• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    راجا بھائی اور عبد اللہ عبدل بھائی اس بارے میں کافی معلومات رکھتے ہیں ان سےدرخواست ہے کہ کچھ رہنمائی کریں ۔
  2. خضر حیات

    امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    شکریہ طارق بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ میں بھی کچھ کہنا چاہوں گا ۔ ملالہ زئی والے معاملہ میں دو بنیادی نقطے ہیں 1 ۔ کچھ کہتے ہیں کہ طالبان پر اس کے حملے کا الزام لگایا گیا ہے ۔ حقیقت ایسے نہیں ہے ۔ کچھ اس کے عکس موقف رکھتے ہیں ۔ 2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ملالہ زئی کی ڈائری اور اس میں موجود...
  3. خضر حیات

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    اللہ کرے یہ خبر جھوٹی ہو ۔ میں نے جہاں سے خبر لی آپ کو اس کا حوالہ دے دیا ہے اور من أسند فقد برئ ۔ یہاں فورم پر اس کو لگانے کے دو مقصد تھے ایک تو یہ کہ اس کی تصدیق یا تکذیب ہو جائے گی ۔ دوسرا مقصد یہ تھا کہ اس میں جو نظریہ پیش کیا گیا ہے اس پر بھائیوں کا موقف جاننے کا موقعہ ملے گا ۔ رہا میرا...
  4. خضر حیات

    ملالہ کے نظریات

    راجا بھائی بہت بہت شکریہ کے آپ نے ایک ایسا سوال پوچھ لیا جس سے میں اپنی بات کی وضاحت کر سکوں گا ۔ یہاں دو مسئلے ہیں 1۔ ملالہ (یا کوئی اور صاحب ڈائری ) کے نظریات پر تنقید کرنا 2۔ ملالہ پر کیے گئے حملے کی مذمت یا تائید کرنا ۔ یہ دونوں مسئلے الگ الگ ہیں ۔ میں نے تو ان غلط نظریات پر تنقید کی ہے...
  5. خضر حیات

    ملالہ کے نظریات

    1) ڈائری کس کی ہے ؟ ڈائری بی بی سی کی طرف سے ہے جناب کیونکہ نہیں جنا ب ڈائری ملالہ کی ہے کیونکہ یہ قوی دلیل ہے کہ ڈائری ملالہ کی طرف سےہے کیونکہ داڑھی والے فرعون بی بی سی والوں کے ارد گر د تو نہیں رہتےہیں نا ۔ مجھے احساس ہے کہ آپ اس طرح کے متضاد بیانات سے پریشان ہورہے ہوں گے مگر (2بھائیوں...
  6. خضر حیات

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    جزاکم اللہ عامر بھائی اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔
  7. خضر حیات

    طاہر سندہی کا سلام

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! خوش آمدید اللہ افادہ استفادہ کی توفیق عنایت فرمائے ۔
  8. خضر حیات

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    پیارے بھائی حیدر کلیم ! سیانے کہتے ہیں کہ دو چیزیں بار بار تبدیل نہیں کرنی چاہیں : ایک منہ کو لگانے والی کریم اور دوسرا دوائی دینے والا حکیم ۔ (ابتسامات )
  9. خضر حیات

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    جزاکم اللہ خیرا ۔ شاکر بھائی گوگل کروم والا لنک کام نہیں کر رہا ۔ ڈروپ بکس کی بجائے میڈیا فائر وغیرہ سے شاید کام چل جائے ۔ بہر صورت آپ بہتر جانتے ہیں اس کو کسی اور جگہ چڑھانے (اپ لوڈ ) کی کوشش کریں ۔ دیگر تمام بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں مفید طبی و غیرطبی مشوروں سے نوازا۔
  10. خضر حیات

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    خبر ہاں یہ چیزیں واقعتا بہت ضروری ہیں (1)کیونکہ ابھی تک پاکستان حرامی پیدا کرنے میں پورپین ممالک سے بہت پیچھے ہے ۔ اور ابھی تک شناختی کارڈ پر باپ کا نام لکھا جاتا ہے حالانکہ ماں کا کوئی حق نہیں جو اتنی تکلیف برداشت کرتی ہے آسان حل یہی ہے کہ عورت کو ایسے طریقے سکھانے چاہیں کہ بچے پیدا ہوں اور...
  11. خضر حیات

    ملالہ کے نظریات

    تفصیل کچھ یوں ہے : (ا) کیا اظہار یکجہتی ہے جس کے لیے برہنہ ہونا پڑا ہے ۔ چلو ہوا سو ہوا ۔ لیکن اب خطرہ ہے آزاد خیال مقلدین(ابتسامہ) اب یہی کام شروع نہ کردیں کہ سنت اظہار یکجہتی اس کے سوا نا ممکن ہے ۔ (ب) سیدہے لفظوں میں اقرار کرنا چاہیے تھا کہ پاکستان میں امریکی ایجنٹ تھی ۔ ہاں امریکہ کی ہر...
  12. خضر حیات

    ملالہ کے نظریات

    (ا) اگر ماں اور دیگر قریبی رشتہ دار عورتیں پردہ دار ہوتیں اور یہ شروع سے ان کو دیکھتی رہتی تو یقینا اس طرح کی بات نہ کرتی ۔ (ب) جو شروع سے ہی باپ کو بغیر داڑھی کے دیکھے گی اور فرعونوں کی ترقی شدہ کاپیاں اس کی پسندیدہ شخصیات ہوں گی تو اس سے اس طرح کی بکواس کی امید رکھنی چاہیے ۔ داڑھی حضور کی سنت...
  13. خضر حیات

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    اور میرے پاس انٹرنیٹ( اکسپلورل یا اکسپلورر ، جو مصیبت بہی ہے سمجھ گئے ہوں گے ) ہے ۔ لیکن تقریبا ایک سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے کبھی مسئلہ نہیں بنا ۔ لیکن ان دنوں پتہ نہیں کیا ہوا ہے ۔ بہر صورت شاکر بھائی نے حل بتادیا ہے ۔ اب جب بھی مسئلہ ہوتا ہے اے ( A) کو ( O) أوئے کرتے ہیں تو مسئلہ حل...
  14. خضر حیات

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    اس کیپسول کا تو مجھے پتہ تھا کہ آپ ہر مرض کیلیے دیگر دوائیوں کے ساتھ اس کا ضرور مشورہ دیتے ہیں ۔ اس وجہ سے تقریبا 10 ، 15 دن سے اس کو نیچے اتارنے کی کوشش کرتا رہاہوں لیکن ہر دفعہ بغیر عذر بتائے ضد کرجاتا ہے البتہ آپ کے بتائے ہوئے فارمیسی سٹور (لنک) سے ایک دفعہ پھر کوشش کی کہ شاید ڈاکٹر صاحب کی...
  15. خضر حیات

    محترم بشیر احمد عسکری کے والد محترم کی وفات

    إنا لله وإنا إ ليه رجعون إن لله ما أخذ وله ما أعطى و كل شي عنده بأجل مسمى فلتصبر و لتحتسب
  16. خضر حیات

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم منتظمین حضرات توجہ فرمائیں کافی دن ہوگئے ہیں کہ یہ‘‘ ب ’’ کی بچی کافی سر پر چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے ، وہ تو خیر سے میں نے حلق(ٹِنڈ) کروایا ہوا ہے اس وجہ سے پھسل جاتی ہے ورنہ اگر بال ہوتے تو اوپر بیٹھے بیٹھے دماغ چاٹ لیتی ۔ گزارش یہ ہے کہ اس...
  17. خضر حیات

    ایک ڈائری لکھنا قتل کی وجہ ٹھرا اور بہنوں کا خون حلال ہو گیا!!!

    اے اللہ حق کوواضح اور باطل کوطشت ازبام کردے ۔ اللہم أرنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ و أرنا الباطل باطلا وار زقنا اجتنابہ
  18. خضر حیات

    مدلس عن الکذاب راوی کی معنعن روایت علامہ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک حسن لغیرہ کے باب میں حجت نہیں۔

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی ! آپ کی بات ٹھیک ہے کہ شیخ البانی کی مذکورہ عبارت سے ابن جریج کی معنعن حدیث کا شدید الضعف ہونا ہی ثابت ہوتا ہے اور ایسا شدید الضعف ہونا ثابت ہوتا کہ اس سے استشہاد بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اصل میں میں نے ایک دو جگہ اور بھی شیخ البانی کی ابن جریج کے بارے میں...
  19. خضر حیات

    مدلس عن الکذاب راوی کی معنعن روایت علامہ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک حسن لغیرہ کے باب میں حجت نہیں۔

    وفیک أیضا ۔ (٠) میں بس انہیں باتوں پر اکتفا کرتا ہوں آپ کے چند سوالوں کا جواب لکھنا چاہتا تھا لیکن چونکہ آپ نے حالیہ مشارکت میں موضوع کو کافی سمیٹ دیا ہے(و أحسنت ) اس لیے میں آپ سے متفق ہوں کہ فروعی بحثوں سے نکل کر اصولی نکتہ سمجھنا چاہیے ۔ (1) اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ابن حجر اور...
  20. خضر حیات

    مدلس عن الکذاب راوی کی معنعن روایت علامہ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک حسن لغیرہ کے باب میں حجت نہیں۔

    کفایت اللہ بھائی لکھتے ہیں : جہاں تک علامہ البانی رحمہ اللہ کے موقف کا تعلق ہے وہ تو خود ان کی اپنی عبارت سے واضح ہے کہ وہ اس کو ضعف شدید سمجھتے ہیں چنانچہ امام احمد اور دارقطنی کا قول نقل کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اس طرح کے اقوال سے شدۃ ضعف واضح کرنا چاہتے ہیں ۔ (لیکن چونکہ اس حدیث...
Top