• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مشعر باصطلاح صوفیہ و معارج و مدارج اہل سلوک

    شیخ الکل کی طرف منسوب مذکورہ مکتوب سے چند اقتباسات اور نام نہاد صوفیاء (١) '' فنا فی الشیخ '' میرے حضرات کا طریقہ نہیں ہے بلکہ شیخ اس لیے ہے کہ قرآن و حدیث سے ان کو جو کچھ معلوم ہوا ہے یا بزرگانِ طریقتِ صادقہ نے ان کو عطا فرمایا ہے ، وہ طالب کو پہنچادی ۔ (یہ عقیدہ گمراہ صوفیوں کے بنیادی...
  2. خضر حیات

    مشعر باصطلاح صوفیہ و معارج و مدارج اہل سلوک

    نہایت اہم شیء ہے ۔ ثاقب صدیقی صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔ اہل مجلہ نے اس کو کہاں سے لیا ہے ۔ اگر ثاقب صدیقی صاحب یا اور کسی بھائی کے پاس مذکورہ مجلہ ہے تو اس کا حوالہ دیکھ کر بتائیں ۔ شکریہ میں بھی عا صم کمال بھائی کی ہاں میں ہاں ملاتا ہوں اور شدت سے منتظر ہوں ۔
  3. خضر حیات

    اربعین ابراہیمی

    توجہ فرمائیں ۔
  4. خضر حیات

    فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )؟؟؟؟

    جزاك الله أحسن ما يجزي به العبادَ صحیح لفظ جَزا (جزی ) یا یجزِی ہے ۔۔ یجزا اس جگہ ٹھیک نہیں ہے ۔ البتہ اس طرح کے جملے میں یجزا استعمال کیا جا سکتا ہے مثلا : جزاك الله أحسن ما يجزى (يجزا ) به العبادُ
  5. خضر حیات

    عنایت اللہ

    و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته ! مرحبا بالأخ الفاضل ۔۔۔ أتيت أهلا و وطئت سهلا ۔
  6. خضر حیات

    عربی سیکھنا

    اردو زبان میں عربی زبان کی تعلیم کے بارے میں فی الحال تو کوئی جگہ میرے علم میں نہیں ہے البتہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی کے عمادۃ البحث العلمی کی جانب سے عربی زبان میں عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان قسم کا مواد رکھا ہوا ۔۔۔ اگر کوئی تدریجا جیساکہ انہوں نے مختلف مراحل میں اس کو تقسیم کیا ہے سب...
  7. خضر حیات

    انٹری ٹیسٹ

    ماشاء اللہ ۔۔ فکر آخرت کو بہت خوبصورت مثال کے ذریعے سمجھایا گیا ہے ۔ ایسی مثالوں سے وہ لوگ بھی فکر آخرت میں پڑ سکتے ہیں جن کے نزدیک دنیاوی زندگی ہی سب کچھ ہے ۔ اور جن کےنزدیک فکر آخرت کا تصور سوائے ایک غمگین قسم کی مولویانہ تقریر کے کچھ نہیں ہے ۔ اللہ ہم سب کو جس طرح ’’ فکر دنیا ‘‘ میں تگ و...
  8. خضر حیات

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے فضائل

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت خالد رضي الله عنہ کے بارے میں مشہور فرمان هو سیف من سیوف اللہ سلہ اللہ علی المشرکین تو سب بھائی جانتے ہوں گے ۔ البتہ ابن کثیر نے البدایۃ والنہایہ جلد نمبر ٧ اور صفحہ نمبر ١٦ میں اس حوالے سے ایک دلچسپ اور ایمان افروز واقعہ ذکر کیا ہے : جب جنگ یرموک میں...
  9. خضر حیات

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے فضائل

    حديث میں موجود لفظ (حتی فتح اللہ علیہم ) سے بادی النظر میں سمجھ یہی آتی ہے کہ شاید اس جنگ میں مسلمانوں کوفتح نصیب ہوئی تھی اور مخالف کو ہزیمت کا شکار ہونا پڑاتھا ۔ حالانکہ ایسی بات نہیں بلکہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے مسلمان لشکر کو پسپائی اختیار کرنے کا حکم دیا اور اس طرح پیچھے ہٹتے...
  10. خضر حیات

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ، وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: النِّكَاحُ، وَالطَّلَاقُ، وَالرَّجْعَةُ " رواه ابن ماجة في السنن برقم ٢٠٣٩
  11. خضر حیات

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! فضیلۃ الشیخ عابد بجنوری صاحب ! ہم الحمد للہ اتباع قرآن وسنت کرتے ہیں نہ کہ تقلید رجال اور یہ بات ظاہر ہے عقائد و اعمال سب چیزوں میں ہے ۔ قراءات میں بھی ہم خاص کسی امام کی تقلید نہیں کرتے ۔ بلکہ جو کچھ قرآن وسنت سے ثابت ہے منہج سلف کے مطابق اس کو پڑھتے...
  12. خضر حیات

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    الحمد للہ اہل حدیث کے پاس ایسی کسوٹی ہے جس سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں اور دیگر لوگوں کی باتوں میں تمیز کی جاتی ہے ۔ ہم منکریں حدیث کی طرح نہیں ہیں کہ جن کے پاس قبول ( قرآن ) و رد ( حدیث ) کا کوئی پیمانہ نہیں ہے ، کوئی اصول اور قاعدہ و قانون نہیں ہے ۔
  13. خضر حیات

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    (١) سنت کی یہ تعریف کہاں سے ثابت ہے ؟ قرآن کی کسی آیت کا حوالہ دیں ۔ یا کوئی بھی چیز جس کو آپ حجت سمجھتے ہیں پیش فرمائیں ۔ (٢) اگر اطاعت اور عدم اطاعت کا یہی پیمانہ ہے تو کیا قرآن پاک آپ کو صوفیاء کی طرح حدثنی قلبی عن ربی کی سندسے پہنچا ہے ؟ (٣) حدیث جب بسند صحیح ثابت ہو جائے تو الحمد للہ ہمیں...
  14. خضر حیات

    منکرین حدیث سے چار سوالات

    عابد بھائی نے صرف احادیث نہیں کہا بلکہ ’’ احادیث رسول ‘‘ کہا جس سے حدیث ضعیف کی تمام اقسام جس میں موضوع بھی شامل ہے ، نکل جاتی ہیں ۔ کسی بھی حدیث کو حدیث رسول کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث کو ہم حضور سے ثابت سمجھتے ہیں ۔
  15. خضر حیات

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    یقینا اگر کسی کا یہ موقف ہے تو پھر کبھی کبھی کا کیا مطلب ہے ۔ دونوں چیزوں کی تبلیغ کرنی چاہیے ۔ لیکن ایسی صورت میں رفع الیدین میں طرح طرح کے کیڑے نہیں نکالنے چاہییں مثلا کہ یہ خشوع و خضوع کے منافی ہے ۔ یہ تو مکھیاں مارنے کے مترادف ہے ۔ یہ تو گھوڑوں کی طرح دم ہلانا ہے ۔ کیونکہ یہ سب کچھ سنت رسول...
  16. خضر حیات

    منکرین حدیث سے چار سوالات

    اہل حدیث ۔
  17. خضر حیات

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    ابن جوزی صاحب کی مشارکات خاص طور پر جوابی مشارکات پڑھ کر پنجابی کا ایک مقولہ یاد آ جاتا ہے کہ : أنّا مارے أنّی نوں تے مکے وجن تھمی نوں ۔ اگر کسی بھائی کو پنجابی سمجھ نہیں آتی تو وہ اردو کے اس مقولے کا سہارا لے سکتا ہے کہ سوال گندم اور جواب چنا ۔ اتنا فضول وقت تونہیں ہے کہ ابن جوزی صاحب کے...
  18. خضر حیات

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    بعض سنتیں ایسی ہیں جن میں اختیار ہے ۔ مطلب حضور سے دونوں طرح ثابت ہے مثال کے طور پر نمازمیں سر ڈھانپنا اور نہ ڈھانپنا دونوں طرح ثابت ہے ۔ اب یہاں تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ دونوں طرح کرنا جائز ہے ۔ چاہے سر ڈھانپیں یا کھلا چھوڑیں ۔ لیکن بعض ایسی سنتیں جن میں اختیار نہیں ہے مثلا نماز میں رفع...
  19. خضر حیات

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    (١) دیکھیے کسی بھی معاملے میں افراط و تفریط درست نہیں ہو سکتا ۔ جس طرح ہر شخص کو اجتہاد کے درجہ پر فائز کرنا غلط ہے تو اسی طرح اجتہاد کو سرے سے ختم کردینا اور بھی زیادہ نا مناسب ہے ۔ دیکھیے آپ کو اہل حدیث حضرات سے یہ شکایت ہے کہ ان کا ہر شخص مجتہد بن جاتا ہے ۔ گویا آپ نفس اجتہاد کو برا نہیں...
  20. خضر حیات

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    مولانا امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کی کتاب حقیقۃ التقلید وأقسام المقلدین بھی مجموعی حوالے سے اچھی کتا ب ہے ۔ نیٹ پر پی ڈی ایف میں موجود ہے شاید فورم پر بھی ہو ۔ مقلدین کی طرف سے مولانا تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت بھی اس سلسلے میں ایک سلجھی ہوئی عالمانہ تحریر ہے ۔ لیکن...
Top