاتی پیغام میں یہ امور آپس میں طے کرلیں ۔ اگر مزید کوئی رکن اس میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو وہ اپنا...
  7. خضر حیات

    منگولین زبان میں ترجمہ قرآن کی فوری ضرورت!!

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! یہ ایک جگہ ہےجہاں کہتے ہیں کہ 55 زبانوں میں تراجم قرآن موجود ہیں ۔ http://www.islamhouse.com/24767/ar/ar/categories/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D8%A9_%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%86%D9%8A_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86 ویسے منگولین ( منغولیہ ) میں مجھے یہاں ملا...
  8. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    بھائی ! آپ کی یہ تقریر فائدہ مند ہے اس آدمی کے جواب میں جو ’’ جہالت ‘‘ کو ضعف متحقق سمجھتا ہے ۔ جس طرح جہالت کی وجہ سے راوی کو بالضبط وجوہ جرح میں سے کسی سے متہم نہیں کیا جاسکتا اسی طرح مجہول کو عادل بھی قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ اگر راوی میں اصل عدالت ہوتی تو مجہول العین اور مجہول الحال راوی کی...
  9. خضر حیات

    بیٹھک

    یوسف ثانی صاحب نے جاوید چودھری کے ایک کالم سے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے کہ اپنی آپ بیتی سنائی جائے جس پر اخت ولید صاحبہ نے بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ یہ آپ بیتی بھی بہت اچھا سلسلہ ہے جس کو جاری رہنا چاہیے ۔ لیکن اس سے نسبتا آسان ( میری نظر میں ) ایک اور سلسلہ ہوسکتا ہے ۔ وہ ہے اراکین فورم کا...
  10. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ ، حیات و کارنامے

    بالا مضمون میں وہی مروجہ مبالغہ آرائی ہے جو عموما بعض معتقدین کی اپنے بزرگوں کے بارے میں پائی جاتی ہے ۔ اس میں جتنی بھی باتیں قابل اعتراض ہیں وہ اس فورم سمیت عموما اردو فورموں پر کئی کئی بار بار زیر بحث رہ چکی ہیں ۔ بلکہ اس سے بھی پہلے کتابوں کے اندر بتکرار ذکر کی جا چکی ہیں ۔ لیکن فاضل مضمون...
  11. خضر حیات

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%90-%D8%AD%D9%82-%D9%BE%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%D9%85%D8%B2%D9%86-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA...
  12. خضر حیات

    ڈگری از جاوید چوہدری

    سینیر رکن یوسف ثانی صاحب نے حصہ ڈال دیا اور آپ کی شرط پوری ہوگئ ۔ اب بسم اللہ کریں ۔
  13. خضر حیات

    آبروئے جماعت اہل حدیث شیخ عبد المعید حفظہ اللہ

    {آبروئے جماعت اہل حدیث شیخ عبد المعید حفظہ اللہ} تحریر : ابو ادیب آصف تنویر تیمی متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ انسان اس دنیا میں ہزاروں اپنے جیسے انسانوں سے ملتا ہے،مگر ان میں بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اپنے کردار وگفتار سے دوسروں کو متاثر کرپاتے ہیں. انہیں باکردار اور باکمال شخصیات میں سے...
  14. خضر حیات

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    جی ۔ اطلاق سےآپ کی مراد ؟
  15. خضر حیات

    غیر مقلدین کے نزدیک گدھی، کتیا ارور سورنی کا دودھ پاک ہے ؟

    مجھے تو فارسی آتی نہیں ۔ البتہ حافظ عمران الٰہی عبدالمجید بلتستانی ان دو فاضلین سے مدد ملنے کا امکان ہے ۔
  16. خضر حیات

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    ابھی تک جو پڑھا اور سنا ہے وہ یہی ہے کہ ناجائز ہے ۔ کیونکہ کرنسی کی سونے اور چاندی سے وہی نسبت ہے جو سونے چاندی کی آپس میں ہے ۔ اور سونے اور چاندی کا ایک دوسرے سے تبادلہ ادھار جائز نہیں ۔ واللہ اعلم ۔ اس ضمن میں ایک فتوی : http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/9372/219/...
  17. خضر حیات

    ڈگری از جاوید چوہدری

    ایسی بات ہے تو پھر استاد محترم انس نضر صاحب سے گزارش کرتے ہیں ۔ کہانی تو شیخ کفایت اللہ صاحب کی بھی بہت دلچسپ ہو گی اگر وہ وقت نکال سکیں ۔
  18. خضر حیات

    كيا تشھد ميں " السلام عليك ايہا النبى " پڑھا جائيگا يا كہ " السلام على النبى " ؟

    جزاک اللہ ( الله آپ کو جزا دے ) ( اللہ نے آپ کو جزا دی ) بارک اللہ فیک ۔ ( اللہ آپ کو برکت دے ) ( اللہ نے آپ کو برکت دی ) سقاک اللہ ( اللہ آپ کو پانی پلائے ) ( اللہ نے آپ کو پانی پلایا ) اس طرح کے...
  19. خضر حیات

    ڈگری از جاوید چوہدری

    محترم کنعان صاحب کی باری ہونی چاہیے ۔
Top