• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ماہنامہ ضیائے حدیث اپریل 2014

    جزاکم اللہ خیرا ۔ ماشاء اللہ بہترین رسالہ ہے ۔
  2. خضر حیات

    اندھی تقلید اور دین سے دوری کہاں تک لے جاتی ہے !!!

    یا اللہ جہالت اور دنیاوی ہوس سے بچا ۔
  3. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    دوسری خاص مشکل ہمیں ہےکہ کبھی حافظ صاحب کو ٹیگ کرنا پڑ جائے تو کھڑی زبر کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ یا پھر ’’ حافظ عمران ‘‘ لکھ کر ’’ الہی ‘‘ کے انتظار میں رہتے ہیں خود ہی آجائے ۔
  4. خضر حیات

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    دونوں طرف کے دلائل آپ نے پڑھ لیے ۔ جو بات اقرب الی الحق محسوس ہوتی ہے اس پر عمل کریں ۔ مجھے شیخ البانی رحمہ اللہ کا موقف درست محسوس ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  5. خضر حیات

    حضرت خنساء رضی اللہ عنہا

    موضوع ’’ عربی سیکھیں ‘‘ سے ’’ سیرت صحابیات ‘‘ زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے ۔
  6. خضر حیات

    محدث کوئز

    طبقات ابن سعد اور مسند احمد کی روایت میں صراحت ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والی ہستی خاتون ہیں : حضرت سمیہ أم عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ۔ بعض جگہ سمیہ اور یاسر دو نام ہیں ۔ محترم مکی صاحب کا جواب اس طرح درست ہوسکتا ہے کہ کہ مردوں میں سب سے پہلے شہادت پانے والے یاسر رضی...
  7. خضر حیات

    امام مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر بے جا الزام کا جواب

    پہلے یہ واضح کردیں کہ اس معاملے میں آپ کسی کی تحقیق کی بنیاد پر بات کر رہے ہیں یا اپنی تحقیق کی بنیاد پر ؟
  8. خضر حیات

    امام مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر بے جا الزام کا جواب

    یہ آپ کو کس نے فون کیا ہے کہ امام جب نماز چھوڑ کر گیا تو فون سننے کے لیے گیا تھا ؟
  9. خضر حیات

    قیامت کے دن کوئی کسی کے کام نہ آئے گا

    بہرام صاحب شفاعت بإذن الله كا اثبات خارجيت ہے تو اس میں آپ کا وڈیرا ( حسین فضل اللہ ) بھی مبتلا ہے : ملاحظہ فرمائیں : فالشفاعة لا تنفع إلا بإذن الله ورضاه، فالأنبياء والأئمة يملكون الشفاعة بإذن الله، یہ بھی شک میں مبتلا ہیں کیا ؟
  10. خضر حیات

    بیٹھک

    کافی دنوں سے بیٹھک میں خاموشی ہے لہذا اس سکوت کو توڑنے کے لیے فورم کی طرف سے پیش کیے جانے والا تمغہ حاضر خدمت ہے : محدث فورم میں شمولیت اختیار کیے آپ کو3 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  11. خضر حیات

    محدث کوئز

    سعد بن أبی وقاص رضی اللہ عنہ سوال : اسلام کے پہلے شہید کن صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
  12. خضر حیات

    مفتی تقی عثمانی صاحب کا اعتراف

    ’’ اعتراف ‘‘ تک ہی بات کافی ہے ۔ اس سے اگلا لفظ غیر مناسب ہے ۔
  13. خضر حیات

    شکایت لکھائی کی شکایت

    یہاں بھی ایسا ہی مسئلہ زیر بحث ہے ...
  14. خضر حیات

    محدث کوئز

    اس کا مطلب ہے چار عبد اللہ ۔ مطلب عبد اللہ نام کے چار افراد ۔ یہ چاروں صحابہ جن کو عبادلۃ اربعہ کہا جاتا ہے تقریبا ہم عمر تھے اور علم و فضل میں مشہور تھے ۔ اس لیے یہ اس لقب کے ساتھ مشہور ہوگئے ۔
  15. خضر حیات

    انجمن ترقی پسند مصنفین

    بہت خوب ۔ ابو نثر صاحب اسلام پسند معلوم ہوتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  16. خضر حیات

    محدث کوئز

    عبد الله بن عمرو بن العاص عبد الله بن عباس عبدالله بن زبير عبد الله بن عمر عبد الله بن مسعود عبد الله بن عبد الله بن اُبي عبد الله بن واقد ابو بكر صديق کا نام بھی عبد اللہ ہی تھا ( جیسا کہ پہلے گزر چکا ) پہلے چار کو عبادلۃ اربعہ بھی کہا جاتا ہے ۔ رضی اللہ عنہم أجمعین ۔
  17. خضر حیات

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    نظروں کا نہیں تصویروں کا اختلاف ہوسکتا ہے ۔ لو جی سدھر گئے ۔ ( مسکراہٹ ) مسکرانے کی وجہ یہ تھی کہ میں نے جس بنیاد پر آپ کوسمجھانے کی کوشش کی وہ ہی درست نہیں تھی ۔ ایک لطیفہ : کسی نے راشد سے پوچھا آپ کا گھر کہاں ہے ؟ جواب ملا : خالد کے گھر کے سامنے ۔ اور خالد کا گھر کہاں ہے ؟ جواب : میرے...
  18. خضر حیات

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    شاید مجھے علماء سے زیادہ واقفیت نہیں اس لیے میں نے جو کچھ پڑھا ہے اس کی بنا پر کہہ سکتا ہوں کہ مولانا اسماعیل سلفی صاحب وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے انداز بیان میں بے جا تلخی بھی نہیں آنے دی اور مسلک پر اٹھنے والے تمام اعتراضات کا بطریق احسن جواب دیا ہے ۔ ورنہ کئی علماء ہیں جو علمی مختلف فیہ...
  19. خضر حیات

    دعوت میں سامنے والے کو ہرانا نہیں اس کو جیت جانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے !!!

    بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک ہی طرح کا موضوع دو جگہ پر شروع نہ کیا کریں ۔
  20. خضر حیات

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    میرے خیال میں فیس بک پر ( شاید ) اس طرح کی بھی کوئی سہولت ہے کہ آپ اپنے حساب ( اکاؤنٹ ) اس طرح کرسکتے ہیں کہ کوئی دوسرا آپ کو دوستی کے لیے درخواست بھیج ہی نہیں سکتا ۔ اگر ایسا ہے تو بہنوں کے لیے یہ بہت مفید رہے گا ۔ ویسے سرے سے فیس بک ہی استعمال نہ کرنے کا اختیار ہر ایک کے پاس ہوتا ہے ۔ ( مسکراہٹ )
Top