الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روزنامہ ایکسپریس کیا ملالہ اتنی اہم ہے ؟ شیریں حیدر
بعض باتیں اتنی بے تکی ہوتی ہیں کہ ان کا ذکر کرنا بھی بے وقوفی لگتی ہے مگر بسا اوقات یہ بے وقوفی کرنا پڑتی ہے۔
ارفع کریم کی بیماری کے دوران ایک پیغام یہ گردش میں تھا کہ یہ سب امریکا کا...
میں نے بھی نوٹ کیا تھا کہ آپ نے قربانی کے متعلق اپنا سوال سوالات کے زمرہ میں نہیں رکھا تھا ۔ یہاں اصول یہی ہے کہ اگر آپ سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو سوالات کے زمرہ میں پوچھیں ۔
شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی یقینا کہیں مصروف ہوں گے ورنہ وہ آپ کا سوال ضرور سوالات کے زمرے میں منتقل کر دیتے ۔
1۔ آپ ثابت کردیں کہ لکھنے والے نے غلط لکھا ہے بلکہ ہم عمل کرتے یا پھر اپنی بے عملی کا اقرار کر لیں ۔
2۔ جناب الزام آپ پر یہ لگایا گیا ہے کہ آپ مذکورہ احادیث پر عمل نہیں کرتے ۔ یہاں دو چیزیں مطلوب تھیں ایک آپ کی کتب سے آپ کا موقف اور دوسرا احادیث کا حوالہ دوسرا کام کردیا گیا ہے جبکہ پہلا شاید...
کیا ادنی ، اعلی کا نعم البدل ہو سکتا ہے ؟
عام طور پر مقلدین حضرات تقلید کے لیے وجہ جواز یہ بھی تراشتے ہیں کہ جی ہم کہاں اس قابل کے قرآن وسنت کو سمجھ سکیں اس لیے ہم کسی امام کی تقلید کر لیتے ہیں ۔ تو ان سے گزارش یہی کی جاتی ہے کہ بھائی قرآن وسنت تک پہنچنا اور اس کو سمجھنا یہ امام صاحب کے قول تک...
جمشید بھائی ! موضوع پر رہنے کی بڑی نصحیت کر رہے ہیں گزارش ہے کہ آپ بھی ادھر ادھر نہ جائیں آپ کو چاہیے کہ اوپر جو مسائل بیان ہوئے ہیں ان میں حنفی علماء کا موقف واضح کریں اور ثابت کردیں کہ یہ موقف احادیث کے عین مطابق ہے خلاف نہیں ۔
مخالفت حدیث کے الفاظ بالکل واضح ہیں کوئی فلسفہ یا منطق کی اصطلاح...
مجھے اعتراف ہے کہ مجھے ان باتوں کا زیادہ علم نہیں ہے اس لیےتو آپ جیسے بھائیوں سے معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں ۔
ویسے ایک بات ہے آپ میری پوسٹ دوبارہ دیکھ لیں میں نے یہ بالکل نہیں کہا تھا کہ ملالہ امریکہ گئی تھی ۔
بڑی بات ہے ویسے ایک چھوٹی سی بچی نے کیسی بہادری دکھائی ہے کہ بغیر کسی کی سپورٹ کے (؟)...
شہزاد بھائی شکریہ ، تھوڑی سے وضاحت کردیں
یہ دو الگ الگ کوڈ ہیں اس طرح :
S3564026R9961A0910
اور
EHW91PYP
اوپر والا لکھنے کے بعد دوسرے کے لیے جگہ ہی نہیں رہتی ( ابتسامہ )
میرے پاس اواسٹ انٹرنیٹ سیکورٹی ہے ۔۔۔ اس میں بھی یہ چل سکتا ہے کہ نہیں ؟
سبسکرپشن میں میں اواسٹ حاصل کرنے کے تین طریقے ہیں...
جناب ڈائری ملالہ کی نہ ہونے کا مطلب صرف یہ ہے کہ اس نے لکھی نہیں ہے یا تمام باتیں اس کی اپنی نہیں ہیں کیونکہ اتنی چھوٹی عمر کی لڑکی سے عام طور پر ایسی سنجیدہ مباحث پر گفتگو کبھی سنی نہیں گئی ۔
باقی اس بات میں تو کوئی شک نہیں ( جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ) کہ ملالہ اور اس کے باپ وغیرہ نے اس کام میں...
اگر یہ ڈائری صرف ملالہ کی حد تک ہوتی تو پھر شاید ایک سو ایک تاویلات کی جا سکتی تھیں ۔۔ لیکن جیسی صورت حال نظر آرہی ہے اس کا مطلب ہے کہ یہ صرف ایک نا سمجھ بچی کا معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ سمجھ دار لوگوں کا کام ہے جن کے بارے لا علمی وغیرہ والے حسن ظن سب بیکار ہو جاتے ہیں ۔
اور مستزاد یہ ہے کہ وہ خود...
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
بہر صورت علی الأقل یہ ملالہ و لالہ سب کو اس ڈائری کے مندرجات کی تردید کرنی چاہیے اور کہنا چاہیے کہ یہ ہماری لا علمی میں ہمارا نام استعمال کیا گیا ہے ۔
اگر ایسا نہیں کرتے تو پھر اس کا مطلب ہے کہ اتمام حجت ہونے کے بعد بھی وہ اپنی گستاخی پر برقرار ہیں...
دھوپ سے بچنے کے لیے آگ میں چھلانگ لگانے والے کو کوئی بھی سمجھدار نہیں کہے گا ۔
عبد اللہ بھائی ! آپ بھی کیا کمال کرتے ہیں ایک طرف تو اس کو بالکل بچی بنا دیتے ہیں کہ اسلام میں داڑھی اور برقعے کا بھی پتہ نہیں ۔۔
اور دوسری طرف وہ اتنی چالاک ، ہوشیار اور سمجھدار بن جاتی ہے کہ سات سمندر پار امریکہ...
تمام بھائیوں سے معذرت ۔
پتا نہیں کیا مسئلہ ہے تصاویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی ہیں ۔
جب اپ لوڈ کرتا ہوں تو یوں لگتا ہے کہ اپ لوڈ ہو گئی ہیں لیکن جب دوبارہ مشارکت دیکھتا ہوں تو کچھ بھی نہیں ۔
میرے پاس شاید نیٹ کی سپیڈ کم ہے اس وجہ سے ۔۔ پہلے بھی ایک دو دفعہ ایسے ہو چکا ہے ۔
بہر صورت میں جو تصاویر...
ماشاء اللہ ۔ بہت خوب ۔
ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں حجاج کرام میں تقسیم کیے جاتے ہیں ۔
بہت سہل انداز میں مرتب کیا گیا ہے ۔
اس سال آ کر یہ پمفلٹ ختم ہو نے کے قریب ہیں ۔
تقریبا دس پندرہ دن قبل دوبارہ ان کو چھپوانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں ۔
چنانچہ دکتور عتیق الرحمن بن غلام اللہ
دکتور حبیب الرحمن...