الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اتنے دن ضائع کرنے کے بعد کیا معصومانہ انداز میں لکھتے ہیں کہ :
تو جناب گزارش ہے کہ علوی صاحب نے پوچھا نہیں بلکہ آپ کو یاد دلایا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ :
اسی طرح کہتے ہیں :
دیکھ لیا ہے اور چلیں اب مزید دیکھ لیتے ہیں کہ اب آئندہ چالیس دن ( لا سمح اللہ ) میں کیا کرتے ہیں ؟
ویسے مذکورہ...
جمشید بھائی نے 29 علماء کا ذکر کیا کہ یہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تابعیت کے قائل ہیں .. اس پر ابو الحسن علوی صاحب حفظہ اللہ نے یہ تبصر ہ کیا کہ :
تو جمشید بھائی نے یوں تعجب کا اظہار کیا :
اس کے علاوہ اور بھی متعدد مرتبہ دلائل کا وعدہ فرمایا مثلا :
ایک اور جگہ یوں دعوی کرتے ہیں کہ ...
جمشید بھائی کے اعتدال کے نمونے تقریبا ان کی ایک ماہ سے زائد محنت شاقہ پر محیط ہیں ۔۔۔اور کچھ دن وہ آرام کرکے یا بقول ان کے کسی مصروفیت سے واپس آتے ہی انہوں نے وہی سابقہ اعتدال کو بڑہانا شروع کردیا ہے لہذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ گذشتہ اعتدال پر ایک طائرانہ نظر کر لی جائے تاکہ آئند ہ اعتدال کے لیے...
شاکر پائی دی گل توں ( نکیاں ہوندیاں دا ) اک لطیفہ چیتے آگیا اے ، جندا خلاصہ اے آ :
کوئی بندا سی اونہدے بال تے کار والے ( بیوی بچے ) سارے توتلے سی ۔۔۔ اوہنے کار کوئی پرونا سدھیا ( مہمان بلایا ) تے پرونے دے آون توں اگوں ای ساریاں نوں پکی کر دتی کہ کسے نے بولنا نئیں : ساریاں نے ہاں چے ہاں مَلائی...
پائی شاہد ! تسیں بجا فرمایا اے ۔۔۔۔
بلکہ پنجابی دی بجائے اردو سمجھنا بوہتا سوکھا اے ۔ بلکہ کئی میرے ورگے پنجابی ایسے وی نیں کہ اردو دے نال تے فیر وی پن کٹ ( گزارا ) کر لیندے نیں پر پنجابی کولوں دی وی نئیں ننگدی۔۔
تےری گل بابیاں بوبیاں ( بزرگ وغیرہ ) دی تے جیہڑا اردو نئیں سمجھ سکدا ۔۔۔...
جزاكم الله ناصر بھائی !
ایہہ ترجمہ کنے کیتا اے ؟
ماشاء اللہ چنگی کوشش اے ۔۔۔
سورہ فاتحہ دا ترجمہ پڑھ کے اندازہ ہویا اے کہ
١۔ کافی پرانا ترجمہ اے ۔۔۔
٢۔ قرآنی ایتاں دا ترجمہ کردیاں ہویاں قرآن دے الفاظ نوں بوہتا سامنے نئیں رکھیا گیا ۔۔۔۔ بلکہ اک عام سادہ مفہوم بیان کیتا گیا اے ۔۔۔۔...
السلام علیکم !
محترم بھائیو !
فیس بک پر کسی کمینے نے انتہائی گھٹیا حرکت کی ، خانہ کعبہ پر کسی جانور کو بٹھایا ہوا ہے ۔۔
کل بھی کسی نے ایسی ہی کمینگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک برہنہ لڑکی کی تصویر بیت اللہ پر لگائی ہوئی تھی ۔۔۔
فورم پر ماشاء اللہ علمی و فنی ہر طرح کے ساتھی موجود ہیں ( الحمد للہ...
أذكر هنا بعض ما أعجبتني من روابط بعض مقاطع تلاوة القرآن بأصوات مختلفة وهي ثلاثة روابط:
بكاء الشيخ صديق المنشاوي رحمه الله أثناء قراءة القرآن
مائتي مقطع من تلاوة القرآن الكريم للصديق المنشاوي
قمة الروعة مع الشيخ الشحات محمد انور
بسم الله الرحمن الرحيم
قراء کرام اور شائقین کے لیے ایک عظیم موقع ۔۔۔۔۔ عالم اسلام کے معروف قراء و مجودین و مرتلین کی تلاوتوں کا ایک بیش بہا ذخیرہ ۔۔۔شبكة مزامير آل داؤد۔۔ اسم با مسمی ۔۔۔۔
چند معروف قراء کرام جن کی تلاوتیں یہاں ہیں : صد یق المنشاوی ، عبد الباسط ، انور شحات ، خلیل الحصری ، سدیس...
یہ تو فضول بکواس کی گئی ہے ۔۔۔ لگتا ہے کسی پاگل خانے کی ایجاد ہے یہ ۔۔۔۔
پرانے زمانوں میں جدید سہولیات تو ہوتی نہیں تھیں ۔۔۔ وہ پاگلوں کو بہلانے کے لیے قلم اور ورق تھما دیتے ہوں گے ۔۔۔
نحن نحکم بالظواہر و اللہ أعلم بالسرائر
البتہ اگر ہماری عقلیں ان اسرار و رموز کو سمجھنے سے قاصر ہیں تو...
یہ باتیں ان کے لیے ہیں ۔۔۔ جو تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
ہمارے بے غیرت حکمرانوں رات دن لوٹ مار سے فرصت ہو تو کبھی تاریخ کے مطالعہ کی طرف آئیں ؟
ہم تو یہ دعا کرتے ہیں یا اللہ اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں ہے تو ان کو تباہ و برباد اور مابعد کے لیے عبرت بنادے ۔
ۤجمشید بھائی ! آپ ایسا کریں ۔۔۔۔ آپ خاص طور سے مجھے پیغام ارسال کرکے اس میں امام صاحب کی تابعیت کی دلیل دیں ۔۔۔ تاکہ مجھے تو علمی فائد ہ ہو جائے ۔۔۔ تاکہ آپ نے جو موضوع شروع کیا ہے اس میں خلل نہ پڑے اور میرے جیسے کم علم کو ایک اہم مسئلہ پر دلیل بھی مل جائے ۔۔۔ اور اس کے بعد اگر آپ کی اجازت ہوئی...
جزاکم اللہ کلیم اللہ بھائی !
آپ کا دیا ہوا دھاگہ کھولتے ہی ایک تحفہ ملا ہے ۔ جس کا عنوان کچھ یوں ہے :
فرقہ جدید اہل حدیث کے وساوس و اکاذیب
اور نیچے مذکورہ کتاب کا تعارف کرواتے ہوئے کچھ اس طرح ’’ کمال ‘‘ کیا ہوا کہ :
کتاب کے اہم مندرجات یہ بتلائے گئے ہیں :
یہ اقتباس میں نے اس لیے دیا...
جزاك الله بھائی جان !
اصل کتب تو ان میں سے بعض میرے پاس بھی ہیں ۔۔۔۔ لیکن میری مراد ان کے مصورہ نسخے ( پی ڈی ایف وغیرہ ) ہیں ۔ اگر دستیاب ہیں تو رہنمائی کردیں ۔۔۔ کیونکہ ہر شخص کواصل کتاب خرید کر دینا تو بہت مشکل ہے ۔۔۔
اللہ آپ کے جذبہ خیر میں اضافہ فرمائے ۔۔۔
ماشاء الله ۔۔۔۔ الله تعالى طالب نور صاحب کو توفیقِ مزید دے او ر ان کے علم وعمل میں برکت فرمائے ۔۔۔۔
جن بریلوی یا دیوبندی کتب کے حوالے دیے گئے ہیں وہ کتابیں کسی جگہ سے حاصل کی جاسکتی ہیں کہ نہیں ؟
رہنمائی فرمائیں ۔۔۔
اسی طرح کسی بریلوی اور دیوبندی فورم وغیرہ کا دہاگہ دیں ۔۔۔ تاکہ ان کے فورم...
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم !
کتاب ’’ انوار الباری ‘‘( جو بخاری کی شرح کے طور پر دیوبندیوں کی طرف سے لکھی گئی ہے ) درکار ہے ۔ اگر فورم پر نہیں مل سکتی تو کسی اور جگہ کا حوالہ دے دیں ۔۔۔
اگر مصنف اور کتاب کی اشاعت وغیرہ اور تکمیل اور عدم تکمیل کے حوالےسے معلومات میسر ہیں تو وہ بھی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
1۔ رسالہ ’’بحر العلوم ‘‘ کا ایک خصوصی ’’ شیخ العرب و العجم ‘‘ نمبر چھپا تھا جس میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات وغیرہ کا تفصیلی ذکرتھا ۔۔۔
میرے پاس وہ رسالہ موجود ہے لیکن پاکستان میں ہے ، اب اس کی کچھ ضرورت ہے ۔ ۔۔۔ اگر وہ...