• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    میرے خیال سے بہتر یہ ہے کہ ان گستاخوں کی گستاخیاں نقل کرتے ہوئے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام یا آپ کی طرف اشارہ کی بجائے غائب کی ضمیر استعمال کرنی چاہیے ۔ مثلا : نزول وحی والے خاکوں میں یوں کہنا کہ آپﷺزمین پر گر رہے ہیں،گرتے ہوئے ایک بازو زمین کے قریب ہے جبکہ دوسرا بالائی طرف اٹھا ہوا ہے...
  2. خضر حیات

    معارف النحو

    ارسلان بھائی دھأگہ سے مراد لنک ؟ یعنی کتاب کی پی ڈی ایف فائل ۔۔۔ میر ا یہ مطلب تھا۔
  3. خضر حیات

    باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی

    اصل میں میری طبیعت ہی کچھ اس طرح کی ہوگئی ہے کہ جب بھی کوئی اچھی چیز ، اچھا کام یا خوبصورت تخلیق و تحریر نظر سے گزرتی ہے فورا اس کے قائل یا کاتب کا تعارف حاصل کرنے کی طرف رجحان ہو جاتا ہے ۔ زمانہ کے ساتھ ساتھ جس طرح زنانہ ومردانہ رسم و رواج الٹ پلٹ کا شکار ہوئے اسی طرح شخصیات و مسمیات کے اخفاء...
  4. خضر حیات

    باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا وسہلا و مرحبا ۔ یقینا بہت خوشی ہوئی ہے آپ کی آمد پر ۔ اور اس سے بھی زیادہ اس بات پر کہ آپ ماشاء اللہ شیخ کفایت اللہ ، سرفراز فیضی اور جمشید صاحب جیسے اصحاب علم و دانش سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ کے بلاگ سے تقریبا ایک عرصہ قبل صراط الہدی فورم کے توسط سے...
  5. خضر حیات

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    (١) تقلید کی بیماری صدیوں بعد پیدا ہوئی ہے ۔۔ خود جن کی تقلید کی جاتی ہے وہ بھی آپ کی اصطلاح میں غیر مقلد ہی تھے ۔ اس لحاظ سے انکار حدیث کو عدم تقلید سے جوڑنا مناسب نہیں ہے ۔ کیا خیال ہے آپ کا ؟ (٢) منکرین حدیث میں مقلدین بھی آجاتے ہیں کیونکہ امام صاحب کے قول کےمقابلے میں حدیث کا رد کر دیتے ہیں...
  6. خضر حیات

    عم پارہ کی آسان درسی ترکیب

    مفتی صاحب اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے ۔ آج کل بڑے ہیرے موتی بکھیر رہے ہیں ۔ اگر ساتھ ساتھ دھاگےبھی دے دیے جائیں تو کیا ہی خوب ہے ۔
  7. خضر حیات

    معارف النحو

    دھاگہ ؟
  8. خضر حیات

    کیا یہ ترجمہ درست ہے؟

    مفتی صاحب جزاکم اللہ خیرا ۔ امید ہے کہ ضرور عنایت فرمائیں گے ۔
  9. خضر حیات

    اسلامی نام

    مفتی صاحب پی ڈی ایف فائل میں مہیا ہو سکتی ہےکہ نہیں؟
  10. خضر حیات

    حج وعمرہ کا مختصر طریقہ!

    اگر استاد محترم انس نضر صاحب کےپاس موجود ہے تووہ کردیں ورنہ پھر إن شاء اللہ میں جلد ہی پیش کردوں گا۔
  11. خضر حیات

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    شاکر بھائی اور ابو مالک بھائی کی مشارکات سے آپ کو اندازا ہوگیا ہوگا کہ اس سلسلےمیں ہم کافی غورو خوض اور فکر کر چکے ہیں ۔البتہ جس مشارکت کے جوا ب کا آپ دعوی کر رہے ہیں وہ ہنوز آپ کی منتظر کھڑی ہے ۔...
  12. خضر حیات

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    اللہ کے لیے کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے کہ ابن جوزی صاحب نے میرے اٹھائے ہوئے کون سے اعتراض کا جوا ب دیا ہے ۔ اسی طرح یہ بھی احسان کریں کہ انہوں نےجو فرمایا ہےکہ (باقی باتوں کا جواب بعد میں) تو یہاں باقی کونسی ہیں اور جواب کن کن کا ہوگیا ہے۔ اور ابن جوزی صاحب سے گزارش ہے کہ کم ازکم میری...
  13. خضر حیات

    کچھ تصاویر ۔۔۔آپ کی کیا رائے ہے ؟

    شیخ عابد بجنوری صاحب ! بڑی خوشی ہوئی تھی جب یہ بات معلوم ہوئی کہ آپ تفسیربیضاوی کی شرح لکھ رہے ہیں ۔ ہم گزارش کریں گے کہ زیادہ وقت اسی میں صرف کیا کریں ۔ ویسے بھی فورمز کی دنیا میں آپ نئے نئے ہیں اس لیے زیادہ لکھنے کی بجائے پڑھنے اور سمجھنے پر زور دیں اور پھر بعد میں کچھ لکھا کریں تاکہ آپ...
  14. خضر حیات

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    ابن جوزی صاحب کی باتوں کا کسی بھی طرف سے جواب نہ آنا ان کابے تکا اور علم سے بالکل خالی ہونا تھا۔ لیکن ان کو شاید کچھ اور زعم ہو رہا ہے اس لیے مناسب ہے کہ کچھ گزارشات رکھ دی جائیں تاکہ سادہ لوح عوام کہیں کسی دھوکے میں مبتلا نہ ہوں ۔ (١) جب آپ کا سارے کا سارا دین متواتر ہے تو کیا اس کا مطلب یہ...
  15. خضر حیات

    رکن آف محدث ٹیم بستر پر

    اللهم اشفه شفاء كا ملا عاجلا غير آجل - لا بأس طهور إن شاء الله -
  16. خضر حیات

    کچھ تصاویر ۔۔۔آپ کی کیا رائے ہے ؟

    اس طرح کی قیاس اگر ہم جیسا اناڑی کرتا تو شاید حیرت نہ ہوتی ۔ لیکن قیاس کو اوڑنا بچھونا سمجھنےوالوں کی طرف سے اس طرح کی بات واقعتا قابل استعجاب ہے۔ قیاس کےارکان اربعہ طوطےکی طرح رٹنےکے لیے نہیں ہیں بلکہ قیاس کا موقعہ و محل متعین کرنےکے لیے بنائے گئے ہیں ۔ ویسے مجھے حسن ظن ہے کہ سعودی حکومت یا...
  17. خضر حیات

    پروفیسر ساجد میر، جیو کے جوابدہ میں

    پروفیسر ساجد میر صاحب کا مو قف یا نقطہ نظر وہی سمجھنا چاہیے جو انہوں نے خود ویڈیو میں بیان کیا ہے ۔ اخبارات وغیرہ میں ان کے بیانات کو اپنی سمجھ کے مطابق شائع کیا گیا ہے ۔ ان میں ایسی باتیں بھی ان کی طرف منسوب کی گئی ہیں جو یقینا انہوں نے نہیں کہیں ۔ مثال کے طور پر پہلا نقطہ : ہمارا کوئی...
  18. خضر حیات

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    لا تنہ عن خلق و تأتی مثلہ عار علیک إذا فعلت عظیم جمشید بھائی دنیا جہان کے لطیفے ، کہانیاں اور فلسفے یہاں اکٹھے کریں گے لیکن جو کرنے والا کام ہے اس سے ’’ کنی ‘‘ کتراتے رہیں گے ۔ ساتھ ساتھ’’ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ‘‘ کے مصداق موضوع پر پابند رہنے کی تلقین بھی کرتے جائیں گے ۔ جناب کوشش کرکے...
  19. خضر حیات

    امام دارقطنی رحمہ اللہ ۔ اثری صاحب کی پہلی تصنیف

    کوئی سراغ لگا ہے کہ نہیں ؟؟
Top