• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    البشارہ ڈاٹ کام پر جو بخاری کے حوالے سے ’’ دہاگے ‘‘ دیے گئے ہیں شاید وہ صحیح طرح کام نہیں کر رہے ، میں نےایک دو کتابوں کو دیکھنے کی کوشش کی ہے ناکام رہا ہوں ۔۔ ( واللہ أعلم )
  2. خضر حیات

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    المکتبۃ الوقفیۃ میں ( بخاری ) یا الجامع الصحیح لکھ کر بحث کریں کافی مفید چیزیں مل سکتی ہیں ۔۔ ایک دفعہ میں نے ایسا کیاتھا تو مجھے کافی ساری کتب سے تعارف ہوا تھا ۔۔ ایک دو کتب کے نام ذکر کردیتا ہوں روایات و نسخ الجامع الصحیح حیاۃ البخاری لجمال الدین القاسمی جزء فیہ ترجمۃ البخاری للذہبی اسی...
  3. خضر حیات

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    جزاكم الله خيرا ۔ ابن بشیر الحسینوی صاحب نے بہت اہم چیز کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔ اللہ ان کو بہتر بدلہ دے ۔ شيخ ماہر الفحل حفظه الله ماشاء اللہ واقعتا اسم بامسمی ہیں ( فیما أحسب ) ان کی کتاب کشف الإیہام لما تضمنہ تحریر التقریب من الإوہام ان کے تبحر علمی ، محدثین کے مناہج سے واقفیت ،مصابرۃ فی...
  4. خضر حیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    نرحب الأخ أبا عكاشة عبد الرحمن
  5. خضر حیات

    قاضی نصیر الدین برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ

    شیخ صاحب اور ان کی تصنیفات کے بارے میں کوئی معلومات مل سکتی ہیں ؟
  6. خضر حیات

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    اب ذرا یہ عبارت بھی ملاحظہ فرمائیں : الحق والإنصاف: أن الترجيح للشافعي في هذه المسألة، ونحن مقلدون يجب علينا تقليد إمامنا أبي حنيفة اس طرح کی عبارات کن سے ثابت ہیں جن کے بارے میں یہ خود ہی کہتے ہیں : اب پتہ نہیں مولانا تقی عثمانی صاحب کی بیان کردہ شرائط محمود الدہر و فرید...
  7. خضر حیات

    فورم کا اسٹائل : تبصرہ و تجاویز درکار

    اللہ آپ کو توفیق دے ۔ آپ اس بات کو بہتر سمجھتے ہیں ۔۔ اللہ آپ کے اخلاص کو قبول فرمائے اور آپ کو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔۔ معذرت ، ترجمہ وغیرہ کے متعلق کس جگہ معروضات پیش کی جاتی ہیں ؟
  8. خضر حیات

    فورم کا اسٹائل : تبصرہ و تجاویز درکار

    الحمد للہ اکثر جگہوں پر اردو زبان ہی استعما ل کی گئی ہے ۔۔ لیکن ابھی بہت ساری جگہیں ایسی ہیں جہاں تاحال انگریزی موجود ہے ۔۔۔ اس میں ترمیم کی کوشش کی جائے ۔۔۔ جیساکہ چند دن پہلے ہی (لائک ) کو ( پسندیدہ ) سے تبدیل کیا گیا ہے ۔۔۔ کچھ الفاظ تو دائیں بائیں نظر آ رہے ہیں مثلاً : فورم لاگ ان...
  9. خضر حیات

    خوشبوئے خطابت

    جزاکم اللہ سرخ الفاظ سے کیا مراد ہے ؟
  10. خضر حیات

    معاصر مجتہدین کی خدمت میں اجتہاد یا الحاد؟

    یہ مضمون کس کا ہے ؟ وضاحت نہیں کی گئی ؟ ویسے محسوس ہوتا ہے شاید کہ عطاء اللہ صدیقی صاحب کا ہے ۔
  11. خضر حیات

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہے ؟؟؟
  12. خضر حیات

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    الآن حصحص الحق جزاكم الله ۔ یہ أبو مریم کہیں حافظ شاہد صاحب کی کنیت تو نہیں ہے؟
  13. خضر حیات

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    البسمة باب من يترجم (( إعلاء السنن )) إلى العربية اختلف العلماء في هذه المسئلة على قولين : الأول : الثاني : ما سبب الخلاف ؟ و ماالراجح ؟ والله أعلم ۔
  14. خضر حیات

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    الحمد للہ ۔۔ ترجمہ کون کر رہا ہے ؟ یہ کتاب صرف ایک جلد میں ہی ہے ؟ یا ابھی چھپنے کے لیے ایک جلد مطبع میں گئی ہے ؟ إنماء الزکن فی تنقید إنہاء السکن للشیخ بدیع الدین الراشدی حفظہ اللہ کا ترجمہ وغیرہ ہوا ہے کہ نہیں ؟ افیدونا و جزاکم اللہ ۔۔۔۔
  15. خضر حیات

    اللہ تعالی آپ کیلیے آسانی فرمائے ۔۔۔ اور دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔۔۔

    اللہ تعالی آپ کیلیے آسانی فرمائے ۔۔۔ اور دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔۔۔
  16. خضر حیات

    تحقیقات حدیثیہ

    جزاكم الله خيرا ۔۔۔ رفيق طاهر بھائی ۔۔۔ آج تو آپ نے ماشاء اللہ کمال کردیا ہے ۔۔ اتنے سارے برامج سے تعارف کے ساتھ ساتھ حاصل کرنےاور استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتادیا ہے ۔۔۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین بدلہ دے ۔۔۔ لیکن ایک بات کی وضاحت چاہتا ہوں کہ : ہم عام طور پر مکتبہ شاملہ استعمال کرتے ہیں...
  17. خضر حیات

    مکتبۃ الحدیث الشریف

    جزاكم الله ۔۔۔ مکتبہ شاملہ سے اس کی کیا امتیازی خصوصیت ہے ؟ سی ڈی کے بغیر نہیں استعمال کیا جا سکتا ۔؟
  18. خضر حیات

    حافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ کی کتاب الاصلاح کی داستان

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔۔۔ اور دیگر جو کتب کسی طالب تحقیق کی منتظر ہیں ۔۔۔۔ اللہ ان کو بھی منصہ شہود پر لانے کی توفیق دے ۔۔۔
  19. خضر حیات

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    کل جمع پونجی اور اس کی حقیقت جمشید بھائی لکھتے ہیں کہ : یہاں سے معلوم ہوتا ہے بلہکہ آپ کی عبارت اعلان کررہی ہے کہ یہ آپ کی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تابعیت کےحوالے سے کل جمع پونجی ہے ... اور جس کی استنادی حیثیت کے بارے میں علماء کی کیا رائے ہے اس سے قطع نظر لیکن خود آپ اس کو کس درجہ تک...
Top