الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لنک میں جو فہرست ہے ، ان میں حوالہ جات نہیں دئیے گئے ہیں۔خضر حیات بھائی ایک وضاحت کر دیں کہ کیا تمام تابعین اور تبع تابعین محدثین شمار کیئے جاتے ہیں ؟
فرصت کے اوقات میں مطالعہ کرتی ہوں، اپنا "محاسبہ" کرتی ہوں۔بعض اوقات گھرکے کچھ رکے ہوئے کام سر انجام دینا، اپنے کسی موضوع کے حوالے سے سرچ کرنا، اور فرصت میسر آ جائے تو کسی معلمہ سے ملاقات کا اہتمام کرنا۔پریشانی کا ساتھ بہت گہرا ہے ایسے وقت میں نماز کا اہتمام کرتی ہوں ، قرآن مجید تفسیر سے...
آپ کی بات بالکل درست ہے محمد نعیم یونس بھائی۔لیکن آج کل کے "ماڈرن مسلمان" بھی ایسے سوال پوچھنے لگے ہیں۔یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔ اور یہ حدیث آج انھی کے لیے ہے ۔
ہر وہ کام جو خالصا اللہ تعالی کی رضا کے لیے کیا جائے ، اس سے قلبی مسرت حاصل ہوتی ہے اور میرا معاملہ بھی اس سے جدا نہیں ہے !
تجدید سنت ، اور کسی سنت پر عمل پیرا ہوتے وقت دل میں یہ احساس لانا کہ یہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے ، اس پر انتہائی مسرت حاصل ہوتی ہے۔
اور اس کے...
میں نے ایک نو مسلم کے اسلام لانے کے بعد تاثرات سنے۔اس نے کہا کہ جب میں اسلام پر ایمان لایا تو مجھے لگتا تھا کوئی معجزات میری زندگی میں رونما ہوں گے۔میں ایک رات کھڑکیوں کے پٹ کھولے ، اور دئیے جلا کر بدستور منتظر رہا کہ اب کوئی معجزہ ہو ، مگر ایسا کچھ نہ ہوا، مجھے تشویش ہوئی کہ یہ ذات...
محترم بھائی !۔۔۔مجھے اس کی سمجھ نہیں آ رہی۔دراصل میں ایسا نقشہ چاہتی ہوں جو براعظم کی تقسیم پر مبنی ہو۔جیسا کہ کافی تعداد میں احادیث میں مشرق سے فتنوں کے نزول کا تذکرہ ہے۔اس حوالے سے آپ کوئی نقشہ فراہم کر سکیں تو ضرور کریں۔
میرے خیال میں عبارت کا مقصد ہے کہ "دن" کے اختتام پر اپنا محاسبہ کریں۔چونکہ ہمارے معاشرے میں ایک پورے دن کے اعمال کے بعد رات اختتام ہوتی ہے ، اس لیے محاسبہ اس وقت کیا جائے۔۔ آپ 24 گھنٹوں گزرنے کے بعد جب بھی محاسبہ کر لیں۔اس میں کوئی شرط متعین نہیں لگتی ۔واللہ اعلم!
میرے لیے رہنمائی آپ کی ان سطور میں ہے۔شاید یہ بات درست ہے۔مگر مشکل بہت ہے کہ کوئی کس بات یا چیز کو فتنہ سمجھے،یا فتنہ بنا دے۔اگر فتنوں کے فیصلے دل سے کرتے رہے، تو پھر تین بہترین ادوار سے ملنے والا دین کہاں رہ جائے گا۔
میں نے اپنا پہلا آرٹیکل سولہ سال کی عمر میں لکھا میں تھا۔یہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی خدمات اور قوم کی تہذیب و تمدن کے متعلق بیداری پر مبنی تھا۔سعودی عرب سے اردو دان طبقہ کے لیے ایک ہی اخبار شائع ہوتا ہے، اگرچہ یہ قطر ، بحرین ، دبئی ، پاکستان ، لندن اور دوسرے عرب ممالک میں بھی دستیاب ہے۔میں...
میرا مسلمانوں کے "مقصد حیات" پر ایک بلاگ ہے۔اس تک رسائی کی وجہ بھی کتب سے محبت کی بنا پر ہوئی ہے۔میرے پاس اب تک اسلامی کتب کا کافی کولیکشن ہے، اور اپنے بلاگ سے پہلے سرچنگ کے دوران متعدد بار میں نے عامر بھائی (انڈیا ، حیدر آباد والے) ، ان کے بلاگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کیں، اور استفادہ کیا۔ تب مجھے...
کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے آگاہی 2009 میں ہوئی اور باقاعدگی 2010 میں۔سب سے پہلے شروع میں ایک کتاب پڑھی تھی ، جو غیر مسلم سائنسدانوں کے اسلام پر اعتراضات اور پاکستان کے کسی سکولر کے مفید ترین جوابات اور دلائل پر مشتمل تھی۔اس حوالے سے ایک بات بھی یاد آ رہی ہے، جب پہلی بار انٹرنیٹ پر آن لائن اس موضوع...