الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عنوان میں کسی ایک رکن کو نشانہ بنانا بہتر نہیں ۔ اگر کوئی خاص رکن کسی خاص رکن کو مطلع کرنا چاہتے ہیں تو اس کا تذکر ہ کیا جائے ۔ مثلا :
حافظ عمران الٰہی
علی بہرام
اس سہولت کا بھی بعض بھائی بے دریغ استعمال کرتے ہیں یہ بھی کوئی درست فعل نہیں خاص طور پر اس وقت جب دوسرا رکن آپ کی بات پر توجہ کرنا ہی...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ساجد تاج بھائی سمیت تمام بھائیوں کا اظہار محبت اور دعائیں دینے کا بہت بہت شکریہ ۔
جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ۔
اللہ تعالی ہم سب سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
کافی دنوں سے ایک بات سوچ رہا تھا ۔ اب ساجد بھائی کے مراسلہ کی مناسبت سے اظہار کر رہا ہوں کہ فورم...
اب تصویر ہٹائیں تو اتنے اچھے کالم کی قربانی دینا پڑے گی ۔ اگر نہ ہٹائیں تو آہستہ آہستہ غیر ضروری تصاویر لگنا شروع ہو جائیں گی ۔
یوسف ثانی صاحب لگتا ہے آپ کو بھی میری طرح تصویر پر ’’ ٹھپہ ‘‘ لگانا نہیں آتا ۔؟
جی انہوں نے ذکر ہی اس لیے کیا ہے تاکہ اس کی علت کی وضاحت کی جاسکے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
قال في مقدمة كتابه: "فهذه الأحاديث اخترتها مما ليس في البخاري و مسلم إلا أنني ربما ذكرت بعض ما أورده البخاري معلقاً وربما ذكرنا أحاديث بأسانيد جياد لها علة فنذكر بيان علتها حتى يعرف ذلك ".
مقدسی کتاب کےمقدمہ میں...
قابل احترام بہنوں سے گزارش ہے کہ ایسی کوئی سازش نہیں کی گئی کہ خواتین کو اس نیک کام سے دور رکھنا ہے ۔
یہ ایک علمی اور ذرا محنت طلب کام ہے جو بھی جس قدر حصہ ملا سکتے ہیں ان کو ضرور شامل کرنا چاہیے بلاقیدِ تذکیر و تانیث ۔
جی ہماری شدید خواہش رہتی ہے کہ معزز اراکین کے علمی بحث و مباحثہ کو کسی نتیجہ تک پہنچنے میں ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہ ہو ۔
لیکن جب بات مفید بحث و مباحثہ سے نکل جاتی ہے تو پھر سوائے ’’ تالا ‘‘ کے اور کیا کیا جاسکتا ہے ۔
یہاں کسی ایک کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے مراسلات سے اقتباسات لگا کر بتایا...
ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ
مختصر حالات زندگی
ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ
شھید اسلام ،،عالم دین ،عظیم مذھبی سکالر ،،داعی کتاب وسنت ،عظیم محقق ، مترجم ، چئیرمین المجلس الاسلامی باکستان ، رئیس المرکزالاسلامی الحدیث الجامعہ السعیدیہ خانیوال مشرف الدعاة ، مکتب الدعوہ اسلام آباد...
میری رائے یہ ہے کہ ابتدائی طور پر اس کام کو یوں شروع کرنا چاہیے :
اخبارات سے مطلوبہ کالموں کو ڈھونڈنا ۔
ان پر تبصرہ کرنا ۔
ان تبصرہ جات کو کالم کی شکل میں مرتب کرنا ۔
علماء کی نظر ثانی ۔
کالم نگاروں اور اخبارات کی انتظامیہ کو میل کرنا ۔
اس کے لیے ضروری چیزیں :
ایک لیٹر پیڈ ہو جس پر محدث فورم...
ومن ذلك: كتاب الأحاديث المختارة، للضياء المقدسي.
قال في مقدمة كتابه: "فهذه الأحاديث اخترتها مما ليس في البخاري و مسلم إلا أنني ربما ذكرت بعض ما أورده البخاري معلقاً وربما ذكرنا أحاديث بأسانيد جياد لها علة فنذكر بيان علتها حتى يعرف ذلك ".
مقدسی کتاب کےمقدمہ میں فرماتے ہیں : میں نے اس کتاب میں...
ساجد تاج بھائی اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے اور اسے آپ کے موازین حسنات میں اضافے کا باعث بنائے ۔
ایک بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا کہ شاید نظرثانی ٹھیک طرح سے نہیں ہوسکی اس لیے املاء کی اغلاط یا ٹائپنگ کی غلطیاں موجود ہیں بلکہ شاید بعض جگہوں پر سطریں یا تو چھوٹ گئی ہیں یا آگے پیچھے ہوگئی ہیں ۔...
علامہ قطب دہلوی کی کتاب ’’ مظاہر حق ‘‘ سے مراد شاید وہی کتاب ہے جو بازار میں ’’ مظاہر حق جدید ‘‘ کے نام سے اردو زبان میں دستیاب ہے ۔
چار پانچ سال پہلے پتہ کیا تھا بازار کے اندر اس کے دو طبعے ہیں ایک بہت اچھے کاغذ پر ہے اور دوسرے کا کاغذ ذرا ہلکا ہے ۔ بہر صورت اردو زبان میں ایک بہترین ( حنفی )...
جامعہ سلفیہ کے کسی استاد نے اردو زبان میں بہت بہترین کتاب تصنیف کی ہے بنام ’’ انباق الینابیع فی مقدمۃ مشکاۃ المصابیح ‘‘
جس میں مشکاۃ المصابیح کے متعلق تمام ضروری معلومات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔