• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    مسکراہٹ ۔ پوری مجلس میں سرخ رومال والے صرف ایک ہی صاحب ہیں ۔ ان کا اسم گرامی قاری مصطفی راسخ ہے ۔ ان کے دائیں طرف محترم انس نضر صاحب ( سیاہ رنگ کا سوٹ اوپر شیروانی ) ان کے دائیں طرف شاکر صاحب ( ہلکے نیلے رنگ کا سوٹ )۔ باقی شرکت کرنے والے محترمین کے بارے میں مجھے بھی نہیں پتہ ۔
  2. خضر حیات

    اہل علم اس پوسٹ کی وضاحت کر دیں ! کیا اللہ نُور نہیں ہے ؟

    حدیث کے اندر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے آپ نے فرمایا تھا : نور أنی أراہ اللہ تعالی نور ہے میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں ۔ فرشتے بھی نور ہیں ۔ لیکن اس سے خالق و مخلوق کی مشابہت لازم نہیں آتی ۔ فرشتے نور ہیں لیکن مخلوق ہیں ۔ اللہ تعالی خالق ہے اور اللہ کی نورانیت ویسی ہے جو اللہ کو لائق...
  3. خضر حیات

    شکایت لکھائی کی شکایت

    ویسے یہ مسئلہ چند دنوں سے مجھے بھی تھا ۔ لیکن اب خود بخود پتہ نہیں کیسے حل ہوگیا ہے ۔
  4. خضر حیات

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    انس صاحب کے دائیں طرف شاکر بھائی اور بائیں طرف قاری مصطفی راسخ صاحب ہیں ۔
  5. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ایک بزرگ عالم دین اور ولی گزرے ہیں ان کا نام تھا مولوی ’’ ماشاء اللہ ‘‘ صاحب ۔
  6. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    اس لفظ کے دو معنی ہیں : رابعہ : چوتھی ( صرف ’’ چار ‘‘ کے عدد کے لیے ’’ اربعۃ ‘‘ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ ) رابعہ : ، آسودہ حال ، مہربان ۔ یہ دوسرا معنی اس کتاب میں ( صفحہ نمبر 425) لکھا ہوا ہے : http://kitabosunnat.com/kutub-library/نومولود-کے-احکام-ومسائل-اور-اسلامی-نام.html المنجد میں (...
  7. خضر حیات

    اگر اپنی داڑھی کٹوا دو۔۔۔۔۔۔

    ہمارے استاد محترم بھی کہا کرتے ہیں کہ آج کل لوگ داڑھی کو ایک عیب سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اس کے برعکس ہونا چاہیے ۔ داڑھی منڈوانے والوں کو شرم آنی چاہیے ۔ جیساکہ کسی آدمی کا جسم کا کوئی حصہ مثلا ’’ ناک ، کان ، ہاتھ ، ٹانگ ‘‘ وغیرہ کم ہو تو اس کو عیب دار سمجھا جائے گا نہ کہ الٹا وہ ان لوگوں کو طعنے دے...
  8. خضر حیات

    قیامت کے دن کوئی کسی کے کام نہ آئے گا

    کون لوگ ۔۔؟ کوئی حوالہ ؟
  9. خضر حیات

    شادی بیاہ کے موقع پر غیر اسلامی رسومات !!!

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اس سلسلے میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی کتاب (مسنون نکاح اور شادی بیاہ کی رسومات) بہت مفید ہے : یونیکوڈ : http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=34755 مصور(پی ڈی ایف) : http://kitabosunnat.com/kutub-library/masnoon-nikah-aur-shadi-biyah-ki-rasoomat.html
  10. خضر حیات

    امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب

    ا س لڑی پر مزید تبصرہ کے لیے یہاں تشریف لے آئیں ...
  11. خضر حیات

    امام مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر بے جا الزام کا جواب

    ارسلان بھائی آپ تیسرے رکن ہیں جنہوں نے یہ ویڈیو فورم پر لگائی ہے ۔ سب سے پہلے لولی بھائی ، پھر عامر بھائی اور آخر میں آپ نے ۔ بہر صورت ایک لڑی تو فورا ہی بند کرد گئ تھی اب دو رہ گئ ہیں ۔ عامر بھائی والی اس لڑی کو باقی رکھتے ہیں کیونکہ یہ پہلے سے شروع ہے ۔ عنوان چھوٹا کردیا جاتا ہے ۔
  12. خضر حیات

    بغیر گناہ کے نمازی کے آگے سے گزرنا!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%AA%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81-%DB%94%DB%94%DB%94%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%B3-%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C.6201/
  13. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ’’ فبآیہ ‘‘ ، ’’ مجرہا ‘‘ ناموں سے یاد آیا ۔ یہ تو پھر بھی بہت بہتر ہیں ۔ ہمارے ساتھ انڈونیشیا اور بعض دیگر ممالک کے لڑکے پڑھتے ہیں ۔ کہتے ہیں ہمارے ہاں نام رکھنے کا یہ اصول ہے کہ بچا پیدا تو نام اختیار کرنے کے لیے آنکھیں بند کرکے قرآن مجید کھولیں اور کسی جگہ انگلی رکھ دیں ۔ جہاں انگلی ٹھہری...
  14. خضر حیات

    عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

    شاہد بھائی نے جو مسئلہ اٹھایا ہے یقینا اس کا حل ان شاء اللہ دوران کورس ان کوسمجھ آجائے گا ۔ بہر صورت اب بات چل نکلی ہے تو ذرا وضاحت کرنے میں کوئی حرج نہیں : کہ عربی کلمات پر جو حرکات ( زیر زبر پیش ) پڑھی جاتی ہیں اس کی دو قسمیں ہیں : پہلی قسم : ہر کلمہ کے آخری حرف کی حرکت ۔ اس کو آپ اعرابی...
  15. خضر حیات

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    غالبا یہی تحریر فورم پر پہلے بھی موجود ہے http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%82%D9%84%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%8C-%D9%85%D9%82%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.2592/
  16. خضر حیات

    دیوبندیوں کے نزدیک صحیح بخاری کا مقام

    اس موضوع پر ایک مستقل کتاب ہے : http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1599-sahih-bukhari-aur-imam-bukhari-ahnaf-ki-nzr-me.html?tmpl=component&type=raw جس کا کچھ حصہ یہاں یونیکوڈ میں بھی موجود ہے ...
  17. خضر حیات

    گنگوہی اور نانوتوی کا نکاح

    یہ موضوع پہلے فورم پر لگ چکا ہے اور اس طرح کے موضوعات میں عموما جو طرز بحث ہوتا ہے اس کے مطابق بہت ساری بحث بھی ہوچکی ہے ۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%81-%DB%8C%DB%81-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81%D8%B4%D8%A7%D8%AA.5333/ طرفین کاموقف وہیں جانا جاسکتا ہے ۔
  18. خضر حیات

    قیامت کے دن کوئی کسی کے کام نہ آئے گا

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قیامت والے دن مختلف مواقع پر یا مختلف لوگوں کی شفاعت کریں گے ۔ اور شفاعت قرآن وسنت سے ثابت ہے ۔ لیکن شفاعت اسی وقت ہوگی جب اللہ تعالی اس کی اجازت دیں گے ۔ من ذالذی یشفع عندہ إلا بإذنہ گویا شفاعت اللہ کی طرف سے اپنے نیک بندوں کے لیے ایک اعزاز اور تکریم کا ذریعہ ہے...
  19. خضر حیات

    ڈاکٹر طاہر مسعود سے ایک اہم انٹرویو

    طاہر مسعود صاحب محب وطن اور مہذب و متمدن ( اپنی تہذیب و تمدن کو پسند کرنے والے ) لگتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔ باقی دینی حوالے سے تو تبصرہ کی اب گنجائش ہی کیارہ جاتی ہے ۔ اللہ سب کے حال پر رحم فرمائے ۔
  20. خضر حیات

    مسجد نبوی کے امام پر جھوٹ

    اس موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے یہاں تشریف لے آئیں ...
Top