صنف نازک ہو یا سخت کسی ایک کو ہی الزام دینا بہر صورت درست نہیں ۔ لہذا اصلاحی موضوعات کو اپنی ذاتی آلائشوں سے پاک رکھنا چاہیے ۔
ویسے بھی اس فورم کا ماحول ایسا ہے کہ یہاں اس طرح کی ’’ بحثیں ‘‘ اس انداز میں نہیں ہونی چاہییں ۔ خطرہ ہے کہ اگر اسی نہج پر بحث جاری رہی تو ۔۔۔۔۔ جاری نہیں رکھی جاسکے گی ۔