• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    دور جدید میں مصلحتِ خاموشی!

    کوئی اہل علم بھائی توجہ فرمائیں! برائے مہربانی!
  2. Dua

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    یوسف بھائی نے "ربط" کا لنک ساتھ دیا ہے ، اور یہ اخبار ڈیلی پاکستان کی خبر ہے۔
  3. Dua

    ورچوئیل یونیورسٹی میں داخلے جاری

    محترم بھائی !۔۔۔۔امیجز دکھائی نہیں دے رہے، اور بھائی کورسز پر مختصر بیان کر دیں۔
  4. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    کتب کے سلسلے محدث لائبریری دیکھی۔بہت پسند آئی تھی ،پھر دیکھا کہ ایک اسلامی وعلمی فورم بھی ہے ، لیکن مردوں کی کثرت کے بنا پر رجسٹر نہیں ہوئی اور عموما پوسٹس اور مسائل ایسے ہی پڑھ لیا کرتی تھی ، چونکہ میرا موضوع حالات حاضرہ سے قریب تھا ، اس لیے جدید موضوعات پر دین اسلام کے نظریات بہت بہت اچھے لگتے...
  5. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    یہ بڑی مشکل صورت لگتی ہے۔اور ایمان میں کمزوری یا کمی کا احساس ہو جانا بہہت بڑی نعمت ہے ۔ ایسے حالات میں دعا کا خصوصا اہتمام کرتی ہوں۔یا مقلب القلوب ! ثبت قلبی علی دینک اور رضیت باللہ ربا ، و بالاسلام دینا و بمحمد نبیا پڑھتی ہوں۔ اللہ تعالی میرے لیے آسانی پیدا کر تا ہے ، اس کے علاوہ کوشش...
  6. Dua

    تم تو سیپ میں بند موتی ہو!

    بہت عمدہ نصیحت ہے سسٹر۔۔۔اور یہ ایسا کام ہے جس میں مرد حضرات کا کوئی قصور نہیں، بلکہ عورت کی کم فہمی کا واضح ثبوت ہے اور یہ عورت کو خود ٹھیک کرنا ہے چاہے وہ کتنا ہی نظریں چرائے۔
  7. Dua

    محدثین کی تاریخ وفات

    اللہ تعالی آپ سب کو اجر عظیم سے نوازے۔امید ہے بہت ہی نافع رسالہ ہو گا۔ ان شاء اللہ۔۔ انتظار کرتے ہیں!
  8. Dua

    احتجاج یا خروج

    میری رائے میں دونوں" اطراف" کے دلائل سامنے لانے چاہیئے ۔یہ عمدہ طریقہ کار ہے۔ @خضر حیات بھائی ، کیا فورم پر ایسی "بحث" قواعد و ضوابط کے خلاف ہے ؟؟؟
  9. Dua

    پولیو ویکسینیشن

    محترم بھائی ! میں بالکل بھی پاکستان کا موازنہ نہیں کر رہی ہوں، بلکہ مسلمان تو ہر جگہ یکساں ہیں۔اگر آپ کی موازنہ والی بات دیکھی جائے تو مجھے یہی کہنا ہو گا کہ سعودیہ اور پاکستان کی ویکسین میں فرق ہے، اور شاید انھیں مسلمانوں میں "پاکستانی" بچے زیادہ عزیز ہیں۔معذرت کے ساتھ !۔۔۔بچو ں کی کم...
  10. Dua

    پولیو ویکسینیشن

    محترم فیض الابرار بھائی! ہائی ویلیو ٹارگٹ کے حوالے سے آپ لنک فراہم کر دیں۔ ورلڈ ھیلتھ آرگنائزیشن کی ایک کچھ رپورٹس میں آپ کو دکھاتی ہوں۔ یہ ان کی ویب سائٹ سے حاصل کیئے گئے ہیں۔ We are 99% of the way to eradicating polio globally In 1988, when the Global Polio Eradication Initiative was...
  11. Dua

    پولیو ویکسینیشن

    یہ مجھے اس موضوع پر ملا ہے، اس میں بھی معلوماتی انکشافات ہیں۔
  12. Dua

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ غالبا جب یہ پوسٹ لکھی گئی تھی ، تب وہ حیات تھے۔اللہ تعالی ان پر رحم فرمائے۔آمین
  13. Dua

    پولیو ویکسینیشن

    محترم بھائی ! آپ کی پریشانی بالکل بجا ہے۔میں تو صرف اس نقطہ پر پریشان ہوں کہ یہ جواز دینا کہ مسلمانوں کی نسل ختم کرنے کی سازش ہے ، یا تو اس سے یہ سلسلے رک گئے ہوں یا دیگر ممالک جو رات دن آبادی کے بڑھتے رہنے کے غم میں مبتلا ہیں ، وہ بھی اس کو خوب استعمال کریں تو مانا بھی جائے۔دوسری...
  14. Dua

    پولیو ویکسینیشن

    مفید بحث چل رہی ہے۔۔۔لیکن جہاں تک ہمارے دین دار طبقہ کا خیال ہے کہ اس سے نسل کشی کی جارہی ہے ، یا ایسے عزائم کی خاطر یہ قطرے مسلمانوں کو پلائے جاتے ہیں تو کیا اس مہم کے بعد لوگوں کے گھروں میں اولاد نہیں ہوئی ؟؟ بلکہ دنیا میں آبادی کم کرنے کے مختلف طریقے زیادہ استعمال کیئے گئے ہیں ، چین اور...
  15. Dua

    احتجاج یا خروج

    محترم بھائی ! پھر آپ دلیل ضرور شامل کریں کہ آپ اسے "فرض" کیوں سمجھتے ہیں ؟
  16. Dua

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    اسحاق سلفی بھائی ، آپ اس کا ترجمہ اردو میں بھی پیش کر دیں۔برائے مہربانی !
  17. Dua

    محدثین کی تاریخ وفات

    جی بالکل ۔۔۔میرا مطلب تھا کہ تبع تابعین کے دور سے ہی حدیث کی اسانید و رواۃ پر تحقیق کا عمل شروع ہو چکا تھا۔اس لیے میں نے تمام کے محدثین ہونے کی وضاحت چاہی تھی۔جزاک اللہ خیرا!
  18. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    کہ دین کتنا ہے اور"دنیا"کتنی ہے، اور اس کا اخلاق اور رجحانات!
  19. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    اللہ تعالی ہی زبردست طاقت والا ہے ، اور جب اللہ ہمت دے دے تو بہادری ہے، ورنہ انسان کمزور ہے۔ موت کی سختی اور قبر کا حساب بہت خوف ذدہ کر دیتا ہے۔جب فتنوں کی کثرت دیکھتی ہو ں تو اس سوچ سے بھی خوف ذدہ ہو جاتی ہوں کہ اگر اللہ تعالی ہم پر گرفت کر لے تو ہمارا کیا ہو گا۔ اور بعض اوقات معمولی آہٹ سے...
  20. Dua

    امریکی خفیہ پروگرام سے ’پرسنل کمپیوٹر‘ بھی محفوظ نہیں

    جی بالکل۔۔۔پچھلے چند سالوں سے بعض مفکرین اس جانب ہماری توجہ مبذول کراتے رہے ہیں ، مگر ہم ہیں کہ سمجھنے کو تیار نہیں ! کچھ عرصہ پہلے میں نے اس پر تحقیق کی تھی، جس کے تحت مجھ پر درج ذیل انکشافات ہوئے۔۔۔ فنگر پرنٹس ڈیٹا سے لے کر آنکھ کے عدسے تک کمپیوٹر میں محفوظ کیئے جا رہے ہیں۔یہ بہت مستند...
Top