الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !
کون سی آیات ہیں جن میں صرف ’’ سود لینے ‘‘ والے کی تخصیص کی گئی ہے ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
لعن رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ آكلَ الربا ، ومُوكِلَه ، وكاتبَه ، وشاهديْه ، وقال : هم سواءٌ . ( صحیح مسلم رقم 1598...
شاہد بھائی ! ایک چیز کی دو قیمتیں ہوں مثلا نقد 100 روپے کی اور ادھار 110روپے کی ۔
اگر ان دونوں میں سے ایک پر عقد طے ہوجائے مثلا کوئی کہے کہ میں ادھار 110 میں لیتا ہوں یا میں نقد 100 میں لیتا ہوں ۔ تو پھر یہ سود نہیں ہے ۔
ہاں اسطرح سود ہوگا کہ پہلے دونوں میں سے ایک قیمت طے نہیں ہوئی بلکہ یوں ہے...
اس ’’ لڑی ‘‘ کا موضوع تو یہ بھی نہیں ہے ۔۔ موضوع تو یہ ہے کہ :
کسی بھی عالم پر اعتراض کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھ لیں تاکہ بعد میں آپکو پشیمانی نہ ہو
پتہ نہیں آپ کے نزدیک موضوع ہونے یا نہ ہونے کا کیا فلسفہ ہے ؟
حقیقت تو یہ ہے کہ آپ کو اس فورم پر ایک عرصہ ہوگیا ہے مختلف ناموں سے آپ کی...
پہلی بات :
ہمارے عقیدے کی بنیاد قرآن وسنت اور سلف صالحین کے متفقہ فہم پر ہے ۔ کسی عالم دین کے تفردات یا غلطیاں یا لغزشیں ہمارے عقیدے کی صحت پر اثر انداز نہیں ہوسکتیں ۔ کسی پر اعتراض کرنے سے پہلے اس کے بارے میں واقفیت بھی حاصل کرلینی چاہیے ۔
دوسری بات :
کتاب کی نسبت کا جس نے انکار کیا ہے صرف...
آپ پہلے ادھر ادھر کی باتیں کرتے ہیں پھر خود ہی آپ کو موضوع یاد آنا شروع ہوجاتا ہے ۔
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں آپ کوئی بھی موضوع رکھ لیں آپ اس پر جم کر نہیں چل سکتے ۔
ہر وہ اعتراض جو آپ دوسروں پر کرتے ہیں شیعہ مذہب اس طرح کی باتوں سے بھرا پڑا ہوتا ہے ۔ اسی لیے تو آپ کو تقیہ ( اور پتہ نہیں کیا کیا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ایک خالد مسعود صاحب کے بارے میں ہم نے سنا تھا :
کوئی نہیں ہے خالدِ مسعود کے طرح
اس کی غزل کا ذائقہ امرود کی طرح
بہر صورت آپ کیسے ہیں یہ تو آپ کی نگارشات سے اندازہ ہوجائے گا ۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ آپ کا یہاں اس دینی وعلمی فورم پر آنا مبارک کرے اور تعلیم و...
حياكم الله أخي حمّاد !
ألا تعرف الأردية ؟
فإخوانك أهل الاردية على هذا الملتقى المبارك يحتاجون إلى أمثالك لكى تنقلوا لهم الفوائد والفرائد من بطون الكتب العربية مترجمين لها إلى الأردية ۔
لو أن عندك أي مشكلة في الكتابة بالأردية فيسرنا مساعدتك حسب مااستطعنا ۔
وفقنا الله وإياكم لما يحب و يرضى ۔
میرے نزدیک آپ کی باتیں بالکل درست ہیں ۔ کوئی اختلاف کی صورت ہی نہیں کیا کریں ۔ چند ایک سوالات ذہن میں اٹھتے تھے وہ ماشاء اللہ شاکر بھائی سبقت لے گئے ہیں ۔
بہت معلوماتی اور اہم ’’ لڑی ‘‘ ہے ان شاء اللہ گاہے بگاہے دیکھتا رہوں گا ۔ کچھ لکھنے کے لیے ہوا تو ضرور حاضر کروں گا ۔
حافظ عمران بھائی اور دیگر مشارکین گفتگو کوشش کرکے الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کریں ۔
بعض دفعہ علمی و تحقیقی قسم کی باتیں اسلوب بیان کی وجہ سے اپنا فائدہ کھو بیٹھتی ہیں ۔
آپ کے بارے میں مجھے کوئی شبہ نہیں ہے کہ آپ صرف ’’ بحث برائے بحث ‘‘ کرنے آتے ہیں ۔ ان آیات کی آپ نے جو خانہ ساز تفسیر کی ہے ۔ اس کا اگر میں آپ سے حوالہ پوچھوں گا ’’ مستند ہے میرا فرمایا ہوا ‘‘ کہ سوا کسی جواب کی امید نہیں ۔ لہذا تفسیر کو ایک طرف کرکے آپ سے گزارش ہے کہ آپ نے جو ترجمہ کیا ہے اس میں...
محترم اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ و یرعاہ کی تاریخ اہلحدیث کے حوالے سے خدمات دیکھی جائیں تو بلاشبہ ’’ ذہبی عصر ‘‘ کہلانے کے مستحق ہیں ۔
البتہ یہ ہے کہ امام ذہبی علیہ الرحمہ کو کئی دیگر فنون میں بھی مہارت ہی نہیں مہارت تامہ حاصل تھی ۔
شاہد نذیر بھائی میں نے بھی رفیق سلفی صاحب کی کچھ تحاریر پڑھی ہیں ۔ معتدل مزاج سلفی عالم دین محسوس ہوتے ہیں۔ ان کی تحاریر واقعتا بہت اچھی ہوتی ہیں ان کا مطالعہ کرتے رہنا چاہیے ۔
جزاکم اللہ خیرا سرفراز فیضی صاحب ۔
لگ رہا ہے کہ یہی تحریر بوالعزم کلیمی صاحب کی طرف سے بھی فورم پر لگائی جا چکی ہے ۔
وہاں میں نے یہ مشورہ بھی عرض کیا تھا کہ دی فری لانسر کی دیگر تحاریر بھی فورم کی زینت ہونی چاہییں ۔
اہلحدیث کا اس سلسلے میں کیا موقف ہے اس سے قطع نظر ایک دیوبندی عالم دین کا اس سلسلے میں ایک اقتباس پڑھیے ۔
اقتباس سےپہلے کچھ وضاحت کہ دیوبندی عالم دین مفتی شعیب صاحب ہیں انہیں ایک کتاب ’’ دیوبندیت و بریلویت دلائل کے آئینے میں ‘‘ لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ کچھ بریلوی حضرات نے دیوبندیوں پر...