قرآن مجید سارے کا سارا شفا ہے ۔ قرآن دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے ۔
چند ایک اجزاء ، آیات یا سورتوں کو خاص کرلینا اور کہنا کہ اس سے یہ یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ منصب صرف اورصرف ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی ہے ۔ جن سورتوں یا آیات کے خصوصی فضائل آپ نے بتائیں ہیں...