الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم اشماریہ بھائی کسی بھی ’’درسگاہ یا جامعہ ‘‘ کا تعارف پیش کرنا چاہیں تو آپ یہاں پیش کرسکتے ہیں ۔
مزید رہنمائی کےلیے :
قاری محمد مصطفیٰ راسخ صاحب
شاکر بھائی ۔
مولانا ابو القاسم محب اللہ شاہ الراشدی اہل حدیث کے جلیل القدر عالم دین ہیں ان کی ایک تحریر نظر سے گزری ۔
اہل ذوق حضرات مطالعہ کرسکتے ہیں :
اذان عثمانی کی تحقیق ( مقالات راشدیہ جلد 1 ص 248 تا 272 )
رواں موضوع کے تعلق سے مولانا ابو القاسم محب اللہ شاہ الراشدی رحمہ اللہ کی ایک تحریر بھی کافی مفید ہے ۔ جو کہ مقالات راشدیہ( جلد 1 ص 285 تا 296 ) میں بایں عنوان موجود ہے :
'' اہل حدیث ایک امتیازی لقب ''
یہ تحریر ’’ جماعت المسلمین ‘‘ کے کسی فرد کے سوال کے جواب میں ہے جس میں شیخ صاحب نے یہ وضاحت...
پاؤں کے قبلہ رخ ہونے یا نہ ہونے کا مسئلہ
ماخوذ از
مقالات راشدیہ ( جلد 1 ص 293 تا 296 )
مؤلف : ابو القاسم محب اللہ شاہ الراشدی رحمہ اللہ
( ہفت روزہ الاعتصام لاہور میں ایک مضمون مولانا عبد القیوم صاحب کا شائع ہوا جنہوں نے ایک دو احادیث سے ثابت کرنے کی سعی کی کہ قبلہ رخ پاؤں کرنا صحیح نہیں ہے...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟ یہ مسئلہ آج کل کافی مشہور ہے ۔ جواز اورعدم جواز ہر دو نقطہ نظر رکھنے والے حضرات کی طرف سے کتابوں کے اندر اپنے اپنے موقف کے دلائل موجود ہوں گے البتہ ( میری تلاش کے مطابق ) انٹرنیٹ پر مواد نہ ہونے کے برابر ہے ۔
درج ذیل مضمون اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک...
ماشاء اللہ بہت عمدہ مضمون ہے ۔ اللہ تعالی مولانا ابو القاسم بنارسی صاحب کو غریق رحمت فرمائے ۔ اور اس قیمتی تحریر کو یہاں تک پہنچانے میں جتنے اصحاب نے حصہ لیا ہے سب کو اجز جزیل سے نوازے ۔
قابل احترام بہن !
’’ اسلام علیکم ‘‘ کی بجائے ’’ السلام علیکم ‘‘ لکھنا درست ہے یا کم از کم ’’ سلام علیکم ‘‘ چل سکتا ہے ۔
کیونکہ ’’ عربی زبان ‘‘ میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں ۔
محمد ارسلان بھائی ’’ انشاء اللہ ( ان شاء اللہ ) کی طرح اس کا بھی خیال رکھا کریں یہ غلطی بہت عام ہوتی جارہی ہے ۔
پیارے بھائی آپ ضرور تحقیق کریں ۔ اس طرح کےموضوعات لگانے کا ایک مقصد یہی ہوتا ہے تاکہ فریق ثانی کی رائے بھی واضح ہو جائے ۔
اور ویسے بھی ہمارے تو منہج میں یہ بات شامل ہے کہ ’’ حق ‘‘ کسی مذہب یا شخصیت کی ملکیت نہیں ہوتا ۔
منبر چونکہ مسجد نبوی میں ایک ہی ہے ۔ خطبات جمعہ بھی وہیں کھڑے ہوکر دیے جاتے ہیں ۔ اور اس کی بابت وضاحت اوپر گزر چکی ہے ۔
البتہ محراب تین ہیں
محراب نبوی : یہ اس جگہ ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امامت کروایا کرتے تھے ۔
محراب سلیمانی : یہ وہ محراب ہے جو ایک بادشاہ سلیمان بن مظفر نے بنوایا...
نہیں ترجمہ میں غلطی والا کوئی معاملہ نہیں ۔ ’’ راضی ہو ‘‘ یہ ترجمہ ہے ’’ وارض اللہم ‘‘ کا اور اس کا ترجمہ یہی بنتا ہے ۔ لہذا مترجم تو اس اعتراض سے بری ہیں ۔
ہاں محترم نعیم یونس صاحب نے جو اعتراض کیا ہے وہ اس عبارت ’’ وارض اللہم ‘‘ بولنے والے پر کیا جاسکتا تھا ۔ لیکن وہ بھی درست محسوس نہیں ہوتا...
ايك كتاب ہے تاریخ المسجد النبوی اس کے مصنف الیاس عبد الغنی لکھتے ہیں :
وما زال المنبر في موضعه الأصلي رغم الزيادات والأحداث التي طرأت عليه ۔( تاريخ المسجد النبوي ص 117 )
منبر نبوی کمی بیشی اور حوادث زمانہ کے طاری ہونے کے باوجود تاحال اپنی اصلی جگہ پر موجود ہے ۔
تھوڑا آگے جاکر فتح الباری وغیرہ کے...
نمازوں کے بارے میں تو مجھے یقین ہے کہ جس جگہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوتے تھے آج کل امام وہاں کھڑے نہیں ہوتے ۔ کیونکہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں مسجد کے اگلی طرف بھی توسیع کی گئی تھی ۔
خطبات جمعہ وغیرہ کہاں ہوتے ہیں اورآئمہ کہاں کھڑے ہوتے ہیں ؟ یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا...
آپ نے ’’ تشنہ لب ‘‘ میں کہا تھا :
اس حوالے سے آپ کی پیاس ختم ہوچکی ہے اسی لیے آپ نے کوئی اور بات شروع کرلی ہے ۔
بہر صورت بات پہلی ہو یا دوسری دونوں اعتبار سے آپ کی ’’ تسکین ‘‘ کا سامان فورم پر موجود ہے ۔
’’ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقہ حرام ‘‘ ہونے کےحوالے سے اسی لڑی میں ۔
جبکہ حضرت فاطمہ...
کسی بھی حدیث کی سند امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے شروع ہوتی ہے یا پھر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ تعالی علیہ وسلم سے شروع ہوتی ہے ۔
تو پھر شروع زمانے میں مقلدین ہوئے یا غیر مقلدین ہوئے؟
رہی یہ بات کہ ’’ شروع زمانے سے ‘‘ تو اس بات کا تو ہم نے کبھی بھی دعوی نہیں کیا کہ شروع سے لے کر آج تک ’’ مقلدین...
تو یہ بات آپ کو اب یاد آئی ہے ۔ اگر شروع میں ہی آپ کو یاد ہوتی شاید یہ موضوع شروع کرنے کی نوبت پیش نہ آتی ۔
بہر صورت اس حوالے سے اس '' لڑی ''
http://forum.mohaddis.com/threads/رسول-اللہ-ﷺ-کے-ترکہ-میں-وراثت-کا-مسئلہ.5540/
کا مطالعہ کریں (وہاں ان تمام اعتراضات کاجواب موجود ہے ) اور مافی الضمیر کا...
اس طرح کی باتیں آپ پہلے بھی کسی جگہ کرچکے ہیں وہیں جاکر بات کو آگے بڑھائیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-احناف-امام-صاحب-کی-مکمل-تقلید-کرتے-ہیں-؟.17919/#post-132976
پرانی باتوں کے لیے نیا موضوع شروع کرنے یا کسی دوسرے رواں موضوع میں پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ آئندہ آپ سے احتیاط کے لیے...