الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
راجح نقطہ نظر
ہمارے خیال میں حسب ذیل وجوہ کے باعث ان لوگوں کی رائے زیادہ وزنی ہے جوجواز کے حق میں ہیں :
ادھار کی صورت میں اضافے کا جواز خود قرآن کی آیت ( وَأَحَل اللہُ البیعَ ) '' اللہ تعالی نے بیع کو حال کیا ہے '' سے ثابت ہے ۔ کیونکہ یہ آیت ان لوگوں کے رد میں نازل ہوئی ہے جیساکہ ابن جریر طبری...
بیع قسط
(استاذ حدیث حافظ ذو الفقار حفظہ اللہ کی کتاب ’’ دور حاضر کے مالی معاملات کا شرعی حکم ‘‘ سے اقتباس )
(ص 99 تا 109 )
دور حاضر میں جن معاملات کووسیع پیمانے پر فروغ حاصل ہوا ہے ان میں قسطوں پر خرید و فروخت بھی شامل ہے اس کو عربی میں البيع بالتقسيط کہا جاتا ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ چیز تو فورا...
عربی عبارت میں وہی کچھ ذرا تفصیلا بتایا گیا ہے جو اردو میں ہمیں معلوم ہوچکا ہے ۔
ایک شک کا اظہار کیا گیا ہے کہ یہ کام کسی جادوگر کا ہے جو اپنے آقا شیطانوں کو راضی کرنے کے لیے اس طرح کی رذیل حرکتیں کرتے ہیں ۔
جس جگہ یہ واقعہ رونما ہوا ہے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے :
سعودی عرب
الطائف
حی السلامۃ ( محلہ...
کاتب ابن جزی نے یہ سفر نامہ ابن بطوطہ سے براہ راست سن کر مرتب کیا ہے ۔ البتہ اپنی طرف سے اس میں اضافے بھی کیے ہیں ۔
آپ کا یہ مضمون کچھ دیر پہلے پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا ۔ ماشاء اللہ عمدہ ہے ۔ لیکن جب میں نے یہ تحریر مرتب کی تھی اس وقت نظروں سے نہیں گزرا ورنہ آپ سے استفادہ ضرور کرتے ۔
حافظ عمران الٰہی بھائی !
مفید معلومات ہیں ۔ اس لیے ایک الگ ’’ لڑی ‘‘ قائم کرلیں ۔ مثلا ( فلاں کے اسلامی سلطنت سے غداری کے نمونے ) یا اس طرح کا کوئی عنوان ۔
اور اس طرح کے مزید اقتباسات پیش فرمائیں ۔ لیکن حوالہ جات کا اہتمام ضرور کریں ۔
مشرک جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔
فلاں شخص مشرک ہے ۔
لہذا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔
یوں کہنا کافی ہے ۔ جو شخص فلاں فلاں عقیدہ رکھتا ہے وہ اس کا یہ عقیدہ شرکیہ ہے یا وہ مشرک ہے ۔
ایک اور مسئلہ ہے کہ ’’ شرک کیا ہے کیا نہیں ؟‘‘ اس کے تعین میں بھی فریقین میں سخت اختلاف ہے ۔
جس بات کو آپ شرک سمجھ کر اس...
مولانا مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی کتاب ’’ کلمہ گو مشرک ‘‘ اس مسئلہ پر مشہور و معروف کتاب ہے ۔( محدث لائبریری میں موجود ہے ۔ شاید ) کافی دیر پہلے اس کا تھوڑا بہت مطالعہ کیا تھا ۔ اب کچھ یاد نہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم بھائیو !
یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہمارے ملک پاکستان سمیت پوری دنیا میں سودی کاروبار آگ کی طرح پھیل چکا ہے اور مزید پھیل رہا ہے ۔ غیر مسلم کی تو خیر بات ہی کیا کرنی خود مسلمان بھی اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں اور مسلم و غیر مسلم کے فرق کے بغیر اکثر لوگ اس...
انٹرنیٹ کی ( بہت ساری خوبیوں کے باوجود) خامیوں میں سے ایک خامی یہ بھی ہے کہ ہم علماء کرام اور کتب سے لاشعوری طور پر دور ہوتے جارہے ہیں ۔ پہلے کسی کو کوئی مسئلہ درکار ہوتا تھا تو کسی بڑے عالم دین سے رجوع کیا جاتا تھا یا اس موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں سےرجوع کیاجاتا تھا ۔ اب ہمیں کوئی بھی مسئلہ ہو...
ابتسامہ ۔۔ رگ ظرافت کہیں بھی بھڑک سکتی ہے چاہے وہ مثال ہو یا خیال ۔ ( ابتسامہ )
سنجیدہ بات یہ ہے کہ اس طرح کے موضوعات کو میرے جیسے ان پڑھ لوگوں کے ساتھ موضوع بحث بنانے کی بجائے پختہ علماء کرام سےسمجھنے کی کوشش کریں ۔ علماء نے اس پر تھوڑا نہیں بہت زیادہ لکھا ہے ۔ کم علمی اور مطالعہ کم ہونے کی...
چلیں ٹھیک ہے ۔ اب دیکھتے ہیں آپ اس موضوع کو کب تک نبھاتے ہیں ۔
أقول :
صحابہ کرام میں سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ہوں یا حضرت علی رضی اللہ عنہ سمیت دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سب کے بارے میں ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ وہ '' معصوم عن الخطاء '' نہیں ہیں ۔
لیکن ساتھ ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ...
ٹھیک ہے ۔ بھائی جان اس طرح کرتے ہیں کہ آپ عبد المنان نور پوری صاحب کے فتوی ( بیع قسط جائز نہیں ) کو یونیکوڈ میں نقل کریں اور میں حافظ ذوالفقار صاحب کی کتاب ’’ دور حاضر کے مالی معاملات کا شرعی حکم ‘‘ سے اس مسئلہ ( بیع قسط جائز ہے ) کو نقل کرتا ہوں ۔
تاکہ ایک علمی مسئلہ پر بحث و مباحثہ کے ساتھ...
جو آدھا تیتر اور آدھا بٹیر ہو اس کو ظاہر ہے ’’ آدھا تیتر اور آدھا بٹیر ‘‘ ہی کہا جائے تو انصاف ہے ۔ صرف ’’ تیتر‘‘ یا صرف ’’ بٹیر ‘‘ تو نہیں کہا جا سکتا ۔ ( مسکراہٹ )
جامعہ کے اغراض ومقاصد
٭قرآن وحدیث کی تعلیم کا اہتمام کرنا۔
٭ قرآن وسنت کی روشنی میں جدید علوم کی تدریس کا اہتمام کرنا ۔ اور نئی نسل کو جدید علوم سے بھی آرستہ کرنا۔
٭ عربی زبان وادب کی حفاظت کرنا۔ اور اعلی پیمانے پر اس کی تدریس کرنا ۔ تاکہ براہ راست کتاب وسنت سے استفادہ کر سکیں۔
٭ مذاہب فقہ اربعہ...
فضلاءجامعہ سلفیہ
فضلاء جامعہ سلفیہ فیصل آباد کی فہرست کافی طویل ہے ۔ جس کا ذکر یہاں مقصود نہیں۔لیکن ان میں سے کچھ نام ایسے ضرورہیں۔ جنہوں نے دائمی نیک نامی کمائی۔ اور شہرت کی بلندیوں کو پہنچے ۔اپنا اور اپنے ادارے جامعہ سلفیہ کے ساتھ وطن عزیزکا نام بھی روشن کیا۔ ان میں سے بعض کا تعلق پاکستان سے...
ناظمین تعلیمات
مولانا محی الدین احمد قصوری
جامعہ سلفیہ کے پہلے ناظم تعلیمات مولانا محی الدین احمد قصوری تھے۔ آپ کا انتخاب 1956 کو گوجرانوالہ کانفرنس کے موقعہ پر کیا گیا تھا۔ مولانا اپریل 1889 کو قصور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولانا عبدالقادر قصوری اپنے وقت کے ممتاز عالم دین اور معروف سیاسی...
’’ جامعہ سلفیہ ‘‘ فیصل آباد ، ایک تعارف
تاریخ تاسیس
اپریل 1955 کو جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا سنگ بنیاد رکھا۔
محل وقوع
جامعہ سلفیہ شیخوپورہ روڈ محلہ حاجی آباد ( فیصل آباد ، پاکستان ) میں واقع ہے۔اس کا کل رقبہ ساڑھے چار ایکڑ پر مشتمل ہے۔ ساڑھےتین ایکڑ پر جامع مسجد، دفاتر، کلاس رومز ، طلبہ کی رہائش...
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔
شیخ صاحب کی خدمات پر کوئی رسالہ خاص اشاعت کا اہتمام کرر ہا ہے ؟
اس طرح کے کام جتنی جلدی ہوجائیں بہتر ہے ۔ کیونکہ جس قدر تاخیر ہوتی ہے اسی قدر معلومات حیطہ تحریر میں آنے سے رہ جاتی ہیں ۔