نحن ندعو الالٰہ فی کرب
ثم ننساہ عند کشف الکروب
کیف نرجو اجابۃ لدعاء
قد سددنا طریقتہا بالذنوب
’’ کرب ‘‘ والے مصرعے پر کیا گیا اعتراض ’’ اجابۃ لدعا ‘‘ پر بھی آتا ہے ۔
جبكہ میرے خیال سے ان دو شعروں میں '' کروب '' اور '' ذنوب '' کی وجہ سے دونوں ہم وزن ہیں ۔
واللہ اعلم ۔