• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    (حيات و خدمات مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ ص 54، 55از شیخ الحدیث رفیق أثری حفظہ اللہ میں یہ واقعہ انہوں نے محدث جلالپوری کے اساتذہ کے ضمن میں ان کے شیخ بلکہ شیخ عرب وعجم محدث عبد الحق ہاشمی رحمہ اللہ کے زمانہ طالب علمی کے حوالے سےبیان کیا ہے ۔ ) رفیق اثری صاحب حفظہ اللہ لکھتے ہیں...
  2. خضر حیات

    سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں !

    مجموعی طور پر بہت ہی خوب ۔ عبد اللہ بھائی یہ کن کا کلام ہے ؟
  3. خضر حیات

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    لبید جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے آپ کی ایک ایک بات کا اقتباس لے کر علیحدہ سے اس پر گفتگو کی ہے ۔ دوسری طرف آپ ہیں ایک ہی دفعہ پوری پوسٹ کا اقتباس (حالانکہ اس اقتباس کی یہاں ایک فیصد بھی ضرورت نہیں ) لیتے ہیں اور پھر نیچے مہمل کلام بغیر زمام و خطام چھوڑ کے چلتے بنتے ہیں ۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں...
  4. خضر حیات

    الرد التقی علی الجواہر النقی از فیض الرحمن ثوری شائع ہونے والی ہے

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جزاکم اللہ خیرا ۔ وفقہم اللہ و سدد خطاہم
  5. خضر حیات

    دسترخوان جھاڑنا بھی ایک فن

    جزاکم اللہ خیرا ۔ معلوماتی چیز ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اگر ہم واقعتا کسی موضوع پر بحث کرنا پسند نہیں کرتے تو قارئین کو اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے کافی محتاط تعبیر استعمال کرنی چاہیے ۔ اللہم وفقنا لما تحب و ترضی من القول والعمل والنیۃ۔
  6. خضر حیات

    جہاد اور دہشت گردی

    ماشاء اللہ ۔ اللہ حق بات کہنے کی مزید توفیق دے ۔ اس طرح کی باتیں بہت کم پڑھنے کو ملتی ہیں ۔ اللہم أرنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ و أرنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ
  7. خضر حیات

    مکتبہ رجال الحدیث

    ماشاء الله ۔ تبارك الله ۔ مرتب کا نام اگرچہ بعد میں لکھا ہے لیکن شروع کی تین چار سطریں پڑھنے سے اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ کام کس کا ہوگا ۔ اللہ کفایت اللہ بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی علمی و عملی کاوشوں میں اضافہ فرمائے اور دنیا و آخرت ہر میں ہر طرح کی پریشانیوں سے محفوظ فرمائے ۔ اس کے...
  8. خضر حیات

    مردہ لڑکی کون ہے؟

    یہ پہیلی بڑی گھومتی رہی ہے کہ بتائیں جی اس لڑکی کو کیسے پہچانا جائے گا کہ مسلمان ہے یا غیر مسلم ۔ لیکن میرے خیال سے کم از کم از جدید دور میں ایسی صورت بہت ہی مشکل بلکہ نا ممکن محسوس ہوتی ہے ۔ جس دور میں انگلیوں کے پوروں سے پورے پورے خاندان کا پتہ چلایا جا سکتا ہے وہاں ایک پوری مکمل لاش کے بارے...
  9. خضر حیات

    جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔

    بارک اللہ فی جہودکم ۔
  10. خضر حیات

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    امام سیوطی رحمہ اللہ کی کتاب الجامع الصغير و زيادته جو میرے پاس ہے اس کی عبارت کچھ یوں ہے : لو كان بعدي نبي لكان عمر ابن الخطاب ( حم ت ك - عن عقبة بن عامر ، طب - عن عصمة بن مالك ) (الفتح الكبير في ضم الزيادة إلى الجامع الصغير ص 46 دار الكتاب العربي ، بيروت) راوی پر جرح اگر واقعتا آپ تحقیقی...
  11. خضر حیات

    حيات و خدمات مولانا عبد اللہ گورداسپوری رحمہ اللہ

    حيات و خدمات بابائے تبلیغ ، مجاہد ختم نبوت مولانا عبد اللہ گورداسپوری رحمہ اللہ ( مجلہ خاتم النبیین کی خصوصی اشاعت) کتاب حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں : http://www.khatamunabiyeen.net/books/10.pdf جزی اللہ خیرا کل من ساہم فی ہذا الخیر ۔
  12. خضر حیات

    انگلش ہیلپ سنٹر

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ یہ بات بھی ذہن میں رہنی چاہیے کہ انگلش سے پہلے عربی سیکھنا زیادہ ضروری ہے ۔ جب آپ کو اسلامی تعلیمات کا پتہ ہی نہیں چلے گا تو بتائیں گے کیا چیز ؟ یہ بات واقعتا بہت اہم ہے کہ علماء میں سے کچھ ایسے ہونے چاہییں جو دیگر زبانوں میں...
  13. خضر حیات

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    1۔ امام سیوطی کا حوالے دیں کہاں انہوں نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے ؟ اگر مان بھی لیا جائے کہ امام سیوطی نےاس کو ضعیف قرار دیا ہے تو بہت سارے علماء نے اس حدیث کو صحیح بھی تو کہا ہے جیسا کہ امام ذہبی ( تلخیص المستدرک ح رقم4495 ) اور ابن شاہین (شرح مذاہب أہل السنۃ ح رقم 140) وغیرہما کثیر ۔ کس بنیاد پر...
  14. خضر حیات

    حسین

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! قال الله تعالى : والذين جاهدوا فينا لنهدينهم سبلنا و إن الله لمع المحسنين اللہ کے فرمان ذی شان کا مفہوم ہے کہ جو لوگ ہمیں ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ہم انہیں (ہدایت کی) اپنی راہوں پر چلا دیتے ہیں ۔ ذہنی سکون حاصل کرنے کا نسخہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب میں...
  15. خضر حیات

    ٍحد کر دی بریلوی نے توبہ توبہ !!!!!!!

    ان سب خرافات و خزعبلات کے باوجود کچھ بریلوی حضرات ’’ عقیدہ توحید ‘‘ کے عنوان سے اجتماعات قائم کرکے وہاں ’’ فیض رضا ‘‘ کے نام پر مشرکین کی حوصلہ افزائی کا سامان مہیا کرتے ہیں ۔ یقینا شیطان جو بہت پہلے اس امت سے مایوس ہوگیا تھا وہ بھی خوب دل ہی دل میں ان متجددین ملۃ بریلویہ شرکیہ کو دیکھ کر محظوظ...
  16. خضر حیات

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے لو کان بعدی نبی کان عمر أنا خاتم النبیین لا نبی بعدی ۔ اگر آپ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو سب سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو نبوت ملتی ۔ لیکن چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اس لیے آپ کے بعد نہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نبی ہوئے اور نہ ہی کسی...
  17. خضر حیات

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    قرآن وسنت کی ہی مانیں ۔ لیکن اس طرح مانیں جس طرح ماننے کا حق ہے مطلب تمام نصوص کتاب وسنت کو مانیں ۔ کچھ کو ماننا او رکچھ کو چھوڑ دینا یہ قرآن وسنت کی ماننا نہیں بلکہ شیوہ یہود ہے ۔ أفتؤمنون ببعض الکتب و تکفرون ببعض ۔ حضور صلی اللہ کا ارشاد ہے انا خاتم النبیین لا نبی بعدی اس کو مانیں ۔ یہ نص صریح...
  18. خضر حیات

    ایک اور مرزا

    نعم ما قلت و بئس ما أردت ۔
  19. خضر حیات

    برکت یا تمناوٴں کی قربانی؟۔۔۔۔ مجھے اس مضمون نے آبدیدہ کر دیا۔۔۔۔۔

    میرے خیال سے اس پوری تحریر کا خلاصہ بالا دو سطروں میں موجود ہے ۔ لوگ واقعتا علماء کے بارے میں اس عملی تضاد کا شکار ہیں ۔ اللہ بہتر جانتا ہے ویسے آج کل وہ لوگ جو مذہبی پیشوا بن کر معاشرے میں منظر عام پر آئے ہیں وہ سارے کے سارے ایک جیسے نہیں ہیں ۔
  20. خضر حیات

    حجاز ریلوے لائن اور سلطنتِ عثمانیہ

    محترم کنعان صاحب اللہ آپ کو اس دلچسپ و قیمتی انتخاب پیش کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے ۔
Top