• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    غیر مقلدین کے نزدیک گدھی، کتیا ارور سورنی کا دودھ پاک ہے ؟

    یہ اقتباس آپ نے کہاں سے لیا ہے ؟
  2. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    کیونکہ مجہول راوی کی روایت قابل قبول نہیں ہوتی تمام علماء کے نزدیک سوائے چند ایک کے ۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ الأصل فی الراوی عدم العدالۃ حتی تثبت ۔ قرآن مجید میں اللہ کا انسان کے بارے میں ارشاد ہے : إنہ کان ظلوما جہولا ۔ اس آیت سے بھی بعض علماء نے اس مسئلہ پر استدلال کیا ہے ۔ روایات میں اصل عدم...
  3. خضر حیات

    تجویز تالا بندی

    نہیں مخاطب نہیں کیا ۔ صرف اس لیے زحمت دی ہے کہ تاکہ اطمینان ہوکہ اس طرح کی باتیں آپ کے علم میں بھی ہیں ۔
  4. خضر حیات

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    جزاکم اللہ خیرا ۔ سونے چاندی کی پیسے کے ساتھ خریدو فروخت میں دونوں شرطیں نہیں ہوں گی ۔ یہ آپ کی اپنی تحقیق ہے یا پھر مذہب کا مفتی بہ مسئلہ ہے ۔ کیونکہ یہ ایک حنفی فتوی ہے جس میں ادھار کو نا جائز قرار دیا گیا ہے ملاحظہ فرمائیں : سوال محترم مفتی صاحب ! السلام علیکم ! بعد از سلام عرض ہے کہ سونے کے...
  5. خضر حیات

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    تالا ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔
  6. خضر حیات

    تجویز تالا بندی

    جس طرح یہاں تالا بندی کے حوالے سے تلمیذ اور شاہد نذیر صاحبان متفق ہوگئے ہیں باوجودیکہ دیگر مسائل میں شدید اختلاف ہے ۔ یہاں ایک اور اتفاق قائم نہیں کیا جاسکتا کہ ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھا جائے اور علمی مسائل کو علمی انداز میں ہی حل کیا جائے تاکہ انتظامی پابندیوں کی ضرورت ہی نہ رہے ۔ ؟
  7. خضر حیات

    بیٹھک

    جی ، الحمد للہ ۔ اللہ تعالی ایمانی اخوت و محبت میں مزید اضافہ فرمائے ۔ اس بیٹھک کا انعقاد اور پھر اراکین کا اس میں گاہے بگاہے تشریف لانا یہ سب ’’ چاہ ‘‘ کے وجود کا ثبوت ہے ۔ رہا ’’ پانی ‘‘ تو اس کو چھوڑیے ۔ کیونکہ چائے میں ’’ پانی ‘‘ کا استعمال قلت خلوص یا فلوس کا پتہ دیتا ہے ۔ ( مسکراہٹ ) امید...
  8. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    جی غور و فکر کیا ہے ۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آ سکا کہ آپ اس اصول سے اختلاف کس بنیاد پر کرتے ہیں کہ '' نسبت إلی الرسول '' میں اصل عدم ہے ۔ ؟ راویوں میں جرح و تعدیل ہر دو حوالے سے بحث ہوتی ہے ۔ البتہ راوی میں اصل عدم عدالت ہے ۔ اسی طرح جس طرح موضوعات پر کتب ہیں اسی طرح ثابتات پر بھی کتب ہیں ۔ البتہ...
  9. خضر حیات

    تجویز تالا بندی

    http://forum.mohaddis.com/threads/فقہ-حنفی-شریف-،-میں-معراج-کا-منکر-کافر-نہیں.21583/page-2#post-171600 اب یہاں تو ’’ حذف ‘‘ کا ختیار بھی ختم کردیا گیا ہے ۔ تالا بھی درست نہیں تو پھر وقاص بھائی کی تجویز ہی بچتی ہے ۔ ( مسکراہٹ ) ۔ تلمیذ ، شاہد نذیر ، اشماریہ lovelyalltime ایک اور بات بھی یہاں...
  10. خضر حیات

    احادیث کی صحت درکار ہے

    بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے پر طنز نہ کریں ۔ اس طرح کے موضوعات میں تو پہلے ہی ’’ گرمی ‘‘ بہت ہوتی ہے ۔ اپنا قیمتی وقت علمی مسئلہ کوسلجھانے اور سمجھنے میں صرف کریں ۔
  11. خضر حیات

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    ; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/ar_AR/all.js#xfbml=1"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));</script> <div class="fb-post"...
  12. خضر حیات

    جہاد ویزہ۔ امپورٹڈ مجاہدین + ایکسپورٹد مجاہدین

    میری نالائقی ہی سمجھیے کہ میں دونوں فاضلین کو اپنی بات نہیں سمجھا سکا ۔اس لیے معذرت قبول فرمائیں ۔ جس بات پریوسف ثانی صاحب نے مؤاخذہ کیا اس کی ایک بار پھر وضاحت ( اللہ کر ے اس بار کامیاب ہو جاؤں۔ مسکراہٹ ) محترم آصف صاحب نے حو تجزیہ یا تبصرہ پیش کیا اس کے مطابق : سعودیہ نے حکومت پاکستان کو ڈالر...
  13. خضر حیات

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    ماشاء اللہ بہت ہی خوب عبدہ بھائی جان ۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم و سدد خطاکم ۔
  14. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    لیکن کسی بھی بات کے بارے میں جزم سے کہنا کہ یہ اللہ کے رسول کی حدیث ہے ۔ اور فلاں نے حدیث رسول کو ضعیف کہہ دیا ۔۔۔ یہ بذات خود خطرناک معاملہ ہے ۔ کسی بھی حدیث کے بارے میں اصل یہ ہے کہ وہ ’’ غیر ثابت ہے ‘‘ الا کہ اس کے نسبت إلی الرسول کا واضح ثبوت موجود ہو ۔
  15. خضر حیات

    كيا تشھد ميں " السلام عليك ايہا النبى " پڑھا جائيگا يا كہ " السلام على النبى " ؟

    اس کا جواب اوپر شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے اقتباس میں گزر چکا ہے ۔
  16. خضر حیات

    جہاد ویزہ۔ امپورٹڈ مجاہدین + ایکسپورٹد مجاہدین

    ثانی صاحب یہ جملے ’’ حکایت حال ‘‘ کے قبیل سے ہیں ۔ طالبان یا جن کو عرف عام میں بعض لوگ ’’ تکفیری ‘‘ کہتے ہیں وہ پاکستان کے موجودہ نظام کو طاغوت اور حکمرانوں کو کافر سمجھتے ہیں ۔ میں نے اس لیے پریشانی کا اظہا رکیا تھا کہ طالبان جو خود کو مسلمان او رحکمرانوں کو کافر سمجھتے ہیں وہ کس طرح اس بات پر...
  17. خضر حیات

    جہاد ویزہ۔ امپورٹڈ مجاہدین + ایکسپورٹد مجاہدین

    ٍبارک اللہ فیکم ۔ سرفراز فیضی صاحب نے کچھ اس طرح کی بات لکھی ہوئی ہے کہ ’’ اچھی قومیں سوچنے والوں کی قدر کرتی ہیں ‘‘ اس لیے کم ازکم خود کو اچھا ثابت کرنے کے لیے ( ہی سہی ) میں آپ کی اس سوچ اور معاملات بینی کی داد دینا چاہوں گا ۔ کیونکہ اس موضوع پر کچھ صحافیانہ تبصرے اور بیانات وغیرہ سنے ہیں...
  18. خضر حیات

    انسانی گوشت کھانے والے انسان نما بھیڑئیے - کمزور دل حضرات نہ دیکھیں !!!

    کسی بھائی نے مشورہ دیا ہے کہ ایسی ویڈیو فورم پر نہیں لگنی چاہیے ۔ تاکہ کسی رکن کو ذہنی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ اس لیے ویڈیو حذف کردی گئی ہے تاکہ صفحہ کھولتے ہی کسی کے سامنے ایسا منظر نہ آئے جو وہ دیکھ نہیں سکتا ۔ البتہ چونکہ ایک معلوماتی چیز ہے اس لیے لنک باقی ہے ۔ سب کے سامنے وضاحت اس لیے...
  19. خضر حیات

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالی ساجد بھائی کی علمی و دعوتی سرگرمیوں میں مزید اضافہ فرمائے ۔ ویسے ساجد بھائی کی تحریریں فورم کی دنیا میں آنے سے پہلے بھی پڑھنے کو ملتی رہتی تھیں ۔ ’’ ننھے مجاہد ‘‘ میں ایک لکھاری ہوتے تھے ’’ ساجد تاج ‘‘ میرا اندازہ یہی ہے کہ یہ ہمارے ساجد بھائی ہی ہوں گے ۔
  20. خضر حیات

    بیٹھک

    بھيج دیا گیا ہے ۔
Top