• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    1۔ یہ آپ کی طرف سے کوئی نیا رویہ نہیں ہے کہ آپ اپنی یا اپنوں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کا الزام بھی دوسروں پر لگانے کا کام خوب تندہی سے کرتےہیں ۔ ہم نے یہ بات کوئی ظن و تخمین کی بنیاد پر نہیں کی ۔ بلکہ آپ کی واضح سستی و کوتاہی کو بنیاد بنا کر یہ بات کہی ہے ۔ اور اوپر اس کو واضح بھی کرچکے ہیں ۔ اس...
  2. خضر حیات

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    آپ کی پہلی بات سے اتفاق ہے جبکہ دوسری بات سے بھی اتفاق ہی ہے لیکن اس وضاحت کے ساتھ کہ پوری امت غلطی پر اکٹھی نہیں ہو سکتی البتہ بعض لوگ یا اکثریت غلط ہو سکتے ہیں ۔ بالفاظ دیگر امت کا اجماعی فہم غلط نہیں ہوسکتا جبکہ جمہور کا فہم غلط ہوسکتا ہے ۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری خیرخواہی کی اور مجھ سے...
  3. خضر حیات

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  4. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    جمشید ندوی صاحب یا صاحبان : میں نے آپ سے ایک چھوٹی سے گزارش کرچکا ہوں کہ اگر آپ نے شامی میں یہ عبارت دیکھی ہے تو جلد نمبر اور صفحہ نمبر کا حوالہ دیں ۔ جہاں یہ بات موجود ہو کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا دو تہائی ( ثلثی المذہب ) مسائل میں اختلاف ہے ۔ آپ میں سے ہر ایک سے یہ حوالہ مطلوب ہے کیونکہ آپ...
  5. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    آپ کی بات درست ہے کہ اس طرح کے معاملات میں قائل کی بجائے قول پر توجہ دینی چاہیے ۔ لیکن یہاں معاملہ عجیب بنا ہوا ہے۔ جو باتیں جمشید صاحب کے ساتھ ہوتی ہیں ان کا جواب ندوی صاحب دیتے ہیں اورجن باتوں کی وضاحت ندوی صاحب سے مطلوب ہوتی ہے ان کا جواب جمشید صاحب دینے لگ گئے ہیں ۔ اصولی طور پر ندوی صاحب...
  6. خضر حیات

    وہابیوں سے ایک نہایت ہی سادہ سوال۔۔۔۔؟

    بھائی آپ دیگر موضوعات میں اس طرح کے پرانے مسائل پر گفتگو کرنے پر سخت ناراضی کا اظہا رکرنے کےساتھ ساتھ بھاری بھر کم نصیحتیں بھی کر آئے ہیں ۔ لہذا ان موضوعات کو چھوڑ کر آپ کی نظر میں امت کو جن مسائل کی ضرورت ہے اس پر گفتگو شروع کریں تاکہ دیگر حضرات بھی غیر ضروری باتوں سےہٹ کر مفید موضوعات پر آ...
  7. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    1۔ یوں کہیں کہ دونوں قریب قریب ہوتے ہیں کہ ایک دوسرے کا نام بھی استعمال کرتے ہیں ۔ کبھی جمشید ندوی بن کر آجاتے ہیں کبھی ندوی جمشید بن کر آجاتے ہیں ۔ 2۔ انتظامیہ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ہمیں معلوم ہے لیکن بغیر کسی واضح ثبوت کے بات نہیں کرتے ۔ اسی لیے جب کبھی واضح طور پر ندوی اور جمشید اس قدر...
  8. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کو ندوی کہوں یا جمشید کہوں یا جمشید ندوی صاحب کہوں ؟ شاکر اور کلیم حیدر اور دیگر منتظمین حضرات سے گزارش ہے کہ فورم کی ترتیب و تنظیم کے حوالے سے کوئی مسئلہ تو نہیں کہ ایک ہی آدمی کبھی جمشید بن کر آجاتا ہے اور کبھی ندوی ۔ بہر صورت میں تو منتظر تھا جمشید صاحب کے جواب کا ۔ تاکہ...
  9. خضر حیات

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    1۔ اجماع امت ۔ ویسے آپ کے نزدیک اس استثناء کی دلیل کیا ہے ؟ 2۔ ثبوت کی جو دلیل آپ نے دی ہے وہ دلیل تو بالکل ٹھیک ہے یعنی حدیث میں کوئی کلام نہیں ۔ لیکن اس سے آپ نے جو معنی اخذ کیا ہے وہ درست نہیں ہے ۔ اپنے اخذ کردہ معنی کی تائید میں کسی صحابی ، تابعی ، حنفی ، شافعی ، مالکی ، حنبلی کا کوئی قول...
  10. خضر حیات

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    ایک ہندوستانی بزرگ کا احناف کی حالت زار کا بیان جب ان کے سامنے خلاف مذہب حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم آجاتی ہے : یہ استنکار کیا چیز ہے ؟ آخر حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سن کر مقلدین کے قلب سے انشراح و انبساط کیوں ختم ہو جاتا ہے؟ اور احناف کے عوام و خواص پر جو یہ کڑے لمحات گزرتے ہیں جمشید...
  11. خضر حیات

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    اہل حدیث حضرات کے نزدیک ’’ مخالفت حدیث ‘‘ کا کیا تصور ہے اس کا اظہار گاہے بگاہے ہوتا رہتا ہے ۔ جہاں آپ نے مخالفت حدیث کے حوالے سے بات چھیڑی ہے وہاں بھی اختصار کے ساتھ اس کی وضاحت موجود ہے ۔ جو لکھا گیا ہے وہ آپ کو پسند ہے یا نہیں ؟ اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ۔ آپ کا حق یہ ہے کہ آپ اپنا پسندیدہ...
  12. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    1۔ اس اندھے اعتماد میں حنفی حضرات سر فہرست ہیں ۔ یہاں سے اس بات کا بھی پتہ چلتا ہے کہ حنفی مذہب کے لوگ دوسروں کی باتوں پر کس قدر اندھا اعتماد کرتے ہیں ۔ اور بقول آپ کے کبھی کسی حنفی کو توفیق نہیں ہوئی کہ اس قول کو تحقیق کے ترازو میں تول کردیکھیں کہ واقعیت کیاہے،حقیقت کیاہے اورصداقت کیاہے ۔ ؟ خیر...
  13. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    لذلك استكنف ابو يوسف ومحمد من اتباعه في ثلثي مذهبه لما رأوا فيه من كثرة الخبط والتخليط والتورط في المناقضات (المنخول من تعلیقات علم الأصول ص 608 ) وكم قد خالف أبا حنيفة أبو يوسف ومحمد وزفر وغيرهم من أصحابه في مسائل لا تكاد تحصى (الاتباع لابن أبی العز ص 40 ) قال إمام الحرمين الجويني استنكف...
  14. خضر حیات

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    1۔ عورت مردوں کی جماعت نہیں کروا سکتی کیونکہ پہلی بات : اس پر سنت سے کوئی دلیل موجود نہیں ۔ اس مسئلہ پر سنت فعلی کا ہونا تو عقلا محال ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی بھی صحابیہ کو حکم نہیں دیا کہ تم مردوں کو نماز پڑھاؤ ۔ لہذا اس پر سنت قولی بھی نہیں ہے ۔ کسی بھی صحابیہ نے نبی کریم صلی...
  15. خضر حیات

    رقت آمیز تلاوتیں

    اور
  16. خضر حیات

    رقت آمیز تلاوتیں

  17. خضر حیات

    سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

    اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    کیا امام بخاری کو امام ابو حنیفہ سے مذہبی منافرت تھی؟

    الإیمان یزید و ینقص امام ابو حنیفہ اور ان کے ہمنوا لوگ ایمان کی کمی بیشی کے قائل نہیں تھے جبکہ امام بخاری رحمہ اللہ کا موقف یہ تھا کہ ایمان میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے ۔ اور امام بخاری رحمہ اللہ کا دعوی ہے کہ انہوں نے ہزار سے زائد شیوخ سے حدیثیں لکھی ہیں ان میں کوئی بھی ایسا نہیں جو یہ نہ سمجھتا...
  19. خضر حیات

    رقت آمیز تلاوتیں

    ماهر المعيقلي (امام الحرم المكي ) ، http://www.youtube.com/watch?feature=player_detailpage&v=36Fjal2FhEA أحمد بن على العجمي ( الإماراتي ) ، ، صلاح البدير ( امام الحرم المدني ) ، http://www.youtube.com/watch?v=MtAX9sCXyQw صدیق المنشاوی (المصری ) رحمہ اللہ...
  20. خضر حیات

    سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

    نہیں بھائی میں نے کبھی ’’ ام القری ‘‘ نہیں لکھا ۔ یہاں ایک اور بھائی ہیں جنہوں نے ’’ ام القری ‘‘ لکھا ہوا غالبا حرب بن شداد ہیں ۔ اللہ آپ کے لیے آسانی فرمائے ۔
Top